Kurulush usman season 4 episode
کرولش عثمان سیزن 4 قسط نمبر 1 اردو سبٹائٹل فیسبک پیکج میں بھی دیکھ سکتے ہیں ڈرامہ ارتغل دیکھنے والون کو اسکا بھی علم ھونا چاھئے۔ جب مصطفی کمال پاشا نے خلافت کا خاتمہ کیا تو آل عثمان كو راتوں رات گھریلو لباس ہی میں یورپ بھیج دیا گیا شاہی خاندان (ملکہ اور شہزادوں) نے التجا کی کہ یورپ کیوں؟ ہمیں اردن، مصر یا شام کسى عرب علاقے ہی ميں بھیج دیا جائے لیکن صہیونی آقاؤں کے احکامات واضح تھے، اپنی آتش انتقام کو ٹھنڈا کرنا اور ان کو آخری درجے ذلیل کرنا مقصود تھا، چناں چہ کسی کو یونان میں یہودیوں کے مسکن سالونیک اور کسی کو یورپ روانہ کیا گیا، اور آخری عثمانی بادشاہ سلطان وحید الدین اور ان کی اہلیہ کو راتوں رات فرانس بھیج دیا گیا اور ان کی تمام جائیدادیں ضبط کرلی گئیں یہاں تک کہ گھریلو لباس میں خالی جیب اس حال میں انھیں رخصت کیا گیا کہ ایک پائی تک ان کے پاس نہ تھی، کہا جاتا ہے کہ سلطان وحید الدین کے شہزادے منھ چھپا کر پیرس کی گلیوں میں کاسۂ گدائی لیے پھرتے تھے کہ کوئی انھیں پہچان نہ پائے، پھر جب سلطان کی وفات ہوئی تو کلیسا ان کی میت کو کسی کے حوالے...