Posts

Showing posts with the label ایک حقیقت

گھر میں برکت پیدا کرنے والے اہم امور

Image
 گھر میں برکت لانے والے اہم ترین امور  گھر میں برکت پیدا کرنے والے کام *گھر میں برکت پیدا کرنے والے 11  کام*  ┈┉┅━❀🍃🌸🍃❀━┅┉┈ *1: پاکیزہ گفتگو:* کسی گھر میں برکت ڈالنے والے  اسباب میں سے ایک اہم سبب گھر والوں کا آپس میں پاکیزہ گفتگو، مثبت الفاظ کا تبادلہ نیز اخلاقی اور نفسیاتی تعاون کرنا ہے... *2:  شفقت اور آسانی:*  شفقت اور نرمی کسی بھی چیز کو خوبصورت بنا دیتی ہے.... پس معاملات میں نرمی برتنا برکت، اطمینان و سکون کو دعوت دیتا ہے، نہ صرف دوسروں کے لیے بلکہ سب سے پہلے اپنی ذات ان چیزوں سے بہرہ ور ہوتی ہے... *3 :خواتین کیساتھ نرمی سے پیش آنا:* گھر کی خواتین کے ساتھ نرمی سے پیش آنا بھی رزق، برکت اور زندگی میں نیکی کے کاموں کی توفیق ملنے والے اسباب میں سے ایک اہم سبب ہے... اسلئے کہ عورت ہی ہر گھر کے نظام کو چلانے کا ایک بنیادی ستون ہے جس پر اس  گھر کا نظام کھڑا ہے۔لہذا اس کے ساتھ نرم رویہ اور اس کےجذبات کی رعایت رکھنا سعادت اور جملہ خیریں حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں... *4: باہمی احترام* گھر والوں کا ایک دوسرے سے احترام سے پیش آنا گھر کی فضا کو خوش گوار بن...

موٹی موٹی کتابیں چند گھنٹوں میں پڑھنے کا آسان طریقہ

Image
 موٹی موٹی کتابیں چند گھنٹوں میں پڑھنے کا آسان طریقہ  موٹی موٹی کتابیں چند گھنٹوں میں کیسے پڑھیں؟ ** کم از کم صفحات کی تعداد طے کرلیں، مثال کے طور پر میں روز کے 100 صفحات پڑھوں گا۔ اب چاہے کچھ ہوجائے، آپ نے اپنا ٹارگٹ پورا کرنا ہے۔ ایک مسلمان اب اگر مہینے کے 3 ہزار صفحات بھی نہ پڑھے تو کتنے شرم کی بات ہے۔** پڑھیں کیسے؟  یہ ایک سوال ہے جو گزشتہ کئی مہینوں سے دوست احباب اور سوشل میڈیا پر فالو کرنے والے کثرت سے پوچھ رہے ہیں۔ اب میں خود کوئی پڑھنے پڑھانے والا بندہ تو ہوں نہیں، یہی وجہ ہے کہ جواب دینے سے ہمیشہ معذرت برتی، مگر اب جب کہ اِصرار در اِصرار بڑھتا ہی جارہا ہے تو سوچا صرف اتنا لکھ دوں کہ میں کیسے پڑھتا ہوں۔ صحیح یا غلط کا فیصلہ قارئین اور اہل علم کریں گے۔ پڑھیں کیسے؟ سے پہلے بھی کئی سوال ہیں جو پوچھنے چاہئیں۔ مثلاً، پڑھیں کیوں؟ پڑھیں کیا؟پڑھیں کب؟ وغیرہ وغیرہ اور پڑھیں کیسے کے بعد پوچھنا چاہیئے کہ پڑھنے کے کیا نقصانات ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ حضور ضیاءالامت کون   پڑھیں کیوں؟ ایک دنیا ہے جو خوش و خرم، موج مستی میں زندگی گزار رہی ہے، دن بھر دوستوں سے واٹس اپ اور فیس ب...

لکھنے والے خواتین و حضرات کے لئے چند سنہری اصول

Image
  *لکھنے والوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔چند اہم اور قابلِ توجہ گذارشات*   ہر موضوع پرطبع آزمائی ضروری ہے نہ ہر ایک کی نگارشات پر اپنی رائے دینا ضروری ہے۔ سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ آپ کی دلچسپی کا موضوع کیا ہے؟  ہمیشہ اسی موضوع کا انتخاب کرنا چاہیے جس پر آپ کا مطالعہ ہو، جس پر مواد آسانی سے دستیاب ہو سکے یا کم ازکم جس پر تلاش کر نے سے مواد مل سکے۔               جس موضوع میں آپ کی دلچسپی ہی نہیں، جس پر آپ کا مطالعہ ہی نہیں جس کے متعلق آپ آگاہ ہی نہیں اس پر خوامخواہ طبع آزمائی کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر ایسا ناگزیر ہو تو پہلے اس پر مطالعہ کرنا چاہیے     اس کے متعلق معلومات حاصل کرنی چاہئیں اس کے پس منظر سے آگاہی حاصل کرنی چاہیے اور مواد کی دستیابی کے بعد پھر اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا جائے۔        موضوع کے انتخاب میں اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہیے کہ وہ چیز بیان کی جائے جس کی لوگوں کو ضرورت ہے، اس کے متعلق انہیں رہنمائی درکا ہے اور اس پر بہت کم مواد موجود ہے۔  اور اگر اس پر پہلے سے کچھ لکھا گیا ہے وہ ن...

اردو میں مذکر اور مونث کی پہچان کا خاص طریقہ

Image
 اردو میں مذکر اور مونث کی پہچان کا خاص طریقہ  لوگ پوچھتے ہیں کہ" دیوار " لمبی ہے یا لمبا۔۔۔۔؟ " دروازہ " اگر بڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔تو بڑی کیوں نہیں ہے ۔۔۔؟ یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو لڑکا ہوں پھر میں ایسا کیوں لکھتا ہوں  " یہ میری کتاب ہے "  ۔۔۔؟ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔۔ اس بابت بے شمار کاوشیں نظر سے گزریں۔۔ ۔۔۔ زیادہ تر قواعد قیاسی پر مشتمل ہیں۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ زبان دانی کے اعتبار سے سب قاعدے درست ہیں لیکن پیچیدہ بہت ہیں۔۔۔!!        ٠٠٠٠٠٠ ٠٠٠٠پھر بھی ان کی مطالعہ اور یا د کرنا بے حد ضروری ہے ۔۔۔                                    **************** چلو ۔۔۔۔۔۔۔   ************ آ ج میں غیر حقیقی یا بے جان اسماء کی تذکیر و تانیث سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔۔ پروفیشنل بلاگنگ کورس اس پوسٹ کے  مطالعہ کے بعد    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اس قابل ہوجائیں گے کہ یہ جان سکیں کہ فلاں لفظ یعنی اسم مذکر ہے یا مونث۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔           ...

میٹرک میں فیل طلباء وطالبات کے لیے نئی ہدایات پنجاب بورڈ کی طرف سے

Image
 پنجاب بورڈ نے میٹرک کے فیل طلباء وطالبات کے لیے نئی ہدایات جاری کر      پنجاب بورڈز نے اپنی پالیسی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔براہ کرم نوٹ فرما لیں۔ 1.پہلے میٹرک کے امتحان میں تین مضامین میں فیل کو مکمل فیل تصور کیا جاتا تھا۔اور طالب علم کو نہم اور دہم دونوں کے سارے پرچے واپس دینا پڑتے تھے۔جبکہ اس بار وہ جتنے بھی مضامین میں فیل ہے وہ ان کا سپلی میں پیپر دے سکتا ہے۔ 2.سپلی کا داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2022 ہے۔جو لوگ داخلہ بھیجنا چاہتے ہیں وہ آن لائن بورڈ کی ویب سائٹ سے داخلہ بھیجیں اور فارمز کا پرنٹ لے کے،حبیب بنک کی کسی بھی شاخ میں فیس جمع کرائیں۔ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر سے تصدیق کرا کے فارم بورڈ کے پتے پر بھیج دیں۔(پتہ فارم پر درج ہو گا) 3.سپلی کے ایگزامز میں فیل ہونے والے طلبا 2023 سالانہ اور پھر 2023 کے سپلی میں دوبارہ اپنے فیل شدہ پیپر کلئیر کر سکتے ہیں۔البتہ ان تین چانسز میں وہ پیپر کلئیر نہیں کر پاتے تو انہیں نہم دہم کے سارے پرچے واپس دینا ہوں گے۔ 4.. سپلی کے امتحانات کو اب second annual exams کا نام دیا گیا ہے۔اب ان میں فریش طلبا یعنی جنہوں نے کبھی نہم ...

گندوز بے کے بارے میں دلچسپ تبصرے

Image
  گندوز بے کے بارے میں دلچسپ  تبصرے سلطان گندوز نے ماری کو اغوا کرنے کے علاوہ کچھ  بھی غلط نہیں کیا ہے۔۔۔ اب آپ کھینگے کہ وہ سردار بنا ہے تو گندوز بلکل روایات کے مطابق سردار بنا ہے سرداروں نے اسے منتخب کیا تھا اب آپ کھینگے کہ انہوں نے چڑیلوں کو قبیلہ بدر کیا تو بلکل ٹھیک کیا کیوں کہ گندوز ایک سردار تھا اور سردار کی اطاعت واجب ہوتی ہے اب جب وہ عورتیں باغی بن گئی تو وہ سزا کی مستحق تھی اب آپ کھینگے ایک ماں کو اسکے بچے سے جدا کیا تو یہ بھی ٹھیک کیا تھا اسی کی حفاظت کیلئے کیا تھا اگر چہ وہ ایک ماں کیلئے مشکل لمحہ تھا اب آپ کھینگے کہ وہ عالم شاہ کے کھنے پر سردار بنا تھا تو پھلی بات یہ کہ گندوز کیلئے عالم شاہ کی بات کی کوئی اھمیت نھیں تھی بس وہ تو قبیلے کو بغیر سردار کے چھوڑنا نہیں چاہتے تھے دوسری بات یہ کہ اگر عالم شاہ کی بات کو اھمیت دی بھی تو ٹھیک کیا کیوں کہ وہ قبیلہ اور عثمان کی حفاظت کیلئے سردار بنا تھا اسکی نیت بلکل ٹھیک تھی وہ دندار کیطرح نھیں تھا جو موقع ملتے ہی عثمان کا گردان کاٹتے گندوز بے کو موقع بھی ملا تھا اگر نیت خراب ہوتی تو عثمان کا سر جسم سے جدا ہوتا اور آج...

বাংলা ভাষায় আল্প আরসালানের ভূমিকা

Image
 বাংলা ভাষায় আল্প আরসালানের ভূমিকা আজকে একজন অজব সম্বোধন করতে রাজি হয়েছিল, ঘোড়ার রাকাবে পাও ফান্সে হোয়ে এক শেয়ারের মত মনে করছিলেন,  کی گونج دار آواز 25(بعض مورخین کے مطابق 15ہزار) ہزار کہ لشکر کہ ہر۔  hamari শত্রুর সংখ্যা কিন্তু আমি তো আল্লাহর উপর এ সময় ঝপ্পনা চাহতা হও   جب مسلمان نماز جمعہ کے জন্য উত্তর হাوں এবং فتح کے জন্য প্রার্থনা কর!  جو আমার পিছনে آنا চাহতা আছে তার জন্য লেপে, আর যা চাহতা আছে তার উপর কোন উত্তর নেই!  আজ না کوئی সুলতান আছে এবং না কোন فوج, میں بھی تمھاری طرح کا ایک ঘাঁটি আমার সাথে দেবে তার জন্য একটি আবদি জীবন আছে এবং যা আসবে না তার জন্য সোহে ذلت و رسوائی کے কিছু নেই।  یہ بات نہیں تھی کہ ایک روح تھی جو کہ سپاہیوں میں بدن میں سرایت کرگئی، آذربائیجان سے روانہ ہوتے وقت ہی ছিল যে سلطان اپنی وصیت کرچکا کہ আল্লাহ میں جارھا ھوں اگر شہدا ہو تو میرا بیٹا ملک شاہ میرا وارث ہوگا۔  ।  انہیں یہ تھا کہ بازنطینی قیصر روم رومانس چہارم کی معاہدے کی بھی خلاف کی وجہ سے سلطان الپ ارسلان کو اتنا وقت نہیں ملا যে فوجیں تیارতা, তার জন্য চার ہ...

ترگت الپ کا عثمان غازی کردار کے بارے میں بہترین انٹرویو

Image
 روزگار اکسوئے(ترگت بے) نے اپنے حالیہ انٹرویو میں براک اوزچیفیت کے بارے میں بات کی! روزگار اکسوئے کا کہنا تھا کہ براک ایک نظم و ضبط اور قابل احترام شریک ستارہ ہے۔ میں اس سے پہلے بھی ان کے ساتھ کام کر چکا ہوں، اس لیے میں کہہ سکتا ہوں کہ میں اس موضوع سے بخوبی واقف ہوں۔ یہ مجھے اب بھی حیران کرتا ہے کہ وہ اتنا نظم و ضبط رکھتا ہے، ہفتے میں 6 دن کسی اور سے زیادہ کام کرتا ہے اور اتنا تیار رہتا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ یہ کتنا ہی تھکا ہوا ہے، یہ تمام کھلاڑیوں کو انتہائی درست کھیل دیتا ہے۔ جو لوگ سیٹ آداب جانتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ کتنا قیمتی ہے۔ وہ سیٹ پر موجود ملازمین کا بھی بہت احترام کرتا ہے، خاص طور پر ایسے رویوں سے دور رہنے کی کوشش کرتا ہے جس سے وہ ناراض ہوں۔ یقین کیجیے میں نے ایسے اہم کرداروں کے ساتھ بھی کام کیا ہے جن کی انا پر پردہ پڑا ہوا ہے اور جو اپنے ہوش و حواس کھو دینے تک پہنچ چکے ہیں اور میری نظر میں براک (عثمان) ایک ایسا شخص ہے جس نے اپنے دوستانہ انداز سے سب کی محبت جیت لی ہے۔  سلجوقوں کا عروج سیزن 2 قسط 11 دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں #BurakÖzçivit  #Rüz...

کی ورڈ کیا ہے اور کی ورڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ

Image
کی ورڈ اور ایس ای او کے درمیان فرق اور انکی اہمیت  keyword kya hai | کی ورڈ کیا ہے keyword meaning in urdu  السلام علیکم   آج ہم بات کریں گے کہ keyword kya hai کی ورڈ کیا ہے اور ایس ای او seo میں اس کی اہمیت کتنی ہے یہ جاننا ہر ایک نئے بلاگرز اور یو ٹیوبرز کے لئے بہت ہی ضروری ہے. Keyword Kya Hai.  keyword in urdu   اور اگر آپ بلاگنگ کرتے ہو تو بلاگ کی ٹریفک بڑھانے میں اور بلاگ پوسٹ کو سرچ انجن پر رینک کرنے میں سب سے زیادہ مدد فراہم کرتی ہے کی ورڈ keyword. ک اس لئے، keyword کیا ہوتا ہے یہ اچھی طرح سمجھنا ہر بلاگر اور یو ٹیوبر کے لئے ضروری ہے. جس سے آپ کی بلاگ اور ویب سائٹ کی آرٹیکل کی ایس ای او اچھی ہوگی اور آپ کو ہائی رینکنگ ملے گی Keyword Kya Hai. keyword in urdu  پہچان یا وضاحت دینے کے لئے ٹائٹل پر استعمال کیا جاتا ہے جیسے آپ نے گوگل پر سرچ کیا 'ایس ای او کیا ہے seo kya hai' تو اب آپ کو گوگل پر پر بہت سے سوالات میں نتائج ملیں گے ان سب ہی کو آپ کی ورڈز keywords کہہ سکتے ہیں.  آسان لفظوں میں، آپ گوگل پر کچھ بھی سرچ کرنے کے لئے سرچ ا...

اب موبائل میں اسائنمنٹ ٹائپ کرنا بالکل آسان صرف بولتے جائیں آپ کی اسائنمنٹ خود بخود ٹائپ ہوتی جائے گی تو دیکھیے مکمل طریقہ

Image
 اب موبائل میں اسائنمنٹ ٹائپ کرنا بالکل آسان صرف بولتے جائیں آپ کی اسائنمنٹ خود بخود ٹائپ ہوتی جائے گی تو دیکھیے مکمل طریقہ #Important_Shortcuts_keys_For_Computer CTRL+A. . . . . . . . . . . . . . . . . Select All CTRL+C. . . . . . . . . . . . . . . . . Copy CTRL+X. . . . . . . . . . . . . . . . . Cut CTRL+V. . . . . . . . . . . . . . . . . Paste CTRL+Z. . . . . . . . . . . . . . . . . Undo CTRL+B. . . . . . . . . . . . . . . . . Bold CTRL+U. . . . . . . . . . . . . . . . . Underline CTRL+I . . . . . . . . . . . . . . . . . Italic F1 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Help F2 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Rename selected object F3 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Find all files F4 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Opens file list drop-down in dialogs F5 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Refresh current window F6 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Shifts focus in Windows Explorer F10 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . ...

مائیکل کوسس کون تھا کرولش عثمان میں

Image
 مائیکل کوسس کون تھا?  عبد اللہ غازی کوسے میہال کا نام کیوں ملا ۔۔۔۔۔۔سلطنت عثمانیہ کے لیے جاسوسی نظام کیسے تشکیل دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام قبول کرنے کی کیا وجہ بنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عثمان غازی نے قید کرنے کے باوجود انہیں آزاد کیوں کر دیا۔۔۔۔۔۔اور نیکولا نے عثمان کے خلاف جو جال بچھایا تھا اس کی خبر کوسے میہال نے عثمان کو غازی کو کیوں فراہم کی۔  ان تمام سوالات کے مختصر جواب جاننے کے لیے ویوڈیو پر کلک کریں۔ پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھاؤجہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔ وہاں پانی ہوتا ہے۔ کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔ سبحان اللہ

محبت

Image
 ایک عمدہ، خوبصورت رلا دینے والی تحریر۔۔۔۔۔ *محبت* گورنمنٹ پرائمری اسکول میں آج اُردو کا پرچہ تھا ۔ اسکی ڈیوٹی پانچویں جماعت کےطلبہ پر تھی ۔ خلاف معمول آج کے پیپر میں ایک بچہ کم تھا ۔ دیوار کے ساتھ جُڑی پہلی قطار کی پہلی کُرسی خالی پڑی تھی ۔ یہ اویس کی کُرسی تھی ۔ آج اویس غیر حاضر نہیں تھا بلکہ اُس نے چُھٹی لے لی تھی ۔ اسکول سے نہیں !! دُنیا سے !! دائمی چُھٹی !! وہ ایک دِن پہلے ہی اپنی گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر کے کُھلے دھانے میں گِر کر مر چکا تھا ۔ بدقسمت تھا ورنہ اُس کی کمیونٹی کے بچوں میں بڑے ہو کر مخالف سیاسی پارٹی کے ہاتھوں شہید ہونے کی روایت تھی۔ بچے پُورے انہماک سے پیپر حل کرنے میں مصروف تھے ۔ پیپر کا دورانیہ ایک گھنٹہ تھا اور اب آخری دس منٹ چل رہے تھے ۔  ٹہلتے ہوئے اس نے بچوں کے جوابات کا جائزہ لینا شروع کیا ۔ تقریباً سبھی بچے آخری سوال کو نمٹا رہے تھے ۔ سوال تھا !! آپ بڑے ہو کر کیا بنیں گے ؟؟ پانچویں جماعت کے بچوں سے اسے کسی تخلیقی مضمون کی تو قطعاً کوئی اُمید نہیں تھی لیکن وقت گزاری کو اس نے اُن کے جوابی پرچوں میں جھانکنا شروع کر دیا ۔ تیسری قطار کی چاروں کرسیوں پر ڈا...

First Muslim Olympic flagbearer

Image
 محمد صبیحی ٹیم جی بی کے پہلے مسلم اولمپک فلیگ بیئر کی حیثیت سے تاریخ رقم کریں گے  اولمپک افتتاحی تقریب میں برطانوی پرچم اٹھانے والے پہلے مسلمان ہونے کے اعلان کے بعد سونے کا تمغہ جیتنے والی راور محمد سبہی جمعہ کو تاریخ رقم کر دے گی۔  اس کے ساتھ ایک اور سونے کا تمغہ جیتنے والا ، ملاح ہننا ملز ، صاف سمندروں کے لئے مہم چلانے والا اور کھیل میں واحد استعمال والے پلاسٹک کے خاتمے کے لئے ایک مہمند شامل ہوگا۔  گذشتہ سال آئی او سی کے اعلان کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ دو حریف پرچم لے کر جا سکیں گے جب ہر قومی اولمپک کمیٹی ایک خاتون اور ایک مرد ایتھلیٹ کو پرچم بردار نامزد کرے گی۔  کیلی ہوڈکنسن: ‘کیا تمغہ جیتنا میرے لئے مضحکہ خیز ہے؟  مجھے ایسا نہیں لگتا۔  مزید پڑھ  ایس بی آئی اور ملز ٹیم جی بی کے سب سے زیادہ مشہور ایتھلیٹوں کے نقش قدم پر چلتے ہیں جن میں اینڈی مرے ، صفر سر میتھیو پنسنٹ اور سر اسٹیو ریڈ گراو ، اور انیتا لونسبرو بھی شامل ہیں ، جو 1964 میں ٹوکیو میں ٹیم جی بی کے لئے جھنڈا اٹھانے والی تھیں۔  سبیہی ، جنہیں کنگسٹن میں اپنے سرکاری اسکول سے ایک ایسے...

امریکہ کے لیے ترکی کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا کیوں ضروری ہو گیا

Image
 اسلام یورپ کی تاریخ کا ایک حصہ ، ثقافت ، سابق پرتگالی من۔  کہتے ہیں  پرتگالی کے ایک سابق وزیر نے اتوار کے روز کہا کہ دین اسلام یورپی تاریخ اور ثقافت کا حصہ ہے ، اور باہر سے کچھ نہیں۔  "یورپ کی شاندار تاریخ ... مجھے امید ہے کہ اس کو سمجھا جاسکتا ہے ، اور یہ کہ ہم نہ صرف اسلام کے ساتھ اچھے تعلقات کی طرف گامزن ہوسکتے ہیں ، بلکہ حقیقت میں یہ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ یورپی تاریخ اور ثقافت کا حصہ ہے ... بلقان میں ،  اسپین اور دوسرے حصے ، اور اب بڑی آبادی والے بہت سے یورپی شہروں میں ، "برونو ماکاس ، جنہوں نے سن 2013 اور 2015 کے درمیان پرتگالی حکومت میں یوروپ کے وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں ، اناطولہ ایجنسی (اے اے) کو انٹالیا ڈپلومیسی فورم کے موقع پر بتایا۔  "لہذا یہ کوئی غیر ملکی مذہب نہیں ہے ، یہ خود ہمارا ایک حصہ ہے ، اور یورپ میں کچھ تنوع ، متحرک ہونے کی بحالی میں مدد کرسکتا ہے۔  ہمیں اس کی ضرورت ہے۔  یورپ کا سب سے تیزی سے ترقی پذیر مذہب سمجھے جانے والے اسلام کی آٹھویں صدی سے براعظم پر موجود ہے۔  مسلمانوں نے اسپین میں ایک مشہور تہذیب قائم کی ، او...

اب سبق کبھی نہ بھولے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں بہترین طریقے

Image
 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اج ہم بات کریں گے سبق یاد کرنے کے کون کون سے خاص طریقے ہیں۔ کچھ لوگ بہت بار یاد کرتے ہیں لیکن کچھ بھی یاد نہیں ہوتا یا پھر یاد تو ہو جاتا ہے لیکن سناتے وقت یا لکھتے وقت بھول جاتا ہے  جس سے انسان بہت ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔ اج اس ویڈیو میں بہت ہی خوبصورت طریقہ سے سبق چاہے وہ کسی بھی کتاب کا ہو  یاد کرنے اور آسانی سے سنانے اور لکھنے میں مدد فراہم کرے گا اور ہمیں یقین ہے کہ آپ ان سٹیپس پر عمل کرنے کے بعد ہمیں دعائیں دیں گے

23rd March Pakistan day must listen

Image
  The   Muslim League   held its annual session at   Minto Park   in   Lahore ,   Punjab , that lasted from 22 to 24 March 1940. [8]   During this event, the   Muslim League   led by   Muhammad Ali Jinnah   and other   Founding Fathers   narrated the events regarding the differences between   Hindus and Muslims , and introduced the   historical resolution   that cemented the formation of a   nation-state   in South Asia as   Pakistan , even though it did not actually mention Pakistan at all. [9] The  resolution  was moved by Abul Kashem Fazlul Huq (Abul Kashem Fozlul Hôk) (26 October 1873 – 27 April 1962), often called Sher-e-BangaL, passed on 24 March and had its signatures from the Founding Fathers of Pakistan. It reads as: [10] [Quoting Resolution:] No constitutional plan would be workable or acceptable to the Muslims unless geographical contiguous units are demarcated into r...