الپ ارسلان سیزن 2 قسط 11 اردو سبٹائٹل
الپ ارسلان سیزن 2 قسط 11 اردو سبٹائٹل سپاہی حیرت کہ عالم میں سلطان کو دیکھ رھے تھے اناطولیہ سے لے کر اصفہان تک بادشاہ ،ایک نڈر و دلیر حکمران آج ان کو ایک عجب خطاب کررھا تھا ، گھوڑے کی رکابوں میں پاوں پھنسائے ھوئے وہ ایک شیر کی طرح تن کر کھڑا تھا ،اس کی گونج دار آواز 25(بعض مورخین کے مطابق 15ہزار) ہزار کہ لشکر کہ ہر ۔سپاہی تک پہنچ رھی تھی ھماری تعداد تھوڑی ھے مگر میں اللہ پر توکل کرتے ھوئے دشمن پر اس وقت جھپٹنا چاھتا ھوں سپاہی حیرت کہ عالم میں سلطان کو دیکھ رھے تھے اناطولیہ سے لے کر اصفہان تک بادشاہ ،ایک نڈر و دلیر حکمران آج ان کو ایک عجب خطاب کررھا تھا ، گھوڑے کی رکابوں میں پاوں پھنسائے ھوئے وہ ایک شیر کی طرح تن کر کھڑا تھا ،اس کی گونج دار آواز 25(بعض مورخین کے مطابق 15ہزار) ہزار کہ لشکر کہ ہر ۔سپاہی تک پہنچ رھی تھی ھماری تعداد تھوڑی ھے مگر میں اللہ پر توکل کرتے ھوئے اوردشمن پر اس وقت جھپٹنا چاھتا ھوں الپ ارسلان سیزن 2 قسط 11 اردو سبٹائٹل جب مسلمان نماز جمعہ کہ لیے کھڑے ھوں اور فتح کہ لیے دعائیں کر رھے ھوں!یا تو مجھے کامیابی مل جائے گی یا میں اللہ کی ...