کرولش عثمان سیزن 4 قسط نمبر 1 ٹریلر اردو سبٹائٹل
کرولش عثمان سیزن 4 قسط نمبر 1 ٹریلر اردو سبٹائٹل قسط نمبر 1 اردو سبٹائٹل میں ان شاءاللہ 6 اکتوبر کو اسی بلاگ پر لگائی جائے گی عثمان غازی (ترک زبان: کورولوش: عثمان) (ترجمہ استحکام: عثمان) ایک ترک تاریخی ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہے ، جسے محمد بوزداغ نے تخلیق کیا ہے۔ اس میں سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کی زندگی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے ہے۔ یہ ارطغرل غازی کا تسلسل ہے جو ارطغرل ، عثمان کے والد کی زندگی کے بارے میں بنایا گیا تھا۔ اس سیریز میں ، عثمان کا کردار ترک اداکار براق اوزویت نبھا رہے ہیں۔2] کرولش عثمان سیزن 4 اس ٹی وی شو میں عثمان غازی کی داخلی اور خارجی جدوجہد اور وہ سلطنت عثمانیہ کس طرح قائم اور مستحکم کرتا ہےدکھایا گیا ہے۔ اس میں بازنطین اور منگولوں کے خلاف ان کی جدوجہد کی تصویر کشی کی گئی ہے مزید یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ عثمان کس طرح سلطنت روم سے آزادی حاصل کرکے ایک خود مختار ریاست جو بازنطینی اور منگول سلطنتوں کا مقابلہ کرے گی اور مسلمانوں کی عروج کی ضامن ہو گی قائم کرنے میں کیسے کامیاب ہوا ۔ عثمان کے کردار کو اپنی جدوجہد میں بہت سے دشمنوں اور غداروں کا سامنا ک...