Showing posts with label باربروسہ. Show all posts
Showing posts with label باربروسہ. Show all posts

باربروسہ سیزن 1 قسط نمبر 20 اردو سبٹائٹل

 باربروسہ سیزن 1 قسط نمبر 20 اردو

سبٹائٹل


کیرئیر کے متعلق معلوماتی پوسٹ:

10 ویب سائٹس جو نوکری ڈھونڈنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں: 
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor

10 skills جو آجکل کے دور میں ڈیمانڈ میں ہیں

1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں: 

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL

10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فری سیکھ سکتے ہیں:

1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

10 ویب سائٹس جہاں آپ اپنی CV مفت ریویو کروا سکتے ہیں:

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

10 ویب سائٹس جہاں آپ انٹرویوز کی تیاری کر سکتے ہیں:

1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix



5 ویب سائٹس جہاں آپ فری لانسنگ کی جاب کر سکتے ہیں:

1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com

فری گرافک ڈیزائننگ کی ویب سائٹ:
1. Canva. com

باربروسلر قسط 20 دھماکہ دار ٹریلر 2 اردو سبٹائٹل

 باربروسلار کا نیا ٹریلر جاری 🔥🔥

باربروسہ قسط 20 ٹریلر 2 اردو سبٹائٹل


🔥

خضر نئے روپ میں نظر آیا، مریم جڑی بوٹیوں کے اثر سے نکل آئی، ازابیل کے بھائی کو پیترو کی خدمت کرنے کا بھرپور معاوضہ مل گیا اب یہ پتا نہیں کس نے ٹپکادیا منحوس کو، پیترو عروج کے ہاتھوں زخمی ہوگا اور شاید پھر سے بچ جائے گا، امیر حضرت لرے نے الگ ہی اننی مچائی ہوئی ہے




، ان کی ایک ہی رٹ ہے میرا حکم چلے گا میں ریاست ہوں، لگتا ہے اس بار پیری رئیس کلاس لے گا امیر صاحب کی، خدا خدا کر کے کالمنوس قلعہ بھی فتح ہوگیا، باربروسہ برادران ایک ساتھ پرچم قلعے کی دیوار پر لہراتے نظر آئے 💖



باربروسلار.❤

آج کچھ بات باربروسلار کی ہوجائے. باربروسلار ڈرامے کو ابتداء میں وہ Start نہیں ملا جس کی ہم سب کو توقع تھی.جس کی وجہ سے  لوگوں کی دلچسی آہستہ آہستہ اس ڈرامے میں کم ہونے لگی اور ریٹینگ گرتی گئیں. TRT نے فوری طور پر ایکشن  لیا اور ڈاریکٹر اور رائٹر کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا.رائٹر اور 



ڈائریکٹر نے آتے ہی ڈرامے میں بہت سی تبدیلیاں کیں. لباس تبدیل کر دیا گیا, کہانی کو سمندر سے زمین پر لایا گیا,عثمانیوں کی انٹری کی گئی, فضول اور Bore کرنے والے کرداروں کو ختم کردیا گیا.ان تبدیلیوں کی وجہ سے ڈرامے میں لوگوں کی دلچسی ایک مرتبہ پھر بڑھتی گئی اور ریٹنگ میں اضافہ دیکھنے کو ملا لیکن ان رائٹر نے سونے اور کتاب کے مسئلے کو اتنا طویل کیا کہ بوریت سی محسوس ہونے لگی جس کی وجہ سے ریٹینگ ایک مرتبہ پھر گرگئی.



.رایٹر کو وقت پر اپنی غلطی کا احساس ہوا اور اُس نے کہانی کو بہت زبردست انداز میں آگے بڑھانا شروع کیا اب پورے ایفسوڈ میں کوئی بے فائدہ اور فضول سین دیکھنے کو نہیں ملتا بلکہ پورا قسط زبردست اور ایکشن سے بھرپور ہوتا ہے.اب چونکہ بیسویں ایفسوڈ میں کالمنوس کی فتح کو 


بھی دیکھایا جائے گا🔥

 اور پیترو جوکہ ڈرامے کا مین ولن ہے اس کا بھی عروج کے ہاتھوں خاتمہ دکھایا جائے گا اب دیکھنا یہ ہے کہ آگے اس ڈرامے میں کیا کیا ہونے والا ہیں . اُمّید ہے کہ ڈرامہ رائٹر اور ڈائریکٹر نہ صرف اس معیار کو برقرار رکھیں گے بلکہ اس مزید بہتری بھی لائی جائے گی.. انشاللہ ☺🥰

یادرکھے کہ موجودہ ڈراموں میں باربروسلار ہی واحد ڈرامہ ہے جو کہ صحیح معنوں میں حقیقت پر مبنی ہےاور  جس کی کہانی خود حضر خیرالدین باربروسہ نے سلطان سلیمان کے کہنے پر لکھی تھی اور ان کے علاوہ 6 اور مستندکتابیں موجود ہیں.

How to download drama on website click this line and enjoy


شکریہ ❤

باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو سبٹائٹل

باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو
باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو سبٹائٹل

سبٹائٹل

 پاکستانی ایک  قوم ہیں، 

یہ جس چیز کے پیچھے پڑ جائیں اسکی اندھی تقلید شروع کردیتے ہیں، 



تقریبا نوے فیصد لوگوں سے یہی سنا ہے کہ عروج 


ڈرامے سے گیا تو نہیں دیکھیں گے، 

مزہ ختم ہو جائے گا

سب سے پہلی بات تو یہ کہ ابھی عروج کا کیریکٹر ختم ہو ہی نہیں سکتا ابھی تو شروعات ہوئی ہے، 


اور دوسری بات، جو لوگ صرف انگین التان کی شخصیت پرستی کی وجہ سے سیریز دیکھ رہے ہیں انھیں بلکل چاہیے کہ وہ چھوڑ دیں، کیا ہو گا اگر عروج شہید ہوگیا ؟ کیا تاریخ میں نہیں ہوا تھا ؟ کیا ایک بہادر کے شہید ہونے کے بعد باقی سب میدان جنگ سے بھاگ جاتے تھے کہ وہ گیا اب مزہ نہیں رہا ؟



 اگر مزے ہی لینے ہیں تو دفعان ہو جاو جا کے پاکستانی یا انڈین مواد دیکھو، جو لوگ تھوڑے بہت رجحان سے ڈرامہ دیکھ رہے ہیں ان کا دل مت خراب کرو، 


کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ تاریخ میں خیرالدین باربروسہ خضر ہی تھا اور بحیرہ روم کا فاتح بھی وہی تھا، جو لوگ محض شخصیت پرستی کی بنیاد پر دیکھ رہے ہیں وہ ابھی ہی دیکھنا چھوڑ دیں، 



جنھوں نے تاریخ دیکھنی ہے وہ دیکھیں گے چاہے ایکٹنگ کوئی بھی کرے، ہمیں کردار سے مطلب ہے، 


تاریخ سے مطلب ہے، تم لوگوں کے ڈرامہ چھوڑنے سے فائیدہ صرف ان دشمن عناصر ک 


دو سیزن کا کنٹریکٹ ہے اینجن آلتان یعنی عروج رئیس کے ساتھ دو سیزن کے بعد وہ اگر چاھے تو ڈرامہ چھوڑ سکتے ہے یعنی پھر وہ شھید ہونگے تیسرے سیزن میں ابھی تو انکے بہت سے فتوخات باقی اب وہ روڈوس نائٹس کے قید میں ایک یا دو اقساط تک رہے گے پھر وہ ایک عیسائی کی مدد سے روڈوس کی قید سے بھاگ کر اندلسیہ میں پناہ لینگے 




اور وہاں سے خضر کے ساتھ پھر ملے گے۔۔۔یعنی یہ سب اس قسط میں جو ہوا اور ٹریلر میں جو دکھایا گیا وہ سب ایک سسپینس شارٹ ہے جس طرح ارطعرل کے تیسرے سیزن کے اختتام پر کیا گیا تھا




 تاکہ ریٹنگ حاصل ہوسکے اور یہی کورلوش عثمان میں بھی ہورہا ہے اور باربروسلر میں بھی یعنی ایک طرح سے اب کورولوش عثمان اور باربروسلر کے درمیان ریٹنگ کی جنگ چھڑ گئی ہے۔





۔۔۔۔مگر ریٹنگ کے معاملے میں بوذداگ انکل کا طریقہ بہت متاثر کن ہے جبکہ باربروسلر کے ساتھ جو کیا گیا اس سے وہ ریسپانس نہیں ملے گا۔۔۔




۔۔۔چاہے کچھ بھی ہو ڈائریکٹر تاریخ کے ساتھ کھلواڑ باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو سبٹائٹل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںنہیں کرسکتے جس کا اندازہ بوذداگ انکل کو ہوا ہے

باربروسہ سیزن 1 قسط 10 اردو سبٹائٹل

 The last episode has driven everyone



 crazy The series of victories has begun The first victory of this season has made everyone very excited This was the moment everyone was waiting for This victory will pave the way for great victories Osman Bey’s plans were also visible But now everyone is wondering what is the reaction to this action? And will Osman Bey pay the price for this great victory? Some scenes of the trailer have also shocked everyone How did the Kayi flag lying in the chief’s tent burn?


The Kurulus Osman series has completely captured the hearts of the fans The strong emotional ups and downs of the episode have impressed the fans a lot The episode was excellent in every way Who received good gifts The next episode will be great too For which the anxiety of the fans is already increasing In the last episode, every trick of Osman Bey was successful 


 Which impressed everyone But as it is often said, every victory has a price Everyone is curious whether the time to pay the price is near Everyone was stunned to see the trailer scene And it seemed as if Osman Bey was about to retaliate The Bayzantine governors had jointly planned to attack Osman Bey And to say that the tribe was without chief and dead chief Everyone is curious The most intriguing thing for fans was the burning of the Kayi flag Everyone is eager to know the details of this scene The fabric of all these events is similar to what happened in the previous episode We explain to you from the beginning 


First of all, let’s talk about the plans of Bayzantine Viewers In the last episode, we are familiar with the deeds of the traitor Bahadur How he updates cousins ​​from time to time And what everyone was expecting is that Gokce’s character has now come to the fore And as we said, Gokce finally faced the brave Bahadur is about to count Gokce among his evil intentions There is no doubt about it Before I go into the details of what Gokce is going to do, let me tell you that Gokce has nothing to do with any enemy or traitor yet. She was only jealous in her heart from kayi Nothing more


 But now Bahadur has planted it And he has made it his own Whose hand is behind the burning of the Kayi flag in the main tent? The first suspicion about this goes to Bahadur and Gokce It could also be the result of a combination of the two We all know how Osman Bey gave Nikola an instructive defeat The nucleus, considering itself very clever,


باربروسہ سیزن 1 قسط 10 دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں


 went one step further But Osman Bey proved that Nikola will always be one step behind him no matter what he does To quench your curiosity, we told you that Osman would conquer no fortress, but no Byzantine villa

باربروسہ قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل


 اگر آپ باربروسہ دیکھ رہے ہیں 

تو ذرہ دلوں کو تھام کے دیکھیے گا، جہاں آنے والی اقساط میں بابا عروج کی لازوال فتوحات دکھائی جائیں گی جسکی وجہ اسے انھیں مسیحاء اندلس اور شیر اندلس جیسے القابات ملیں گے وہیں آگے جا کے ان فتوحات کے بعد ان کی شہادت کا درد ناک منظر بھی دکھایا جائے گا، جو کچھ تاریخ میں ہوا تھا اگر اسے ویسے ہی باربروسہ میں دکھایا گیا تو ہم میں سے کوئی بھی عروج رئیس کی شہادت کا سین دیکھ نہیں پائے گا، 

قبل از شہادت ایک جنگ کے دوران مسلمان عورتوں اور بچوں کو بچاتے ہوئے عروج رئیس کا ایک بازو ان کے جسم سے الگ ہوگیاتھا، جب شہید کیا گیا تو ان کے جسم پر تلواروں کے سینکڑوں وار ہوئے




 جب دشمن ان کے سینے پر وار کر رہے تھے تب عروج نے اپنی نظریں آسمان کی جانب اٹھائیں، اپنی انگلی فضا میں بلند کی اور مسکرا کر کلمہء شہادت پڑھتے ہوئے شہید ہو گئے، دشمن نے محض اس مجا ہد کے قتل پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ ان کا سر جسم سے الیحدہ کر کے اسے کیتھو لک یورپ کی گلیوں میں گھماتے رہے، جس جگہ سے یہ لوگ گزرتے وہاں کلیساؤں کی گھنٹیاں خوشی سے بج اٹھتی



باربروسہ قسط 6 اردو سبٹائٹل آدھا حصہ



 کیونکہ ایک طویل عرصے سے عروج کی دہشت ان کے دلوں پر عفریت کی طرح سوار تھی

باربروسہ قسط 6 اردو سبٹائٹل بقیہ آدھا حصہ دیکھنے کے لیے کلک کریں

 لیکن ان کی شہادت کا یہ مطلب ہر گز نہیں تھا کہ مسلمان ہتھیار ڈال دیتے، بابا عروج کے بھائی خضر خیرالدین باربروسہ نے اپنے بھائی کا ایسا زبردست انتقام لیا کہ دشمن آج بھی باربروسہ کا نام سن کر بلبلا اٹھتے ہیں 🔥

باربروسہ قسط 6 ایک ہفتہ دیر سے انے کا امکان کیوں؟

 

#باربروسلر سیریز کے ایپیسوڈ 6 کا ٹریلر ڈائریکٹرز کی


تبدیلی کی وجہ سے ریلیز نہیں کیا گیا ۔۔

۔ایپیسوڈ 6 سے نئے ڈائریکٹرز کا کام شروع ہو جاےگا ۔ کچھ سینز میں انہی تبدیلیاں کرنے ہونگے ۔۔ اس وجہ سے ایپیسوڈ 6 ایک ہفتہ لیٹ بھی ہوسکتی ہے ۔۔۔💓


*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ*

 *نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس کے متعلق زیادہ تر لوگوں کے سوالات اور پریشانیاں اور ان کا حل* 

آپ لوگوں میں سے بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہوں گے کہ کیا نیٹ ورک مارکیٹنگ ایک صحیح کیرئیر آپشن ہے کیا ہمیں یہ کرنا چاہیے اگر ہم اس کو جوائن کرتے ہیں تو ہمیں مستقبل میں کیا ملنے والا ہے....

 *تو چلیں شروع کرتے ہیں*

 *کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس آپ کو کیا کیا دے سکتا ہے؟*

اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر آپ بازار کی بات کریں گے تو ہر طریقے کے لوگ ہوتے ہیں اچهے بهی ہوتے ہیں اور برے بهی ہوتے ہیں.اسی طریقے سے کمپنیز بهی جو ہوتی ہیں وہ اچهی بهی ہوتی ہیں اور بری بهی ہوتی ہیں.

لیکن آپ کو ایک اچهی کمپنی کو جوائن کرنا بہت ضروری ہے لیکن ابهی ہم یہ بات نہیں کرنے والے کہ چهی کمپنی کیسے جوائن کرنی ہے وہ آپ کو کسی اور میسج کیں بتایا جائے گا.

 *اب ہم بات کریں گے کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس آپ کو کیا کیا دے سکتا ہے؟*

 *(1) save to choose your network marketing business.*

یہاں پر انکم کی کوئی لمٹ نہیں ہے یہاں آپ نے اپنی ماہانہ انکم کا چیک خود لکهنا ہوتا ہے.جتنی آپ ماہانہ انکم حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے حساب سے آپ کو کام کرنا پڑے گا وقت دینا پڑے گا تو اگر تو آپ کا ان پٹ کے حساب سے آوٹ پٹ اچها آتا ہے تو یہاں پر ان لمیٹڈ انکم پوٹینشل ہے.اور بزنسز کے اندر اگر آپ ایک جاب کو کمپئیر کریں گے تو وہاں پر ایک فکس سیلری ہوتی ہے 20 ہزار ملتا ہے تو 20 ہزار ہی ملے گا 1 لاکه ملتا ہے تو 1 لاکه ہی ملے گا لیکن نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اندر آپ کی اپنی مرضی ہے کہ آپ ایک لاکه کمانا چاہتے ہیں یا آپ 5 لاکه کمانا چاہتے ہو یا 10 لاکه کمانا چاہتے ہو آپ 20 ہزار بهی کمانا چاہتے ہو آپ وہ بهی کرسکتے ہو آپ 50 ہزار کمانا چاہتے ہو آپ وہ بهی کرسکتے ہو کوئی یہاں پر لیمیٹیشن نہیں ہے آپکا چیک آہ خود ہی لکهتے ہو.اور اس کے حساب سے اپ آوٹ پٹ شئیر کرتے ہیں دیتے ہیں.

 *(2) No need to come to the office.*

نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اندر آپ پر کوئی زور نہیں دباو نہیں کہ آپ نے آفس کے اندر آکر ہی کام کرنا ہے. جنرلی بزنسز میں جاب میں کیا ہوتا ہے کہ آپ کو ایک آفس میں جانا ہوتا ہے ایک شاپ پر جانا ہوتا ہے نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس آپ کہیں سے بهی آپریٹ کرسکتے ہیں آپ کے پاس باونڈریز نہیں ہیں آپ گهر میں بیٹه کر کرنا چاہو آپ آفس میں شاپ میں کہیں بهی کرسکتے ہیں یا شہر گاوں یا پاکستان سے باہر

 *You can do that*

تو یہاں پر یہ آفر آپ کے پاس ہے.

(3) نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اندر آپکا کوئی باس نہیں ہوتا اب یہاں پر آپ کو ایڈوانٹیج مل رہا ہے کہ آپکا کوئی باس نہیں ہے یا آپ کو باس کو فالو کرنا ہے.

لیکن یہ بزنس کی بهی طرح نہیں ہے کہ آپ کو کوئی بتانے والا نہیں ہے آپ کو نیٹ ورک مارکیٹنگ میں اپ لائن ملتا ہے جو آپ کو سپورٹ کرتا ہے اور بزنس میں وہ نہیں ہوتا اور جاب میں ہوتا ہے باس

جسے آپ سے صرف ٹارگٹ چاہیے ہوتا یے.لیکن یہاں پر آپکو ایک بهائی کے طور پر سمجهایا جاتا ہے سکهایا جاتا ہے ہر لمحے آپکی مدد کی جاتی ہے کہ آپ آگے بڑهو کیونکہ آپ آگے بڑهو گے تو جو لوگ آپ کے ساته جوائن ہوں گے وہ آگے بڑهیں گے.

تو نیٹ ورک مارکیٹنگ ایسا بزنس ہے جس میں کوئی باس نہیں ہوتا.

(4) *Time freedom* 

 اس میں ہمارے پاس ٹائم فکس نہیں ہوتا جتنا چاہے ٹائم دے سکتے ہیں آپ کے پاس 2 گهنٹے ہیں تو 2 دیں 1 ہے تو 1 دیں کوئی مسئلہ نہیں کوئی پوچهنے والا نہیں اور اگر آپ کسی دن کام نہ بهی کرنا چاہے تو یہاں پر آپکو کوئی نکالنے والا نہیں نوکری سے مکمل طور پر آپ کی اہنی چوائس ہے.ایسی آفر آپ کو کسی اور جگہ پر نہیں ملتی.

(5) *Financial Security*

اب فینانیشل فریڈم کی طرف نیٹ ورک مارکیٹنگ آپنکو لیکر جا سکتا ہے اگر آپ ایک اچها ٹیم بلڈ اپ کرلتے ہیں.یہ بلکل اسی طریقے سے کام کرتا ہے جیسے آپ کے پاس ایک فیکٹری ہے جس میں آپ کے 5000 لوگ کام کررہے ہیں اب فیکٹری سے کام کریں گے تو آوٹ پٹ آئے گا آوٹ پٹ آئے گا تو آپکو پیسہ آئے گا لیکن یہاں پر جب آپ کے لیے لوگ کام کررہے ہیں آپ ان کو سیلری نہیں دیتے یہاں سے ہی آجاتا ہے آپکا چهٹا فائدہ آپ کے فکس ایکسپینسز نہیں ہوتے کمپنی والے کو بجلی کا بل فیکڑی کا کرایہ ورکر کی تنخواہ بهی دینی ہوتی ہے اور اس کے علاوہ اور بهی بہت سارے خرچے ہیں لیکن نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کوئی بهی ایسے اخراجات نہ اور اگلا فائدہ

(7) *World Tour*

اس بزنس کو کرنے کے بعد آپ دنیا گهومتے ہو اور دنیا آپ کو پہچانتی ہے آپ کو عزت ملتی ہے ٹریول کے ٹکٹس ملتی ہیں ٹوورز ملتے ہیں جیسے جیسے آپ کے لیول بڑهتے ہیں آپ کو وہ چیزیں ملتی ہیں جو آپ کبهی خواب میں بهی نہیں دیکه سکتے

یہ سب آپ کو نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اندر ملتے ہیں 

 *You Can Decide*

کیا آپ کو یہ بزنس کرنا چائیے یا نہیں کرنا چائیے.

تو اگر آپ کو یہ سب فوائد ملے اور میں آپکو بولوں کے اس کے لیے آپ کو زیادہ پڑها لکها ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو بہت زیادہ انویسٹ منٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو سکیلڈ ہونے کی ضرورت نہیں آپکو ایکسپرٹ ہونے کی بهی ضرورت نہیں ہے یہ سب آپکو سکهانا جائے گا اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ کو یہ بزنس کرنا چاہیے تو آپ کو اس دوست سے رابطہ کرنا چاہیے جس نے یہ میسج آپ لوگوں تک پہنچایا ہے..

 *So you can learn*

اس بزنس کو اچهے سے کرنا

باربروسہ قسط 5 اردو سبٹائٹل

 اگر آپ باربروسہ دیکھ رہے ہیں

 تو ذرہ دلوں کو تھام کے دیکھیے گا، جہاں آنے والی اقساط میں بابا عروج کی لازوال فتوحات دکھائی جائیں گی جسکی وجہ اسے انھیں مسیحاء اندلس اور شیر اندلس جیسے القابات ملیں گے وہیں آگے جا کے ان فتوحات کے بعد ان کی شہادت کا درد ناک منظر بھی دکھایا جائے گا، جو کچھ تاریخ میں ہوا تھا اگر اسے ویسے ہی باربروسہ میں دکھایا گیا تو ہم میں سے کوئی بھی عروج رئیس کی شہادت کا سین دیکھ نہیں پائے گا، 

قبل از شہادت ایک جنگ کے دوران مسلمان عورتوں اور بچوں کو بچاتے ہوئے عروج رئیس کا ایک بازو ان کے جسم سے الگ ہوگیاتھا، 



جب شہید کیا گیا تو ان کے جسم پر تلواروں کے سینکڑوں وار ہوئے، جب دشمن ان کے سینے پر وار کر رہے تھے تب عروج نے اپنی نظریں آسمان کی جانب اٹھائیں، اپنی انگلی فضا میں بلند کی اور مسکرا کر کلمہء شہادت پڑھتے ہوئے شہید ہو گئے، دشمن نے محض اس مجا ہد کے قتل پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ ان کا سر جسم سے الیحدہ کر کے اسے کیتھو لک یورپ کی گلیوں میں گھماتے رہے، 



باربروسہ قسط 5 اردو سبٹائٹل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

جس جگہ سے یہ لوگ گزرتے وہاں کلیساؤں کی گھنٹیاں خوشی سے بج اٹھتی کیونکہ ایک طویل عرصے سے عروج کی دہشت ان کے دلوں پر عفریت کی طرح سوار تھی لیکن ان کی شہادت کا یہ مطلب ہر گز نہیں تھا کہ مسلمان ہتھیار ڈال دیتے، بابا عروج کے بھائی خضر خیرالدین باربروسہ نے اپنے بھائی کا ایسا زبردست انتقام لیا کہ دشمن آج بھی باربروسہ کا نام سن کر بلبلا اٹھتے ہیں 🔥

باربروسہ قسط 4 اردو سبٹائٹل


 باربروس


‍ خیرالدین بارباروس پاشا 1478 میں میڈیلی میں پیدا ہوئے تھے ، جہاں اس کے والد صباحی یعقوب آغا نے اس جزیرے کو فتح کرنے کے بعد آباد کیا تھا۔


 اس کا اصل نام خدر بن یعقوب ہے ، اور سلطان یاز سلیم نے بعد میں انھیں "خیر الدین" کا نام دیا۔


 یورپ کے لوگوں نے خیرالدین کے بڑے بھائی اروج (اروج) کو اس کی داڑھی سرخ یا نارنگی ہونے کے رجحان کی وجہ سے "باربروسا" کہا تھا۔ اپنے بھائی کی وفات پر خیرالدین پاشا نے وہی نام لیا جو عثمانی زبان میں ان کے مطابق تھا ، "بارباروس"۔


 مرچنٹ سے لے کر سمندر کے شہزادہ


 خدر 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے ، اور اس نے اپنی جوانی میں ایک بیوپاری کی حیثیت سے ، میڈیلی ، تھیسالونیکی اور ایگری بوس کے مابین کام کیا تھا۔


 سن 1502 میں ، اس نے اور اس کے بھائی اروج نے بحیرہ روم پر کنٹرول نافذ کرنے کی کوششیں شروع کیں ، جہاں انہوں نے اسپین ، جینوا (اب جنوبی اٹلی) اور فرانس میں حاصل ہونے والی فتوحات کی بدولت اس عرصے میں انھیں خاصی شہرت حاصل کی۔


 سن 1516 میں ، ان دونوں بھائیوں نے بحری غنیمت کا ایک بڑا حصہ تحفے کے طور پر سلطان یاوج سلیم کے  

پاس بھیجا تھا ، اور پھر اس نے سلطنت عثمانیہ کی 

حمایت حاصل کرنے کے بعد اس کی شروعات کی ،

باربروسہ قسط 4 اردو سبٹائٹل میں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

 اس تناظر میں ، انہوں نے ہسپانوی اور جینیسی حملہ آوروں کے خلاف کئی لڑائیوں کے بعد ، 1516 اور 1517 کے درمیان الجیریا پر حکمرانی کی۔  الجیریا کے بعد مدد طلب کی،

باربروسہ قسط 4 ٹریلر اردو سبٹائٹل


 سمجھ نہیں آتی اتنا تنفر اتنی بدزبانی آخر کیوں ؟

 اس کی وجہ کیا ہے ؟ کمنٹس میں پوسٹس پر ہر جگہ کچھ لوگ آکر یہی بات بولتے ہیں کہ باربروسلار تو ہم محض التان کی وجہ سے دیکھ رہے ہیں خضر کو کون جانتا ہے، ارطغرل نہیں ہوا تو ڈرامہ نہیں دیکھیں گے، اور ایسی بہت ساری متنفر باتیں، کیا مطلب ہے ان باتوں کا ؟ ہم یہ عادت کب چھوڑیں گے ؟ جو کوئی بھی ہمیں سیدھی راہ دکھانے آیا ہم نے اس راہ کی بجائے راہ


دکھانے والے کو پوجنا شروع کردیا، 

ہمیشہ ایسا ہوتا ہے ہم ایک ہی چیز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں، ہماری شدت پسندی کی وجہ سے ہی ہم اس حال میں ہیں آج، التان نے ارطغرل کا رول اس خوبصورتی سے ادا کیا کے دوسرا کوئی مر کر بھی نہیں کر سکتا، لیکن اسکا یہ مطلب تو نہیں کے نئے آنے والوں کو ذلیل کرنا شروع کردیں، ہمارا میڈیا کیا دکھا رہا ہے اس پر بھی نظر ڈال لیں، جیسے آپ سب کہتے ہیں کے ارطغرل جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا، خود اپنی بات پر غور کریں، ارطغرل ہے کیا چیز ؟ میرے نبی ﷺ کے صحابہ ایک سے بڑھ کر ایک تھے، تو کیا ہم ان میں سے کسی ایک کو ہی ماننا شروع کردیں؟ باقی سب کی قربانیوں اور مقام کو نظر انداز کر دیں؟ ہر کسی کا اپنا رتبہ ہوتا ہے کوئی بھی شخص حرف آخر نہیں ہوتا، خدارا اس بات کو سمجھیں، اور کچھ لوگوں کو میں نے یہ کہتے ہوئے بھی سنا ہے کہ ارطغرل نے سلطنت کی بنیاد نہ رکھی ہوتی تو خضر کہاں کے سمندروں کا سلطان بنتا، بلکل درست بات ہے لیکن یہ کہنا ہر گز غلط ہے کہ وہ سب ارطغرل سے کم تھے، جس سلطنت کی ادھوری بنیاد رکھ کر ارطغرل چھوڑ گیا تھا اسے چھ سو سال تک دنیا پر حکومت کروانے والے خضر جیسے بہادر ہی تھے، ایک اکیلے شخص کو ہر چیز کا کریڈٹ دے دینا اور اس کے مقابلے میں باقی سب سے اتنا بغض رکھنا کہ اسکا رول پلے کرنے والے اداکاروں پہ بھی تنقید کرنا، بہت ہی حیرتناک بات ہے، کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ یہودیوں اور عییسائیوں کو باربروسلار کے آن ایئر آنے سے کتنی تکلیف ہوئی ہے ؟ تاریخ گواہ ہے کہ  خضر رئیس نے سمندروں میں کفار کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی، خضر کی وجہ سے وہ سمندروں میں قدم رکھتے ہوئے کانپتے تھے، وہی بغض آج بھی ان کے دلوں میں ہے، وہ اس کردار اور سیریز کی مخالفت کر رہے ہیں کیا یہ کافی نہیں جو ہم بھی شروع ہو جائیں؟ اگر کچھ نہیں بھی پسند آرہا تو مت دیکھیں مگر تنقید کر کے دوسروں کو متنفر مت کریں، ہم نے مل کر اس سیریز کو سپورٹ کرنا ہے جیسے دائیریلس کو کیا تھا اچھی ہسٹری سمجھ کر،

امید ہے بات کرنے کا مقصد سمجھ گئے ہونگے 🙂

باربروسہ قسط نمبر 3 اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کریں

Watch Online Barbarossa Episodr Number 3 In Urdu Subtitles https://bit.ly/Barbrossalar گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہے عروج رئیس المعروف باربروسہ کی تاریخ خوبصورت اور پرکشش انداز میں ابھی اس لنک کو اوپن کریں اور پہلے نمبر پر موجود ہماری ویب سائٹ اوپن کریں اور باربروسہ کی تاریخ جانیں رضوی میڈیا ویب سائٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آپ لوگوں تک باربروسہ کی حقیقی تاریخ کو پہنچایا جائے اور لوگوں کو حقیقی تاریخ سے بھی روشناس کروایا جائے 
باربروسہ قسط نمبر 3 اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کریں 



اس کے علاوہ ترکی کے مشہور ڈرامہ سیزیل باربروسہ لار کو بھی رضوی میڈیا پلیٹ فارم سے اردو ترجمہ کے ساتھ اسی جگہ پیش کیا جائے گا یعنی باربروسہ کی تمام اقساط اردو میں اپ با آسانی دیکھ سکتے ہیں عروج رئیس باربروسہ برادران کا سب سے بڑا بھائی تھا اسے بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا نوجوانی ہی میں اسے عیسائیوں کی قید کاٹنی پڑے یہ دور تھا جس وقت عیسائی سمندروں کے بادشاہ تھے اور ان کا کوئی مقابلہ نا کرسکتا ہے ایک دن باربروسہ بھاگنے میں کامیاب ہوگیا اور تب سے سمندری لٹیروں کا زوال شروع ہوگیا باربروسہ بہت رحم دل تھا اسے جب بھی معلوم ہوتا کہ کسی پر ظلم ہورہا ہے تو وہ اس کی مدد کو پہنچتا چاہے کتنا ہی نقصان کیوں نا ہوجائیے

 

باربروسہ قسط 3 ٹریلر 2 دیکھیں


 باربروس


‍ خیرالدین بارباروس پاشا 1478 میں میڈیلی میں پیدا ہوئے تھے ، جہاں اس کے والد صباحی یعقوب آغا نے اس جزیرے کو فتح کرنے کے بعد آباد کیا تھا۔


 اس کا اصل نام خدر بن یعقوب ہے ، اور سلطان یاز سلیم نے بعد میں انھیں "خیر الدین" کا نام دیا۔


 یورپ کے لوگوں نے خیرالدین کے بڑے بھائی اروج (اروج) کو اس کی داڑھی سرخ یا نارنگی ہونے کے رجحان کی وجہ سے "باربروسا" کہا تھا۔ اپنے بھائی کی وفات پر خیرالدین پاشا نے وہی نام لیا جو عثمانی زبان میں ان کے مطابق تھا ، "بارباروس"۔


 مرچنٹ سے لے کر سمندر کے شہزادہ


 خدر 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے ، اور اس نے اپنی جوانی میں ایک بیوپاری کی حیثیت سے ، میڈیلی ، تھیسالونیکی اور ایگری بوس کے مابین کام کیا تھا۔


 سن 1502 میں ، اس نے اور اس کے بھائی اروج نے بحیرہ روم پر کنٹرول نافذ کرنے کی کوششیں شروع کیں ، جہاں انہوں نے اسپین ، جینوا (اب جنوبی اٹلی) اور فرانس میں حاصل ہونے والی فتوحات کی بدولت اس عرصے میں انھیں خاصی شہرت حاصل کی۔


 سن 1516 میں ، ان دونوں بھائیوں نے بحری غنیمت کا ایک بڑا حصہ تحفے کے طور پر سلطان یاوج سلیم کے پاس بھیجا تھا ، اور پھر اس نے سلطنت عثمانیہ کی حمایت حاصل کرنے کے بعد اس کی شروعات کی ،


 اس تناظر میں ، انہوں نے ہسپانوی اور جینیسی حملہ آوروں کے خلاف کئی لڑائیوں کے بعد ، 1516 اور 1517 کے درمیان الجیریا پر حکمرانی کی۔  الجیریا کے بعد مدد طلب کی،

بار بروسہ قسط 3 ٹریلر اردو ترجمہ


باربروسہ قسط 3 ٹریلر اردو سبٹائٹل

 یہ ترکی کا مقبول بحری جنگی جہاز ہے۔

 اس کا نام Oruç Reis کے نام پر رکھا گیا ہے۔ 

 عروج رئیس ترکی کی تاریخ میں ایک نامور ایڈمرل بھی تھا۔ 

 بارباروسلر میں انجین التان دزیاتان کے کردار سے کون پریشان ہیں؟ میں Oruç Reis کے بارے میں کچھ معلومات دینا چاہتا ہوں۔

 وہ پہلا شخص تھا جس نے بحیرہ روم میں ترکی کا چراغ روشن کیا۔

 اس کی موت کے بعد ، خضر رئیس نے صرف عروج رئیس کی پیروی کی اور عثمانی سلطنت کا ایک نامور


ایڈمرل بن گیا۔ 

 یہ بھی ارطغرل اور عثمان کی طرح ہے۔ ارطغرل نے ایک درخت بنایا ، عثمان نے اس درخت کو مناسب


طریقے سے اٹھایا۔



باربروسہ قسط نمبر 2 اردو ترجمہ کے ساتھ " باربروسلر یا بابروس قسط 2 اردو میں دیکھیں

 ایپیسوڈ کے آغاز میں ایک بزرگ کو دکھایا جاتا ہے جو کہ قلم سے ایک نقشہ بنا رہے ہوتے ہیں اور کہہ رہے ہوتے ہیں. یہ افواہ ہے کہ اس سمندر میں جسے عرب بحریہ سے باہٹن کہتے ہیں. 

اور ترک بحریہ روم کہتے ہیں. ایک روح ہے جو کئی بادشاہوں اور سلطانوں کے تخت نگل گئی. لیکن قدیم زمانے میں گھڑ سوار جن کے سامنے یہ سخت دریا آیا. تاہم انہوں نے اس دریا کو اپنی ماں کی گود سمجھا نہ کہ شر کی بارش انہوں نے ان پانیوں میں قلعے فتح کیے جنہیں وہ جزائر کا سمندر کہتے ہیں. 

ناظرین تعارف کروانے کے بعد آخر میں وہ بزرگ کہتا ہے اور ان بہادر بھائیوں کو باربروس کے نام سے جانا جاتا ہے. اس کے بعد ایک سمندر دکھایا جاتا ہے جہاں پر ایک کشتی موجود ہوتی ہے. اس کشتی میں کچھ لوگ سوار ہوتے ہیں وہ اپنے کاموں میں مصروف ہوتے ہیں کہ اسی دوران کشتی میں ایک جھٹکا لگتا ہے.

باربروسہ ڈرامہ سیریل قسط نمبر 2 اردو میں


 اور اس کے بعد عروج ریس کی انٹری ہوتی ہے اور سب لوگ ان کی طرف دیکھنے لگ جاتے ہیں. کچھ دیر بعد کشتی کو ایک اور زبردست جھٹکا لگتا ہے. جس کے بعد سے ایک اشارہ کرتے ہیں. جسے دیکھ کر ایک سپاہی کہتا ہے جلدی سے جربہ جزیرہ کی طرف مڑو. اس کے بعد عروج ریسو سپاہی سے کہتے ہیں جب سے راستے پر نکلے ہیں زیادہ بوجھ کی وجہ سے ٹھیک نہیں جا رہے. جسے سن کر وہ سپاہی کہتا ہے. میں تو اس مسئلے کا حل بتا رہا تھا

 آپ لوگوں نے سنائی نہیں یہ سن کر ساتھ ہی موجود ایک سپاہی اسے کہنی مار کر خاموش کروا دیتا ہے. اس کے بعد درود رئیس کہتے ہیں ہمیں اشارہ ملا ہم نے ہاں کہا اور بوجھ اٹھانے کی ذمہ داری بھی ہم نے لی. اس کے بعد وہ اپنے سپ سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں. میں نے آپ لوگوں سے کبھی جھوٹ نہیں بولا اور کبھی مصیبت میں اکیلا نہیں چھوڑا. 

آج بھی سب کچھ صاف صاف بتا دوں گا. سمندر غصیلہ ہے اور کشتی بھی بھاری ہے. ہمارا مقصد خارجی راستے سے نکلنا تو ہے ہم اپنی کوشش سے نکل جائیں گے. لیکن وہاں جانے کے بعد لڑائی بھی لڑنی ہوگی. لوگ تین طرح کے ہوتے ہیں. ایک بادشاہ ہوتے ہیں دوسرے بادشاہوں سے ڈرنے والے اور تیسرے وہ جن سے بادشاہ بھی خوف کھاتے ہیں. آج تک ہم نے اللہ کے حکم سے کبھی بزدلی نہیں دکھائی سپاہیوں, 

آج چاہے ہمارے سامنے ڈاکو آجائیں یا بادشاہ خود آجائے میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں. آپ ان کی آنکھوں میں ہمارا خوف دیکھو گے. اور آخر میں عروج ریس کہتے ہیں ہمارا وعدہ ہماری قسمت بن جائے کیا? جس کے جواب میں تمام سپاہی کہتے ہیں. ہمارا وعدہ ہماری قسمت بن جائے اور ہماری جانیں قربان ہو جائیں. دوسری جانب ایک کشتی میں کچھ لٹیرے سوار ہوتے ہیں اور انہوں نے کچھ لوگوں کو یرغمال بنایا ہوتا ہے اور انہیں لاتے مار رہے ہوتے ہیں

 اور ان پر ظلم کر رہے ہوتے ہیں. اس کے بعد ان کا سربراہ کہتا ہے کہ عثمانیوں کی کشتیاں یہاں سے گزر رہی ہیں. انہوں نے ہمیں دیکھا بھی ہے لیکن انہوں نے کوئی تدابیر نہیں لیں. اس کا مطلب ہے کہ ان کی ذہنوں میں کچھ اور ہی ہے. یہ سن کر یرغمال لوگوں میں سے ایک کہنے لگتا ہے. 

لگتا ہے یہ مسلمانوں کی کشتیوں پر حملہ آور ہونے والے ہیں. ہمیں کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے. ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کو ان ظالموں کے ہاتھوں سے بچانا چاہیے. جس کے جواب میں دوسرا شخص کہتا ہے اگر ہم کچھ کرتے ہیں تو یہ ہمیں مار دیں گے. جس کے جواب میں وہ شخص کہتا ہے. اللہ ہی جانتا ہے کہ انہوں نے کیا پلاننگ کی ہوئی ہے? ابھی یہ آپس میں باتیں کر رہے ہوتے ہیں کہ اسی دوران وہ لٹیرا وہاں پر آجاتا ہے. اور اس کی گردن پر تلوار رکھ کر کہتا ہے تم لوگ زیادہ باتیں کرتے ہو. اب تمہاری باتیں ختم کرنے کا وقت آگیا ہے. 

یہ کہتے ہی وہ اس پر تلوار پھیر دیتا ہے. جس کی وجہ سے وہ وہی پر شہید ہو جاتا ہے. اس کے بعد وہ لٹیرا ان لوگوں سے کہتا ہے اگر تم لوگوں میں سے کسی کو ہیرو بننے کا شوق ہے تو آگے آجائے. لیکن ان میں سے کوئی بھی آگے نہیں آتا. یہاں عروج ریس کی کشتی پتھروں کے قریب پہنچ جاتی ہے اور وہی پتھروں میں کچھ لٹیرے چھپے ہوتے ہیں. اور عروج رئیس کشتی کے کنارے پر موجود ہوتے ہیں. 

اسی دوران ان کا ساتھی کہتا ہے یہاں پر تو کافی راستے دکھائی دے رہے ہیں. جس کے جواب میں عرو کہتے ہیں. مجھے ان راستوں سے کوئی لینا دینا نہیں. بس ہمیں یہاں سے باحفاظت نکلنا چاہیے. یہاں کشتی کے تہہ خانے میں ایک بندہ سو رہا ہوتا ہے. جو شور کی آواز سن کر کھڑا ہو جاتا ہے اور اپنے کلہاڑے کو اٹھا کر ہنسنے لگ جاتا ہے. 

ناظرین یہ الیاس ہوتا ہے اوپر عروج ریس اپنی کشتی پر سوار ہوتے ہیں اور کشتی آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہوتی ہے. اسی دوران پتھروں میں چھپا ہوا لٹیرا کوے کی آوازیں نکالنے لگتا ہے. یہ سن کر عروج رائس اپنے ساتھی کو کہتے ہیں تمہیں اس حوالے سے بہت علم یہ جو پرندے کی آواز آ رہی ہے 

جہاں تک مجھے معلوم ہے یہ پرندے پانی میں کشتی کو دیکھ کر فورا ہی اس پر لپٹ جاتے ہیں. لیکن یہ ایسا نہیں کر رہے کیا وجہ ہو سکتی ہے? یہ سن کر ان کا ساتھی کہتا ہے یہ پرندے دریا میں ایک مچھر تک کو نہیں چھوڑتے. ناظرین وہ لٹیرا یہ آواز اس لیے نکال رہا ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنے ساتھیوں کو اشارہ دینا چاہتا ہے. یہ آواز سن کر کشتی پر موجود ان کا سربراہ کہتا ہے. ہمیں اشارہ مل گیا ہے.

 وہ ہمارے قریب پہنچنے والے ہیں. تھوڑی دیر بعد وہ پتھر دوسری جانب نمایاں ہو جائیں گے. یہاں الیاس اوپر آجاتا ہے. جسے دیکھ کر عروج ریس کہتے ہیں تو تم آگئے ہو. آج کا کام ہمارے لیے تھوڑا مشکل ہے. ہمیں اس کے لیے ہمت دکھانی ہوگی. اس کے بعد عروج رائس اپنے الچی سے کہتے ہیں کہ آپ کمرے میں چلے جائیں اور اپنے محافظوں کو بھی اپنے ساتھ لے جائیں. کیونکہ عروج رش جان جاتے ہیں کہ اب حملہ ہونے والا ہے. 

یہ سن کر ایل سی وہاں سے روانہ ہو جاتا ہے. یہاں لٹیروں کا سردار اپنے سپاہیوں سے کہتا ہے اگر وہ لوگ ہمارے اشارے پر رک گئے تو ٹھیک ہے لیکن اگر وہ نہ رکے ہم انہیں نیست و نابود کر دیں گے. یہاں عروج رائس اپنے سپاہیوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں ہر کوئی اپنی اپنی پوزیشن لے لے اور سب لوگ خاموش ہو جائیں. اس کے بعد انہیں دوبارہ آوازیں سنائی دیتی ہیں. لیکن اس بار عروج رئیس اس لٹیرے کو دیکھ لیتے ہیں اور وہ اپنا تیر نکال کر اسے مار دیتے ہیں. 

جس کے بعد وہ لٹیرا وہی کشتی پر گر جاتا ہے. اس کے گرنے کے بعد عروج رائس اس کے ہاتھ پر ایک نشان دیکھتے ہیں. جو کہ مشہور لٹیروں کے ہاتھ پر ہوتے ہیں. یہ نشان مشہور لٹیروں کے گروہ کا نشان ہے. یہاں لٹیروں کا سردار اور اجر اس کی کشتی کو دیکھ کر کہتا ہے کہ ہمیں کشتی دکھ ہے. یہ سن کر اس کے ساتھی بھی کہتے ہیں کہ ہاں ہمیں وہ کشتی نظر آ رہی ہے. یہ آوازیں عروج ریس سن لیتے ہیں. اور اپنی کشتی میں بالکل سامنے آجاتے ہیں. 

اور لٹیروں کی کشتیوں کی طرف دیکھنے لگ جاتے ہیں. اسی دوران الیاس کہتا ہے یہ کشتی تو ہماری کشتی جیسی لگ رہی ہے. جس کے جواب میں عروج ریس کہتے ہیں. یہ کشتی تو ہماری جیسی ہے لیکن کون جانے اس میں کس طرح کے لوگ سوار ہیں? اس کے بعد وہ کہتے ہیں اب ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں مار کر یا خود مر کر نکل جائیں گے. 

اگر ہمیں مارنے پر تلے ہیں. تو ہم ان سے لڑتے ہیں. اس کے بعد وہ اپنے سپاہیوں کو حکم دیتے ہیں کہ اپنی اپنی جگہیں سنبھال لو. یہ سن کر تمام سپاہی اپنی پوزیشنیں سنبھال لیتے ہیں. اس کے بعد درود ریس کہتے ہیں توپ میں بارود بھر دو. اسی دوران لٹیروں کی توپ سے حملے شروع ہو جاتے ہیں. یہ دیکھ کر عروج ریس کہتے ہیں کہ فی الحال انتظار کرو. اس کے بعد عروج ریس کی کشتی لٹیروں کی کشتی کے عین برابر آ کر کھڑی ہو جاتی ہے. 

قریب پہنچتے ہی عروج رئیس اپنے سپاہیوں کو حکم دیتے ہیں کہ توپ چلاؤ. جسے سن کر توپ چلا دیتے ہیں. جس سے لٹیروں کے کئی لوگ مر جاتے ہیں. اور کئی لوگ ادھر ادھر ہو جاتے ہیں. اس کے بعد اور رجلس اپنے سپاہیوں سے تیر لانے کے لیے کہتے ہیں. اور اجرائی سنتیروں سے لٹیروں پر حملہ کر دیتے ہیں. اسی دوران کچھ لٹیرے جو کہ بچ جاتے ہیں وہ عروج ریش کی کشتی پر چھلانگ لگا دیتے ہیں. کچھ رسیوں کے ذریعے اور کچھ پانی کے ذریعے ان کی کشتی پر چڑھ جاتے ہیں.

 اس کے بعد وہاں پر کافی دیر تک جنگ جاری رہتی ہے. اس کے بعد لٹیروں کا سردار بھی عروج رئیس کی کشتی پر سوار ہو جاتا ہے. وہ آ کر عروج رئیس سے کہتا ہے تم لوگ جو تحائف لے کر جا رہے ہو وہ سب میرے حوالے دو. اگر تم لوگ ایسا کرتے ہو تو میں تمہیں کچھ بھی نہیں کروں گا

 اور ہم تم لوگوں کو چھوڑ کر چلے جائیں گے. جس کے جواب میں عروج رئیس کہتے ہیں یہ سلطان کے تحائف ہیں. یہ تم جیسے لعنتیوں کے حوالے نہیں کر سکتے. میں سمندر کا بادشاہ ہوں اگر تم میں ہمت ہے تو آ کر لے لو. یہ سن کر لٹیرا کہتا ہے. اگر ایسا ہے تو میں تمہیں دکھاتا ہوں یہ سن کر عروج کہتے ہیں. تم جس سمندر کے لٹیرے ہو میں اس کا بادشاہ ہوں میں اس سمندر میں کئی سالوں سے رہتا ہوں. یہ سن کر لٹیرا اپنے ساتھیوں اس پر حملے کے لیے کہتا ہے.

 یہاں عروج رئیس نے جس الچی کو کمرے میں بھیجا تھا وہ اپنے سپاہی سے کہتا ہے اتنی قیمتی تحائف کے ساتھ ڈاکوؤں کی زد میں آنا ہمارے لیے بہت بڑی خیانت ہے. ہمیں کسی بھی حالت میں یہ تحائف ان تک پہنچا دینے چاہیے جن کے لیے یہ بھیجے گئے ہیں. جس کے جواب میں ان کا ساتھی کہتا ہے یہ خیانت نہیں ہے بلکہ یہ تو تجارت ہے. یہ سن کر وہ ایلچی سمجھ جاتا ہے کہ یہ اس کا ساتھی نہیں بلکہ لٹیروں کا آدمی ہے. 

اس کے بعد وہ غدار ایلچی کو قتل کرنے کی کوشش کرتا ہے اسی دوران الیاس وہاں پر پہنچ جاتا ہے. اور وہ ان غداروں کو ختم کر دیتا ہے. اس کے بعد الیاس کہتا ہے ہماری کشتی پر خیانت کرنے والوں کا انجام بالکل ایسا ہوگا. آخر کار عروج رئیس اور اس کے ساتھی تمام لٹیروں کا خاتمہ کر دیتے ہیں. اور آخر میں ان کا سردار ہی بچ جاتا ہے. جس کے بعد عروج رئیس اس سردار سے کہتے ہیں تم نے آج تک جتنے بھی مظلوموں پر ظلم ڈھائے ہیں

 آج میں ان سب کا حساب لوں گا. اس کے بعد عروج رئیس اس پر حملہ کر دیتے ہیں اور اسے گرا دیتے ہیں. اس کے بعد وہ اسے رسی سے باندھ کر کشتی کے نیچے لٹکا دیتے ہیں. یہ دیکھ کر عرو کے سپاہی ان کے حق میں نعرہ لگانے لگتے ہیں. اور بہت زیادہ خوشی کا مکمل قسط نمبر 2 دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںاظہار کر رہے ہوتے ہیں. اور یہاں پر اس ایپیسوڈ کا 

باربروسہ قسط 3 ٹریلر اردو ترجمہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

قسط دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںاختتام ہو جاتا ہے.

باربروسہ قسط 2 ٹریلر 2 اردو ترجمہ

 ٹی آر ٹی کی اب تک کی سب سے بڑی پروڈکشن ، نئی


تاریخی سیریز بارباروس:

 تلوار آف دی میڈیٹیرینین ، نے ایک شاندار کاسٹ اور ایک دلچسپ کہانی کے ساتھ اسکرین کو نشانہ بنایا ہے۔


 یہ سلسلہ ناظرین کو عثمانی سلطنت کے اس پار سفر پر لے جاتا ہے ، کیونکہ وہ چار سمندری بھائیوں کی مہم جوئی کی پیروی کرتے ہیں۔


 دنیا بھر میں ترک شوز تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں ، اور اب انگریزی کے بعد ترکی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی زبان ہے۔


 ایک اور ٹی آر ٹی سیریز ، "ڈیریلیس ارطغرل" (قیامت: ارطغرل) نئی سیریز میں اورک ریئس کا کردار ادا کرنے والے انجین التن دوزیتان ، نے گزشتہ سال یوٹیوب پر 6 ارب ویوز حاصل کیے۔  یہ اسے دنیا کے کامیاب ترین شوز میں سے ایک بناتا ہے۔


 بارباروس: تلوار آف دی میڈیٹیرینین ٹی آر ٹی کی پیریڈ ڈرامہ سیریز کا حصہ ہے ، جس میں قیامت: ارطغرل ، پیتاہٹ سلطان عبدالحمید ، دی گریٹ سلجوکس: گارڈین آف جسٹس شامل ہیں۔

باربروسہ قسط 1 اردو سبٹائٹل

 Barbaros Episode 1 Urdu Subtitles For Free


Barbaroslar Episode 1 Urdu Subtitles

Watch Barbaros Episode 1 Urdu & English Subtitles In UHD Resolution, So Your wait is no more. You Can Watch Barbaros Episode 1 and It You can watch Barbaros Episode 1 Trailer In Urdu Subtitles & English Subtitles

We got a recent update about Barbarossa. The CEO of TRT İbrahim Eren has been announced, that in September 2021 it’s starting the shooting and we have to wait until June 2021 to watch it on your TV screen as well. The second trailer of Barbarossa has caused a stir on the screen The action and suspense seen in the trailer were enough to make the fans restless Above all, watching the king of the historical series, Engin Altan, on the screen doubles the joy of the fans. 


Even before the start of the series, Indu trailers have caused a stir all over the world It is already estimated that this will be one of the most successful series in Turkey that will be remembered for centuries The long wait of the fans for this great series is bringing color And two trailers appearing at short intervals have made fans sway with joy. Now everyone is looking forward to watching the first episode of the Barbaros series. 


The second trailer that was released was enough to raise the hearts of the fans. Some aspects of the story are explained in the great trailer But since this is the second trailer of the series, everyone is still curious about who is the friend here, who is the enemy, and who is the spy. 


The Barbarossa series is one of the most anticipated by fans The wait is almost over And to further fan the craze, the highlights of the series are starting to emerge After the second teaser of the series came out, everyone is asking whether the first episode of the series is also coming soon. We will also tell you the details In the first glimpse, we are introduced only to Oruç Reis and Hızır Reis But the second highlight sheds light on various aspects of the story Which greatly increased the interest of the fans See lots of new faces that everyone is interested to know about



In addition, we have been briefly introduced to this area and its environment, we will talk in detail. In the second teaser, only two dialogues were heard But they were also so powerful that almost the whole story was hidden behind them The scene begins with everyone’s hero, Engin Altan Which is the most lively character of the first season Engin Altan’s attitude and style has already impressed fans And once again in this series, his personality will captivate everyone,


قسط دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں


there is no doubt about it The boat he is on has some luggage and his companion, as well as his younger brother Ilyas In the beginning, they will only be seen carrying goods on boats for commercial purposes And this scene is telling such a story Rise back to the character of the nobleman and the people in the same boat before talking about the sudden civil war in the area. Here your eyes must be on the person sitting behind the rising chief He doesn’t look obvious, but he does look like the Dumrul Alp seen in the Kurulus Osman series.

باربروسہ قسط 2 ٹریلر

 بارباروس قسط 2 ٹریل


ر

 باربروسلر قسط 2 ٹریلر ملاحظہ فرمائیں

 UHD ریزولوشن میں بارباروس قسط 1 اردو اور انگریزی سب ٹائٹلز دیکھیں ، لہذا آپ کا انتظار مزید نہیں ہے۔  آپ بارباروس قسط 1 دیکھ سکتے ہیں اور یہ آپ اردو سب ٹائٹلز اور انگریزی سب ٹائٹلز میں بارباروس قسط 1 ٹریلر دیکھ سکتے ہیں

 ہمیں بارباروسا کے بارے میں حالیہ تازہ کاری ملی ہے۔  ٹی آر ٹی کے سی ای او ابراہیم ایرن نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2021 میں اس کی شوٹنگ شروع ہو رہی ہے اور ہمیں جون 2021 تک انتظار کرنا پڑے گا تاکہ اسے آپ کی ٹی وی سکرین پر بھی دیکھا جا سکے۔  بارباروسا کے دوسرے ٹریلر نے اسکرین پر ہلچل مچا دی ہے ٹریلر میں نظر آنے والا ایکشن اور سسپنس شائقین کو بے چین کرنے کے لیے کافی تھا ، تاریخی سیریز کے بادشاہ انجین التن کو اسکرین پر دیکھ کر شائقین کی خوشی دوگنی ہو گئی  .


 سیریز شروع ہونے سے پہلے ہی ، انڈو ٹریلرز نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے پہلے ہی اندازہ لگایا گیا ہے کہ یہ ترکی کی کامیاب سیریز میں سے ایک ہوگی جسے صدیوں تک یاد رکھا جائے گا اس عظیم سیریز کے لیے شائقین کا طویل انتظار  رنگ لا رہا ہے اور مختصر وقفوں سے دو ٹریلرز دکھائی دے رہے ہیں جنہوں نے شائقین کو خوشی سے مغلوب کر دیا ہے۔  اب ہر کوئی بارباروس سیریز کی پہلی قسط دیکھنے کے منتظر ہے۔


 دوسرا ٹریلر جو جاری کیا گیا وہ شائقین کے دلوں کو بلند کرنے کے لیے کافی تھا۔  کہانی کے کچھ پہلوؤں کو زبردست ٹریلر میں بیان کیا گیا ہے لیکن چونکہ یہ سیریز کا دوسرا ٹریلر ہے ، اس لیے اب بھی ہر کوئی متجسس ہے کہ یہاں دوست کون ہے ، دشمن کون ہے اور جاسوس کون ہے۔


 باربروسا سیریز شائقین کی جانب سے سب سے زیادہ متوقع میں سے ایک ہے انتظار تقریبا over ختم ہوچکا ہے اور جنون کو مزید بڑھانے کے لیے ، سیریز کی جھلکیاں سامنے آنا شروع ہوچکی ہیں سیریز کا دوسرا ٹیزر سامنے آنے کے بعد ، ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ کیا پہلی قسط  سلسلہ بھی جلد آرہا ہے۔  ہم آپ کو تفصیلات بھی بتائیں گے پہلی جھلک میں ، ہمارا تعارف صرف اورو ریس اور ہزار ریس سے کیا گیا ہے لیکن دوسری خاص بات کہانی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے جس نے شائقین کی دلچسپی میں بہت اضافہ کیا ہے  کے بارے میں جاننے میں دلچسپی ہے۔


 اس کے علاوہ ، ہمیں اس علاقے اور اس کے ماحول سے مختصر طور پر متعارف کرایا گیا ہے ، ہم تفصیل سے بات کریں گے۔  دوسرے ٹیزر میں صرف دو ڈائیلاگ سنے گئے لیکن وہ اتنے طاقتور بھی تھے کہ تقریبا the پوری کہانی ان کے پیچھے چھپ گئی تھی منظر ہر کسی کے ہیرو انجین التن سے شروع ہوتا ہے جو کہ پہلے سیزن کا سب سے زندہ کردار ہے انجن التن کا رویہ اور انداز  پہلے ہی شائقین کو متاثر کیا اور اس سیریز میں ایک بار پھر ، ان کی شخصیت سب کو مسحور کر دے گی ،


 اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ جس کشتی پر سوار ہے اس کے پاس کچھ سامان ہے اور اس کا ساتھی اور اس کا چھوٹا بھائی الیاس بھی شروع میں صرف تجارتی مقاصد کے لیے کشتیوں پر سامان لے جاتے نظر آئیں گے اور یہ منظر ایسی کہانی کہ رہا ہے  علاقے میں اچانک خانہ جنگی کے بارے میں بات کرنے سے پہلے ایک ہی کشتی کے رئیس اور لوگوں کے کردار پر واپس جائیں۔  یہاں آپ کی نگاہیں اس شخص پر ہونی چاہئیں جو ابھرتے ہوئے سربراہ کے پیچھے بیٹھا ہے وہ واضح نظر نہیں آتا ، لیکن وہ کرم عثمان سیریز میں نظر آنے والے ڈمرول الپ کی طرح لگتا ہے۔

باربروسلر قسط نمبر 1 اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھیے

 باربروسلار سیزن 1 قسط 1 اردو ترجمہ کے ساتھ آپ ہماری ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں

آئے زرا بارباروس کے پارے چند معلومات ملاحظہ کیجئے ۔۔‍ خیرالدین بارباروس پاشا 1478 میں میڈیلی میں پیدا ہوئے تھے ، جہاں اس کے والد صباحی یعقوب آغا نے اس جزیرے کو فتح کرنے کے بعد آباد کیا تھا۔ اس کا اصل نام خدر بن یعقوب ہے ، اور سلطان یاز سلیم نے بعد میں انھیں “خیر الدین” کا نام دیا۔ یورپ کے لوگوں نے خیرالدین کے بڑے بھائی اروج (اروج) کو اس کی داڑھی سرخ یا نارنگی ہونے کے رجحان کی وجہ سے “باربروسا” کہا تھا۔ 


 

اپنے بھائی کی وفات پر خیرالدین پاشا نے وہی نام لیا جو عثمانی زبان میں ان کے مطابق تھا ، “بارباروس”۔ مرچنٹ سے لے کر سمندر کے شہزادہ خدر 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے ، اور اس نے اپنی جوانی میں ایک بیوپاری کی حیثیت سے ، میڈیلی ، تھیسالونیکی اور ایگری بوس کے مابین کام کیا تھا. 

سن 1502 میں ، اس نے اور اس کے بھائی اروج نے بحیرہ روم پر کنٹرول نافذ کرنے کی کوششیں شروع کیں ، جہاں انہوں نے اسپین ، جینوا (اب جنوبی اٹلی) اور فرانس میں حاصل ہونے والی فتوحات کی بدولت اس عرصے میں انھیں خاصی شہرت حاصل کی۔سن 1516 میں ، ان دونوں بھائیوں نے بحری غنیمت کا ایک بڑا حصہ تحفے کے طور پر سلطان یاوج سلیم کے پاس بھیجا تھا 

نئ

، اور پھر اس نے سلطنت عثمانیہ کی حمایت حاصل کرنے کے بعد اس کی شروعات کی ، اس تناظر میں ،  انہوں نے ہسپانوی اور جینیسی حملہ آوروں کے خلاف کئی لڑائیوں کے بعد ، 1516 اور 1517 کے درمیان الجیریا پر حکمرانی کی۔ الجیریا کے بعد مدد طلب کی، ترکش ڈرامہ نگاروں نے اس سمندری سپہ سالار اور شہزادے کی زندگی اور کارناموں پر ایک ڈرامہ سیریل بنائی ہے جو جلد انٹرنیٹ میں دستیاب ہوگی ۔۔ اس ڈرامہ کا مرکزی رول ڈرمہ ارتغل غازی کے ہیرو ایگن التان ادا کر رہے ہیں ۔۔

دوستو باربروسہ کی پہلی قسط اردو ترجمہ کے ساتھ صبح 6 بجے رضوی میڈیا ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوگی دیکھنے کے 

دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںلیے یہاں کلک کریں


باربروسہ قسط 1 پرومو

 


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

باربروسہ ڈرامہ سیریز کے پہلے سیزن کی پہلی قسط کا 

✅Assalam-O-Alaikum!

Today is Thursday,🔥😍 #BarbaroslarAkdenizinKılıcı Season-1 🔘Bölum-01 will be "LIVE" on Turkish Channel 🔘TRT-1 at 🔘10:00pm according to Pakistani🇵🇰 Time and at 🔘10:30pm according to Indian🇮🇳 time......


السلام علیکم! آج جمعرات ہے،

باربروسلا: "بحیرہ روم کی تلوار" سیزن-1 کی 🔘پہلی(1st) قسط ترکی کے چینل #TRT_1 پر 🔘پاکستانی🇵🇰 وقت کے مطابق رات🔘10:00 بجے جبکہ 🔘انڈیا🇮🇳 کے وقت کے مطابق رات 🔘10:30 بجے "براہ راست" نشر کی جائے گی.....😘❤️


🔘نوٹ:

       مکمل قسط#1 "اردو سبٹائٹل" کے ساتھ دیکھیں 

کلپرومو جاری کر دیا گیا ہے

 

باربروسہ کی حقیقی تاریخ عروج رئیس کون تھے انہوں باربروسہ کیوں کہتے ہیں؟

دوستو 16 ستمبر کو ترکی کا نیا ڈرامہ سیریل باربروسہ آرہا ہے لیکن باربروسہ ڈرامہ دیکھنے سے قبل ضروری ہے کہ ہم باربروسہ برادران کی تاریخ جان لیں

اظرین کرام ! خیرالدین پاشا مسلم بحری تاریخ کے ایک بہترین امیر البحر گزرے ہیں، جن کی ذات سے بہت سے کارنامے وابستہ ہیں. بدقسمتی سے ان کے کارناموں اور معرکوں کے بارے میں اردو میں بہت کم مواد دستیاب ہے. اس لئے آج ہم نے کوشش کی ہے کہ مواد اکٹھا کرکے آپ سب کے لئے تفصیلاً آرٹیکل بنایا جائے۔

عروج باربروسہ کی تاریخ


خیر الدین باربروسا ایک ترک تاجر تھے جو بعد ازاں سلطنت عثمانیہ کی بحری افواج کا كماندر مقرر ہوا اور کئی سالوں تک بحیرہ روم میں اپنی طاقت کی دھاک بٹھائے رکھی۔ اس سے پورا بحریہ روم ڈرتا تھا۔ وہ یونان کے جزیرہ مڈیلی ( لیسبوس) میں پیدا ہوا۔ اس کا انتقال استنبول میں ہوا۔ اس کا اصل نام خضر یعقوب اوغلو (خضر ابن یعقوب) تھا۔ خیر الدین کا لقب اسے عظیم عثمانی فرمانروا سلطان القانونی نے دیا تھا۔ یہ وہی سلطان سلیمان القانونی ہیں جن پر میرا سلطان ڈرامہ بنایا گیا ہے(جس میں تاریخ نہیں بلکہ صرف فیکشن دکھایی گئی ہے). باربروسا کا نام اس نے اپنے بڑے بھائی بابا عروج (عروج رئیس) سے حاصل کیا تھا جو الجزائر میں ہسپانویوں کے ہاتھوں شہید ہوا تھا.

٭باربروسہ٭ ڈرامہ 16 کو آرہا ہے لیکن باربروسہ ہے کون اللہ کے دین کا وہ مجاھد جس نے دنیا میں دین اسلام کی دھاک بٹھائی اور دشماناں اسلام کو نست و نابود کیا آخر کیا وجہ تھی کہ عیسائی باربروسہ کو دیکھ کر کھسک جاتے اور اپنا لاکھوں روپے پر مبنی جھاز اور سامان اسی طرح چھوڑ کر بھاگ جاتے باربروسہ کو بحیرہ روم کی تلوار کس نے کہا یورپ کیوں ان کے نام سے لرزتا تھا کیا وجہ تھی کہ انہیں باربروسہ کا لقب دیا گیا عروج باربروسہ کا بازو کیسے کٹا کس طرح عروج باربروسہ کے ایک سپاہی نے پورا بحری جھاز فتح کیا کیسے باربروسہ برادران نے لاکھوں مسلمانوں کو عسائیوں کی قید سے چھڑوایا یہ سب باتیں جانیں ہماری 8 اقساط پر مبنی ویڈیوز میں باربروسہ کی فتوحات تاریخ کارنامے اور دین اسلام کے لیے کی گئیں خدمات ایک ہی لنک پر 8 اقساط دو ماہ کی محنت سے تیار کی گئیں ان اقساط میں ایسا سحر ہے کہ آپ یقینا بنانے والے کو داد دیے بغیر نہیں رہ سکتے 

دوستو اصل تاریخ کیا ہے اور انگریز کیوں باربروسہ کو ڈاکو اور لٹیرہ کہتے ہیں اس پر ہم نے 8 اقساط پر مبنی تاریخی حوالاجات کے ساتھ ایک مکمل ڈاکومنٹری تیار کی ہے جس پر دو ماہ سے بھی زائد عرصے کا وقت لگا ہے اس ڈاکمنڑی کے تمام لنکس یہاں نیچے موجود ہیں دیکھئے یہاں سے

باربروسہ تاریخ حصہ 1

باربروسہ تاریخ حصہ 2

باربروسہ تاریخ حصہ 3

باربروسہ تاریخ حصہ 4

باربروسہ تاریخ حصہ 5

باربروسہ تاریخ حصہ 6

باربروسہ تاریخ حصہ 7

باربروسہ تاریخ حصہ 8

باربروسلر کا چوتھا ٹریلر آ گیا

ایک اور خوشخبری کل شام ان شاءاللہ باربروسلر کا چوتھا ٹریلر ریلیز کیا جائے گا ۔


  جب کے پہلا قسط 17 ستمبر کو

ان خبروں کے انحصار باربروسا کا نام تبدیل کر کے barbaroslar Akdenizin kilici 

( باربروسلر اکدینزین کلچ ) انگلش میں کچھ ایسا ہوگا ۔ 

Barberians sword of The Mediterranean

خبروں کے مطابق کل شام پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز کیا جائے گا اور سیزن کا چوتھا ٹریلر قسط 17 ستمبر کو جمعرات کی رات ریلیز ہوگی ۔ 

 امید کرتا ہو کہ ان خبروں کے لیے جتنا محنت کیا ان شاءاللہ یہ سچ ہوگی کیونکہ یہ سارے خبریں ترک مختلف چینلوں سے لی گئی ہیں۔ بس باقی 24 گھنٹوں میں پتہ لگ جائے گا ۔ اب کل شام تک انتظار ہے۔ 

نوٹ : یاد رہے فسبک پر یہ خبر سب سے پہلے ہم نے دیا اس کے بعد فیسبک پر وائرل ہوسکتی ہیں۔

  عید میلاد النبی ﷺ – رحمتِ دو جہاں کی آمد کا دن 🌸 عید میلاد النبی ﷺ – رحمتِ دو جہاں کی آمد کا دن 🌸 عید...