Posts

Showing posts from March, 2024

Hafiz collection

Image
 Hafiz collection Hafiz collection What's app group link *NEED RE-SELLERS* Contact on WhatsAap: 03044065561  🚨 *Hafiz Collection*  🚨 سب سے  کم ریٹ پر سامان خریدیں اور بیچیں۔  آپ بغیر کسی  investment کہ ہمارے ساتھ ری سیلر کے طور پر بھی کام کر سکتے ہیں۔  آپ اپنا پرافٹ رکھ کر ہماری چیزیں سیل کر سکتے ہیں۔آپ نے خود سے پیسا نہیں دینا۔  آپ نے صرف آرڈر لے کر ہمیں بتانا ہے۔پورے پاکستان میں ڈیلیوری ہم خود کرواتے ہیں۔  ہمارے پاس ہر range میں سب سے سستا سامان موجود ہے. آپ گھر بیٹھے تھوڑی سی محنت سے پیسے کما سکتے ہیں۔ تو دیر کس بات کی گروپ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر  کے  گروپ جوائن کریں۔ شکریہ- https://chat.whatsapp.com/CHYB7VXyBz19ZmcKpAhoLc *Contact on WhatsApp:* 👇🏼03044065561 *Get update:* 👇🏼 1. Dresses (stich unstich) 2. Fancy, Bridal,  3. Hijab, Abayas, 4. Track Suit  Bed sheets Bags Sale … All crossbody on sale  With long srap  Hurry upp😍

پاکستان کے وزرائے اعظم

Image
 پاکستان کے وزرائے اعظم  *لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا؟* ویب ڈیسک 03 مارچ ، 2024 مسلم لیگ نواز (ن) کے رہنما شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم بن گئے ہیں اور قومی اسمبلی میں انہوں نے حزب اختلاف کے امیدوار کو واضح برتری سے شکست دی۔ شہباز شریف پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے۔ پاکستان کی تاریخ میں اب تک کوئی بھی وزیراعظم اپنی 5 سالہ مدت مکمل نہیں کر سکا ہے۔ اگر 1947 سے اب تک ہر وزیراعظم کو 5 سالہ مدت مکمل کرنے کا موقع ملتا تو شہباز شریف 24 ویں کی بجائے پاکستان کے 17 ویں وزیراعظم ہوتے۔ انفرادی سطح پر معاشی ابتری کو کیسے بہتر بنایا جائے یہاں آپ جان سکتے ہیں کہ پاکستان کا تمام وزرائے اعظم کتنے عرصے تک اپنے عہدے پر کام کرتے رہے۔ 1۔ لیاقت علی خان (4 برس) پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان 15 اگست 1947 کو منتخب ہوئے اور 16 اکتوبر 1951 کو اپنی شہادت تک 4 سال سے کچھ زائد عرصے تک اپنے منصب پر برقرار رہے۔ 2۔ خواجہ ناظم الدین (2 سال سے کم) خواجہ ناظم الدین نے وزیراعظم کا عہدہ 17 اکتوبر 1951 کو سنبھالا، یعنی لیاقت علی ...

لیکچرار اسلامیات اہم ترین سوالات و جوابات

Image
 لیکچرار اسلامیات اہم ترین سوالات و جوابات  لیکچرار اسلامیات سوالات و جوابات  لیکچرار اسلامیات اہم ترین سوالات و جوابات  اہم سوالات  لیکچرار اسلامیات کے سوالات و معلومات  عہد حضرت ابوبکر صدیق رض کے دور کی جنگیں: لشکر اسامہ بن زید رض جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصال کی خبر سن کر واپس آ گیا تھا ،پھر صدیق اکبر رض نے یہ لشکر یکم ربیع الثانی 11ھ24جون632 کو دوبارہ روانہ کیا ،سرحد شام پر جنگ ہوئی شامیوں کو شکست ہوئی جنگی قیدی اور مال غنیمت کے ساتھ وآپس آئے حضرت ابوبکر صدیق نے مدینہ سے باہر نکل کر آپ کا استقبال کیا ۔ 1:مرتدین کے خلاف جنگ: اگست 632 ء کے آخری ہفتہ میں گیارہ لشکروں میں تقسیم کر کے مختلف اطراف میں روانہ کیا ، چند مرتدین درج ذیل ہیں، طلیحہ بن خویلد ،سجاح اور مالک بن نویرہ ، مسلمہ بن کذاب ، اسود عنسی ، بحرین ،عمان اور کندہ سے ارتداد کا خاتمہ۔ 2: جنگ سلاسل: 622ء قیادت حضرت خالد بن ولید کے ہاتھ تھی آپ نے ہرمز کو قتل کر دیا ایرانی دستوں نے جنگ سے نہ بھاگنے کے لیے بیڑیاں پہن رکھی تھی اس لیے اس جنگ کو سلاسل کہتے ہیں اس جنگ کا اصل نام کاظمہ ہے۔  3:جنگ م...