Posts

Showing posts from October, 2021

باربروسہ قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل

Image
 اگر آپ باربروسہ دیکھ رہے ہیں  تو ذرہ دلوں کو تھام کے دیکھیے گا، جہاں آنے والی اقساط میں بابا عروج کی لازوال فتوحات دکھائی جائیں گی جسکی وجہ اسے انھیں مسیحاء اندلس اور شیر اندلس جیسے القابات ملیں گے وہیں آگے جا کے ان فتوحات کے بعد ان کی شہادت کا درد ناک منظر بھی دکھایا جائے گا، جو کچھ تاریخ میں ہوا تھا اگر اسے ویسے ہی باربروسہ میں دکھایا گیا تو ہم میں سے کوئی بھی عروج رئیس کی شہادت کا سین دیکھ نہیں پائے گا،  قبل از شہادت ایک جنگ کے دوران مسلمان عورتوں اور بچوں کو بچاتے ہوئے عروج رئیس کا ایک بازو ان کے جسم سے الگ ہوگیاتھا، جب شہید کیا گیا تو ان کے جسم پر تلواروں کے سینکڑوں وار ہوئے  جب دشمن ان کے سینے پر وار کر رہے تھے تب عروج نے اپنی نظریں آسمان کی جانب اٹھائیں، اپنی انگلی فضا میں بلند کی اور مسکرا کر کلمہء شہادت پڑھتے ہوئے شہید ہو گئے، دشمن نے محض اس مجا ہد کے قتل پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ ان کا سر جسم سے الیحدہ کر کے اسے کیتھو لک یورپ کی گلیوں میں گھماتے رہے، جس جگہ سے یہ لوگ گزرتے وہاں کلیساؤں کی گھنٹیاں خوشی سے بج اٹھتی باربروسہ قسط 6 اردو سبٹائٹل آدھا حصہ  ...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 3 اردو سبٹائٹل

Image
 🇵🇰🌴👇🌴👇🌴👇🌴👇🌴🇵🇰 *ڈسٹری بیوٹر* پروفیسرصاحب، آپکے کتنے بچے ہیں؟ میں نے کہا ’’تین‘‘۔ انہوں نے پھرپوچھا’’انکی عمریں کیاہیں؟میں نے جوا ب دیا ’’نوسال،سات سال اورتین سال‘‘ یہ سن کر انہوں نے کہا ’’ پھر تو یقیناآپ یونیورسٹی سے واپسی پر ان کے لیے کچھ نہ کچھ لے کرجاتے ہوں گے؟‘‘  میرے اثبات میں جواب دینے پر انہوں نے پھر استفسار کیا ’’ آپ ان چیزوں کو ان میں کیسے تقسیم کرتے ہیں؟ میں نے کہا ’’میرا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں اور چونکہ بیٹا بڑا ہے اس لیے میں اپنی لائی ہوئی تمام چیزیں اس کے حوالے کر دیتا ہوں اوراس سے کہتا ہوں کہ انہیں آپس میں بانٹ لو‘‘۔  یہ سن کر انہوں نے فرمایا ’’پروفیسرصاحب، اگر آپ کو کسی دن یہ پتا چلے کہ آپکاصاحبزادہ آپکی لائی ہوئی چیزیںآپکی ہدایت کے مطابق تقسیم نہیں کرتا یا انہیں بانٹنے میں انصاف سے کام نہیں لیتاتوآپ کیا کریں گے؟  میں نے ہنستے ہوئے کہا’’ اگرکبھی ایسا ہوا تو ا سکا حل تو بہت آسان ہے، میں اگلی بار اس کو صرف اسی کا حصہ دوں گا اور بیٹیوں کا حصہ انہیں خود الگ سے دے دیاکروں گا‘‘۔  یہ سن کر ان کے چہرے پر ایک معنی خیز مسکراہٹ ابھری اور انہ...

باربروسہ قسط 6 ایک ہفتہ دیر سے انے کا امکان کیوں؟

Image
  #باربروسلر سیریز کے ایپیسوڈ 6 کا ٹریلر ڈائریکٹرز کی تبدیلی کی وجہ سے ریلیز نہیں کیا گیا ۔۔ ۔ایپیسوڈ 6 سے نئے ڈائریکٹرز کا کام شروع ہو جاےگا ۔ کچھ سینز میں انہی تبدیلیاں کرنے ہونگے ۔۔ اس وجہ سے ایپیسوڈ 6 ایک ہفتہ لیٹ بھی ہوسکتی ہے ۔۔۔💓 *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ*  *نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس کے متعلق زیادہ تر لوگوں کے سوالات اور پریشانیاں اور ان کا حل*  آپ لوگوں میں سے بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہوں گے کہ کیا نیٹ ورک مارکیٹنگ ایک صحیح کیرئیر آپشن ہے کیا ہمیں یہ کرنا چاہیے اگر ہم اس کو جوائن کرتے ہیں تو ہمیں مستقبل میں کیا ملنے والا ہے....  *تو چلیں شروع کرتے ہیں*  *کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس آپ کو کیا کیا دے سکتا ہے؟* اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر آپ بازار کی بات کریں گے تو ہر طریقے کے لوگ ہوتے ہیں اچهے بهی ہوتے ہیں اور برے بهی ہوتے ہیں.اسی طریقے سے کمپنیز بهی جو ہوتی ہیں وہ اچهی بهی ہوتی ہیں اور بری بهی ہوتی ہیں. لیکن آپ کو ایک اچهی کمپنی کو جوائن کرنا بہت ضروری ہے لیکن ابهی ہم یہ بات نہیں کرنے والے کہ چهی کمپنی کیسے جوائن کرنی ہے وہ آپ کو کسی اور میسج کیں بتایا ج...

باربروسہ قسط 5 اردو سبٹائٹل

Image
 اگر آپ باربروسہ دیکھ رہے ہیں  تو ذرہ دلوں کو تھام کے دیکھیے گا، جہاں آنے والی اقساط میں بابا عروج کی لازوال فتوحات دکھائی جائیں گی جسکی وجہ اسے انھیں مسیحاء اندلس اور شیر اندلس جیسے القابات ملیں گے وہیں آگے جا کے ان فتوحات کے بعد ان کی شہادت کا درد ناک منظر بھی دکھایا جائے گا، جو کچھ تاریخ میں ہوا تھا اگر اسے ویسے ہی باربروسہ میں دکھایا گیا تو ہم میں سے کوئی بھی عروج رئیس کی شہادت کا سین دیکھ نہیں پائے گا،  قبل از شہادت ایک جنگ کے دوران مسلمان عورتوں اور بچوں کو بچاتے ہوئے عروج رئیس کا ایک بازو ان کے جسم سے الگ ہوگیاتھا،  جب شہید کیا گیا تو ان کے جسم پر تلواروں کے سینکڑوں وار ہوئے، جب دشمن ان کے سینے پر وار کر رہے تھے تب عروج نے اپنی نظریں آسمان کی جانب اٹھائیں، اپنی انگلی فضا میں بلند کی اور مسکرا کر کلمہء شہادت پڑھتے ہوئے شہید ہو گئے، دشمن نے محض اس مجا ہد کے قتل پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ ان کا سر جسم سے الیحدہ کر کے اسے کیتھو لک یورپ کی گلیوں میں گھماتے رہے،  باربروسہ قسط 5 اردو سبٹائٹل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں جس جگہ سے یہ لوگ گزرتے وہاں کلیساؤں کی گھنٹی...

داستان نیو ترکش ڈرامہ پرومو

Image
*داستان* *مہمت بوزداغ کا ایک اور دھماکہ دار ڈرامے کا ٹریسر جاری*  Attention please📢 السلام علیکم امید واثق ہے آپ سب احباب بلکل ٹھیک ہوں گے۔ میں کئ دنوں سے دیکھ رہا ہوں ہماری عوام تورگت بے کے حوالے سے ,مہمت بزداغ، پہ بے جا تنقید کی جارہی ہے۔سب سے پہلے تو یہ بات ذہن نشین کر لے کورلوس عثمان میں دکھایا جانے والا کردار ترگت بے ارتغل غازی سیریز والا ترگت نہیں ہے....بلکہ ایک قبیلے کا سردار ہے۔ دوسری بات یہ کہ پوری خبر کا ہمیں پتہ نہیں ہوتا بغیر کسی تحقیق کہ ہی کسی کو ہیرو تو کسی کو زیرو بنا دیتے ہیں۔ باقی بات رہ گئ ارتغل غازی میں ترگت کا کردار ادا کرنے والے ایکٹر کی تو انہوں نے خود کہا ہے کہ میں'کورلوس عثمان سیریز میں نہیں ہوں' تو پھر   25 اکتوبر کو پہلی قسط آنے کا قوی امکان ہے بزداغ  چاچو اسے کہا سے لے أۓ۔

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 2 اردو سبٹائٹل

Image
اللہ کی تختی جب سے جمعہ کا خطبہ سن کر آیا ہوں۔ دل کبھی اپنے مولویوں کی سادگی پر ہنسنے کو کر رہا اور کبھی ان کی کم عقلی پر ماتم کرنے کو۔۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور یہ ابھی۔۔۔۔ اپنے دوست جو عمر میں مجھ سے بڑے ہیں جس کو پیار سے بابا کہتا ہوں بات کی۔۔ بات سنو آج کچھ پریشان ہوں بات سمجھ نہیں آ رہی۔۔ یار بابا۔۔دیکھو نا ۔۔یہ مولوی کیسی باتیں کرتے ہیں۔۔ پھر آپ لوگ کہتے ہوکہ ان کا مذاق نہ اڑائیں تو اور کیا کریں۔۔  بابے۔۔ او بابے۔۔ یار آج مولوی کہہ رہا تھا کہ قیامت کے دن ہر انسان کے اعمال کی تختیاں اس کی گردن میں ڈالی ہوئی ہوں گی۔۔  تو!!! بابے نے حیرانگی سے مجھے دیکھا ۔۔  یار بابے۔۔ بتاو نا یہ کیا بات ہوئی۔۔ اگر ایک آدمی کے 70 سال عمر ہوئی تو کتنی بڑی اور لمبی تختی اس کے گلے میں ہو گی۔۔ سوچو نا۔۔میری ہنسی نکل گئی۔۔اور اگر کسی کی عمر سو دوسو سال ہوئی تو اس کی تختیاں تو ۔۔۔ ہاہاہا۔۔ یار حد ہے۔  بابے کا چہرہ سرخ ہو گیا۔۔ بولا تم مولوی پر ہنس رہے ہو یا اس تختی کی بات پر۔۔ ؟ جہاں تک تختی کی بات ہے تو یہ قرآن کی آیت ہے۔۔ تم ایت پر ہنس رہے ہو؟؟؟  مین گھبرا گیا اور جلدی سے ک...

تشکیلات سیزن 2 قسط 17 اُردو سبٹائٹل

Image
 *جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے...! 🌹⁦♥️⁩🌹* *جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا...!* *پھر چاہے وہ چیز رزق ہو، محبت ہو، سکون ہو یا کچھ بھی ہو...!* """"""""چار عدد کا کمال""""""" ایک شیرنی کا مالک سینہ تان کے چلتا ھے سوچو چار شیرنیاں رکھنے والا کتنا بہادر ہوگا😎 پاکستان کے چار صوبے ہیں ہر صوبے سے ایک شیرنی ہو تو قوم میں اتحاد و اتفاق کی فضاء قائم ہوجائے یوں لسانیت و قوم پرستی جڑ سے اُکھڑ جائے گی🙃 موسم چار ہیں ایک شیرنی بہار کی طرح ہو ایک خزاں کی طرح ایک گرمی جیسی اور ایک سردی جیسی تاکہ ایک ہی گھر میں جنت کا مزہ ملے☺ چار سمتیں ہیں ایک شیرنی آگے ہو ایک پیچھے ایک دائیں ایک بائیں جانب ہو تاکہ لومڑیاں دور رہیں😳 بیوی ویسے بھی ایمان کی محافظہ ہوتی ہے تو کیسا مضبوط و محفوظ ایمان ہوگا کہ اگر چاروں جانب محافظ ہوں☺ انسان چار چیزوں سے مرکب ہے آگ"ہوا"پانی"مٹی  چار بیویاں اِن چاروں جیسی ہوں ایک آگ سی جو جلا دے ایک پانی سے ...

باربروسہ قسط 4 اردو سبٹائٹل

Image
 باربروس ‍ خیرالدین بارباروس پاشا 1478 میں میڈیلی میں پیدا ہوئے تھے ، جہاں اس کے والد صباحی یعقوب آغا نے اس جزیرے کو فتح کرنے کے بعد آباد کیا تھا۔  اس کا اصل نام خدر بن یعقوب ہے ، اور سلطان یاز سلیم نے بعد میں انھیں "خیر الدین" کا نام دیا۔  یورپ کے لوگوں نے خیرالدین کے بڑے بھائی اروج (اروج) کو اس کی داڑھی سرخ یا نارنگی ہونے کے رجحان کی وجہ سے "باربروسا" کہا تھا۔ اپنے بھائی کی وفات پر خیرالدین پاشا نے وہی نام لیا جو عثمانی زبان میں ان کے مطابق تھا ، "بارباروس"۔  مرچنٹ سے لے کر سمندر کے شہزادہ  خدر 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے ، اور اس نے اپنی جوانی میں ایک بیوپاری کی حیثیت سے ، میڈیلی ، تھیسالونیکی اور ایگری بوس کے مابین کام کیا تھا۔  سن 1502 میں ، اس نے اور اس کے بھائی اروج نے بحیرہ روم پر کنٹرول نافذ کرنے کی کوششیں شروع کیں ، جہاں انہوں نے اسپین ، جینوا (اب جنوبی اٹلی) اور فرانس میں حاصل ہونے والی فتوحات کی بدولت اس عرصے میں انھیں خاصی شہرت حاصل کی۔  سن 1516 میں ، ان دونوں بھائیوں نے بحری غنیمت کا ایک بڑا حصہ تحفے کے طور پر سلطان یاوج سلیم کے...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 2 ٹریلر 1 اردو ترجمہ

Image
  غازی عثمان پاشاؒ⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇹🇷⁩ ترک دو عثمانوں سے بے پناہ عقیدت رکھتے ہیں , ایک عثمان غازی جو سلطنت عثمانیہ کے بانی تھے اور دوسرے عثمان نوری پاشا جو انیسویں صدی کے اواخر میں سلطنت عثمانیہ کے سب سے عظیم جرنیل تھے  بلغاریہ کے شہر پلیونہ میں دس دسمبر 1877 کو پانچ ماہ تک سخت سردی میں روس , بلغاریہ اور رومانیہ کے اسی ہزار افواج کے ساتھ لڑتے رہے , پہلے حملے میں پانچ ہزار فوجیوں کو مارا , دوسرے حملے میں سات ہزار روسی افواج کو مارا , تیسرا حملہ بھی ناکام کر دیا , پے در پے کئی حملے ناکام کئے , اتحادی فوج نے آخر میں ایک بھرپور حملے میں پلیونہ کا محاصرہ کیا , ترکوں کے ساتھ خوراک ختم ہوا تھا , شدید سردی سے کئی سپاہیں مر گئے تھے , جدید اسلحے کی کمی تھی لیکن عثمان پاشا سرنڈر ہونے سے انکار کرتے رہے دس دسمبر کو ایک روسی جرنیل نے پلیونہ کے میدان میں اسے گولی ماری اور یہ زخمی ہوکر گر پڑا , ترک افواج اپنے کمانڈر کو اس حالت میں دیکھ کر دل شکستہ ہو گئے اور یوں انتہائی مجبوری کی وجہ سے عثمان پاشا نے سرنڈر کیا اور زخمی حالت میں روسی افواج کے ہاتھ آگیا  کچھ سال بعد جب یہ روس سے استنبول پہنچا ...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 1 اردو سبٹائٹل

Image
 کرلوش عثمان کا نیا سیزن رواں ہفتے 6 اکتوبر بروز بدھ رات دس بجے  پاکستانی وقت کے مطابق ترکش زبان میں اور اگلے دن جمعرات کو I Series پر اردو سب ٹائٹل میں نشر کیا جائے گا.  ۔ یہ مقبول شو ایک بڑے سیزن، کے ساتھ ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ترک خبر رساں ایجنسی ڈیلی صباح کے مطابق ، عثمان بے کے لیے کائی قبیلے کو دوبارہ سے تشکیل دیا گیا ہے ، اور عثمان بے کے لیے ایک بہت بڑا خیمہ بنایا گیا ہے جس میں اجلاس وغیرہ منعقد کیے جائیں گے،  ایک اور قبیلہ ترگت بے کے لیے بنایا گیا ہے جو کہ سیزن کے اہم کرداروں میں سے ایک ہے اب یہ دیکھنا ہے کیا یہ وہی ترگت ہیں جو دریلس ارطعرل میں تھے یا نہیں ۔۔ اس کے علاوہ ، ہرمنکایا  اور اس کا شہر 20 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر قائم کیا گیا ہے جبکہ بیلچک کے ٹیکفور کا محل 5 ہزار میٹر اندرونی جگہ میں بنایا گیا، 20 افراد کی  ٹیم نے سیریز کے مرکزی اداکاروں کے لیے 100 نئے ملبوسات بنائیں ہیں جو کہ اداکاروں کی شخصیت کو نکھاریں گے۔ اس دور کے ملبوسات اور لوازمات کی تیاری کے لیے 50 ہزار میٹر  کے کپڑے اور 20 ہزار میٹر چمڑے استعمال کیے گئے۔ 250 افراد کی آرٹ...

ٹیچر ڈے کے موقع پر بہترین تحریر

Image
  ٹیچر ڈے کے حوالے سے ڈاکٹر تبسم کی خاص تحریر  *استاد سے محبت کیجیے قوم تعمیر کیجیے*  The Builder of Nation.  *ڈاکٹرمحمد اعظم رضا تبسم* کی کتاب *کامیاب زندگی کے راز* سے انتخاب : ابرش نور *گلوبل ہینڈز* پاکستان  *کامیابی کے لیے دو چیزوں سے محبت لازم ہے ایک منزل سے اور دوسرا منزل پر لے جانے والے رہبر و رہنما یعنی استاد سے* ۔ دنیا کے تمام کاریگروں کے ہنر کو سلام مگر وہ کاریگر عظیم ہے جو مزید ایسے کاریگر پیدا کرے جو فن اور ہنر کو زندہ رکھیں ۔ *ایسے کاریگر کو استاد کہتے ہیں اس کے شاہکار اس کے شاگرد ہی ہوا کرتے ہیں استاد بنیاد میں لگا ہوا پتھر ہوتا ہے* جس پر عمارت کھڑی ہوتی ہے ۔ ہم گنبد دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں مگر بنیاد کا پتھر ہمیں نظر نہیں آتا ۔ *منزل اور منزل پر لے جانے والے سے محبت جتنی خالص ہو گی کامیابی اتنی ہی کامل ہو گی ۔* یاد رکھیے محبت ہمیشہ پریکٹیکل ڈیمانڈ کرتی ہے ۔ محبت کامل ہو گی تو یقینا آپ اساتذہ کی سنہری باتوں پر عمل کریں گے اور یہ عمل ہی آپ کے مودب ہونے کی علامت ہے ۔ با *ادب با نصیب بے ادب بے نصیب* ۔ خلیفہ چہارم امیر المومنین حضرت سیدنا علی مولود کعبہ ک...

باربروسہ قسط 4 ٹریلر اردو سبٹائٹل

Image
 سمجھ نہیں آتی اتنا تنفر اتنی بدزبانی آخر کیوں ؟  اس کی وجہ کیا ہے ؟ کمنٹس میں پوسٹس پر ہر جگہ کچھ لوگ آکر یہی بات بولتے ہیں کہ باربروسلار تو ہم محض التان کی وجہ سے دیکھ رہے ہیں خضر کو کون جانتا ہے، ارطغرل نہیں ہوا تو ڈرامہ نہیں دیکھیں گے، اور ایسی بہت ساری متنفر باتیں، کیا مطلب ہے ان باتوں کا ؟ ہم یہ عادت کب چھوڑیں گے ؟ جو کوئی بھی ہمیں سیدھی راہ دکھانے آیا ہم نے اس راہ کی بجائے راہ دکھانے والے کو پوجنا شروع کردیا،  ہمیشہ ایسا ہوتا ہے ہم ایک ہی چیز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں، ہماری شدت پسندی کی وجہ سے ہی ہم اس حال میں ہیں آج، التان نے ارطغرل کا رول اس خوبصورتی سے ادا کیا کے دوسرا کوئی مر کر بھی نہیں کر سکتا، لیکن اسکا یہ مطلب تو نہیں کے نئے آنے والوں کو ذلیل کرنا شروع کردیں، ہمارا میڈیا کیا دکھا رہا ہے اس پر بھی نظر ڈال لیں، جیسے آپ سب کہتے ہیں کے ارطغرل جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا، خود اپنی بات پر غور کریں، ارطغرل ہے کیا چیز ؟ میرے نبی ﷺ کے صحابہ ایک سے بڑھ کر ایک تھے، تو کیا ہم ان میں سے کسی ایک کو ہی ماننا شروع کردیں؟ باقی سب کی قربانیوں اور مقام کو نظر انداز کر دیں؟ ہر کسی ک...

تشکیلات سیزن 2 قسط 2 اردو سبٹائٹل

Image
 ارجنٹینا کو پاکستان اگر طیارے نہ فروخت کرے  تو پھر ساری ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہو جائینگی،  جیسے کشمیر کو ہم جنت مانتے ہیں اور انڈیا کیلیے بھی کشمیر اہمیت رکھتا ہے  اسی طرح برطانیہ اور ارجنٹینا کیلئے سب سے اہمیت کہ جگہ فالک لینڈ falk land ہے،  فالک لینڈ جزیرہ ہے اور یہ بالکل ارجنٹینا کیساتھ ہے لیکن انگلینڈ سے دور ہے جبکہ اس پر برطانیہ قابض ہے،  اجنٹینا یہ سمجھتا ہے کہ یہ علاقہ ہمارا ہے اس علاقے کی خاصیت یہ ہے کہ تیل اور گیس کی دولت سے مالا مال ہے یعنی سونے کی چڑیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ انگلینڈ نے اج تک یہ قبضہ نہیں چھوڑا  اس فالک لینڈ تنازعہ پر 1980 میں دونو ممالک کی آپس میں جنگ بھی ہو چکی ہے جبکہ ارجنٹینا کو شکست ہوی ناکام رہے  اور مزے کی بات جنگی طیارے نہ ہونے کیوجہ سے 2015 میں ارجنٹینا کی ائر فورس ختم ہو گئی بامشکل ایک طیارہ رہ گیا تھا، طیارے نہ ہونے کیوجہ یہ تھی کہ جتنے بھی ممالک ارجنٹینا کو طیارے دیتے ہیں وہ یہ شرائط طے کرتے ہیں کہ آپ برطانیہ کیخلاف یہ طیارے استعمال نہیں کرسکتے،،،،،،،  اب ہوا کچھ یوں ہے کہ پاکستان اور ارجنٹینا کی ڈیل ...

باربروسہ قسط نمبر 3 اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کریں

Image
Watch Online Barbarossa Episodr Number 3 In Urdu Subtitles https://bit.ly/Barbrossalar گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہے عروج رئیس المعروف باربروسہ کی تاریخ خوبصورت اور پرکشش انداز میں ابھی اس لنک کو اوپن کریں اور پہلے نمبر پر موجود ہماری ویب سائٹ اوپن کریں اور باربروسہ کی تاریخ جانیں رضوی میڈیا ویب سائٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آپ لوگوں تک باربروسہ کی حقیقی تاریخ کو پہنچایا جائے اور لوگوں کو حقیقی تاریخ سے بھی روشناس کروایا جائے  باربروسہ قسط نمبر 3 اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کریں  اس کے علاوہ ترکی کے مشہور ڈرامہ سیزیل باربروسہ لار کو بھی رضوی میڈیا پلیٹ فارم سے اردو ترجمہ کے ساتھ اسی جگہ پیش کیا جائے گا یعنی باربروسہ کی تمام اقساط اردو میں اپ با آسانی دیکھ سکتے ہیں عروج رئیس باربروسہ برادران کا سب سے بڑا بھائی تھا اسے بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا نوجوانی ہی میں اسے عیسائیوں کی قید کاٹنی پڑے یہ دور تھا جس وقت عیسائی سمندروں کے بادشاہ تھے اور ان کا کوئی مقابلہ نا کرسکتا ہے ایک دن باربروسہ بھاگنے میں کامیاب ہوگیا اور تب سے سمندری لٹیروں کا زوال شروع ہوگیا باربروسہ بہت رحم دل ...