Posts

Showing posts with the label Mobile

Active and non active mobail deference Active and non active mobail deference

Image
 ایکٹو اور نان ایکٹو موبائل میں فرق اگر آپ نیا موبائل لینا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے Active and non active mobail deference  اگر آپ ڈبہ پیک موبائل لینا چاہتے ہیں تو ، آپ کا حق ہے کہ نان ایکٹو موبائل لیں ۔۔ نان ایکٹو کا مطلب ہے کہ وہ موبائل پہلے کسی کے استعمال  میں نہ آیا ہو ۔۔ جی ہاں ! ڈبہ پیک موبائل بھی دو صورتوں میں ایکٹو Active  ہو سکتے ہیں ۔ 1 : ۔ کبھی کبھی موبائل کمپنی کی طرف سے دکانداروں  کو آفر دی جاتی ہے کہ ، مقررہ مدت میں ، مقررہ تعداد سیل کریں  تو بونس دیا جائے گا ۔  پھر دکاندار ڈبہ کھول کر موبائل ایکٹو کر کے دوبارہ پیک کر دیتے ہیں ۔۔  اس صورت میں کسٹمر کیلئے کوئی خاص خطرہ نہیں ہے ۔ 2 : دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ کوئی کسٹمر ڈبہ پیک موبائل لے کر گیا دو چار دن چلا کر واپس آیا اور کسی وجہ سے موبائل سیل کر دیا ۔۔  دکاندار موبائل کی اچھی کنڈیشن دیکھ کر ، اس موبائل کو بھی دوبارہ پیک  کر دیتے ہیں ۔۔ ایسا موبائل کسٹمر کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے ، کیونکہ ممکن ہے کہ یوزر نے اس موبائل میں ایسی سم SIM استعمال کی ہو جو کسی غلط ...

موبائل فون گم ہو جائے یا چوری ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے

Image
 موبائل فون گم ہو جائے یا چوری ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے  What's app group السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اگر خدانخواستہ آپکا انڈرائیڈ فون گم یا چوری ہو جائے تو فون کو ٹریس کرنے یا واپس حاصل کرنے کے یہ پانچ ممکنہ طریقے ہو سکتے ہیں۔ کوشش لازمی کرنی چاہیے۔ 100 فیصد تو نہیں لیکن کافی حد تک چانس ہیں فون واپس ملنے کے۔ میں نے اپنے ایک دوست کا چوری ہوا فون 8 ماہ بعد واپس ملتے دیکھا۔ اور فیس بک فرینڈ نے بھی کنفرم کیا کہ اسے چوری ہوا فون واپس مل گیا تھا. ✅ Find my phone. ہر انڈرائیڈ فون میں جی میل آئی ڈی لاگ ان ہوتی ہے۔ اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس کے آف یا ری سیٹ ہونے سے پہلے پہلے آپ کسی اور موبائل یا لیپ ٹاپ میں گم ہوئے فون والی جی میل آئی ڈی لاگ ان کر کہ گوگل میں Find my phone لکھیں گے تو پہلی ویب سائٹ پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے فون کی لوکیشن شو ہو جائے گی فون کا Imei نمبر فون کی بیٹری پرسنٹیج اور موبائل کس انٹرنٹ سے کنیکٹ ہے شو ہو جائے گا۔ لیکن اگر فون چوری ہو جائے تو چور سب سے پہلے فون آف کرے گا تو چور فون آف نہ کر سکے اور آپ خود فون ٹریس کر سکیں اس کے لیے اگلے طریقے کی طرف ب...

آن لائن ڈکیت

Image
 آن لائن ڈکیٹ ہوشیار باش  آن لائن ڈکیت ایک جاننے والے ہیں ان کی موٹر سائیکل کی شاپ ہے۔ ایک کسٹمر ان کے پاس آتا ہے اور ایک موٹر سائیکل کی ڈیل ہوتی ہے ایک لاکھ روپے میں۔ کسٹمر اس سے کہتا ہے کہ رقم آن لائن کروں گا اور دکاندار اس کو اپنا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ دیتا ہے۔  کسٹمر اس کو رقم بھیجتا ہے اور موٹر سائیکل لیتا ہے اور چلا جاتا ہے۔ یہاں تک سب کچھ ٹھیک تھا۔ اگلے دن پولیس اس کو اٹھا کر لے جاتی ہے۔ تھانے جا کر پتہ چلتا ہے کہ جس کسٹمر نے اس کو ایزی پیسہ میں رقم بھیجی تھی وہ دراصل ایک دلال تھا جو کہ چوری شدہ موٹر سائیکل کی واپسی کرواتا تھا۔ یعنی کسی کا موٹر سائیکل چوری ہوا اور پھر اس سے کسی طرح رابطہ کیا جاتا تھا کہ اگر موٹر سائیکل واپس کروانی ہے تو اتنی رقم دیں گے تو ہم آپ کا موٹر سائیکل واپس کروا دیں گے۔  اسی طرح ایک بندے سے ڈیل کر کے اسی سے رقم اس دکاندار کو بھجوائی تھی اور اس طرح وہ کسی ریکارڈ میں آئے بغیر اپنے پیسے موٹر سائیکل کی صورت میں لے کر چلا گیا اور پھنس وہ بیچارہ دکاندار گیا جس نے  موٹر سائیکل بیچا تھا۔ اسی طرح کا ایک کیس ہمارے ساتھ ہو گیا یہ بات ہے فروری ک...

Call Divert and call Forward

Image
Social media service   کال ڈائورٹ کال فارورڈنگ یا ڈائورٹ ایک بہت ہی مفید سروس ہے جب آپ چاہ رہے ہوں کہ آپ کے نمبر پر آنے والی کالز کچھ خاص حالات میں آپ کے کسی دوسرے نمبر پر چلی جائیں۔ وہ خاص حالات کیا ہیں ان کے بارے میں آگے بات کرتے ہیں۔  کال فارورڈ سے کچھ نہایت ہی دلچسپ کام لیے جا سکتے ہیں جیسے کہ آپ کا نمبر تو آن ہو لیکن کال کرنے والے کو آف ملے۔ کوئی آپکو کال نہ کر سکے لیکن آپ ہر کسی کو کال کر سکیں۔ کوئی آپ کے نمبر پر کال کرے تو اسکو یہ سننے کو ملے کہ آپ نے غلط نمبر ملایا ہے یا آپکا نمبر کسی کے استعمال میں نہیں۔  اور ایک بہت ہی فائدے کی چیز خاص طور پر خواتین کے لیے جب کوئی لڑکا آپکوکال کر کہ تنگ کر رہا ہو تو وہ جب بھی آپکو  کال کرے اسکی کال آپ کے والد صاحب یا بھائی کو چلی جائے لیکن جب آپ کی کوئی سہیلی یا جاننے والے کال کریں تو وہ کال آپکو آئے۔  آپ کا موبائل بند ہونے والا ہو اور آپ چاہتے ہوں کہ آپ کا موبائل بند ہونے کہ بعد آپ کے نمبر پر آنے والی تمام کالز آپ کے دوسرے نمبر پر آجائیں۔ ان تمام طریقوں کے بارے میں پوسٹ کے آخر میں بات کریں گے۔ ابھی یہ دیکھتے ہیں کہ کن...

What's app Invented new settings

Image
What's app Invented new settings  What's app Invented new settings  واٹس ایپ پر 2GB تک کی فائل بھیجنا اور گروپ اراکین کی تعداد میں اضافہ ممکن ہوگیا میٹا کی زیر ملکیت مقبول ترین میسنجر ایپ ’واٹس ایپ‘ نے ری ایکشنز کے ساتھ مزید 2 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ واٹس ایپ پر ایموجی کے ساتھ پیغامات پر ردعمل کے ساتھ ساتھ اب زیادہ بڑی فائلز شیئر کی جاسکتی ہیں جبکہ گروپ چیٹ کے اراکین کی تعداد میں دگنا اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔ ان فیچرز پر واٹس ایپ کی جانب سے کئی ماہ سے کام کیا جارہا تھا اور اب یہ تمام صارفین کو آنے والے ہفتوں میں دستیاب ہوں گے۔ *گروپ چیٹ کے فیچر کے تحت ایک گروپ چیٹ میں 256 کی جگہ اب 512 افراد کو شامل کرنا ممکن ہوگا۔* اس بارے میں واٹس ایپ کا کہنا تھا کہ گروپ چیٹ کا فیچر آنے والے مہینوں میں دستیاب ہوگا ۔ دوسرا فیچر 100 ایم بی کی جگہ 2 جی بی تک کی فائل بھیجنے کا ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق یہ فائلز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوں گی اور اس سے کاروباری اداروں اور اسکول گروپس کو مدد مل سکے گی۔ What's app Invented new settings  کمپنی نے بتایا کہ بڑی فائلز بھیجنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئ...

How to download drama on website

Image
How to download drama on website the best-selling servant of an anonymous and mysterious lord. He risked his life to save the religion of a little girl.   Enthusiastic youth left everything and because of this he got away from his mother because it is my duty to reclaim the land which has been snatched from us and save my captive Muslims because the soil of the Muslim nation How to download drama on website   I will never leave it in the hands of an oppressor. But the most important lesson and aspect of this anonymous life of Alpagot is that a true Muslim who has faith in his heart, if he is an oppressor, anti-Islamic enemy.  Even if he is in the house of Allah, why should he not eat and drink with the oppressors, yet he hates them to such an extent that when the time comes he can strike them hard!:! That means in the heart of every Muslim  Believe me, the more you hate the enemies of religion,  the more Allah will fill your hearts with the love of Islam, w...

زونگ فری انٹرنیٹ کیسے حاصل کریں

Image
کبھی کبھی ہمارا انٹرنیٹ پیکج ختم ہوجاتا ہے اور ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایسے میں زونگ فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا طریقہ اگر معلوم ہو تو ہم زونگ فری انٹرنیٹ حاصل کرکے اپنا عارضی گزارہ چلا سکتے ہیں ایک دو ہزار اکیس ہے اور زونگ فری انٹرنیٹ کو اگر دیکھا جائے تو آپ استعمال کرسکتے ہیں اگر آپ ہماری ہدایات پر عمل کریں تو زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ دوستو آپ کے ساتھ میں زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ شیئر کررہا ہوں امید ہے آپ زونگ فری انٹرنیٹ استعمال کرسکیں گے  ان میں ہوسکتا ہے کہ کچھ کوڈ کام نا کررہے ہوں تو اس میں زونگ کی طرف سے اسے بند کردیا گیا ہے ورنہ پہلے یہ زونگ انٹرنیٹ کوڈ کام کررہے تھے لہذا ایڈمن کے بارے میں کچھ نا کہیں زونگ فری انٹرنیٹ کیسے حاصل کریں یوں تو زونگ کے کئی سارے کوڈ ہیں جو فری انٹرنیٹ دیتے ہیں مگر ان میں سے کچھ آپ کے ساتھ پوسٹ کررہا ہوں جانیے زونگ کے فری انٹرنیٹ کوڈ  زونگ مفت انٹرنیٹ کوڈ 2021 * 537 * 2 # یہ کوڈ اپنے زونگ سم سے ڈائل کریں اور مفت 1500MBs سے لطف اٹھائیں زونگ سم پر 2Gb مفت حاصل کرنے کے لئے * 10 # اس مفت انٹرنیٹ کوڈ کو ڈائل کریں زون پر 2GB نیٹ حاصل کرنے کے لئے * 1...

واٹس ایپ استعمال کرنے والے اب حذف شدہ پیغامات پڑھ سکتے ہیں مگر کیسے

Image
 واٹس ایپ استعمال کرنے والے اب حذف شدہ پیغامات پڑھ سکتے ہیں ، اسٹیٹس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں  WAMR نامی ایک مفید اینڈرائیڈ ایپ واٹس ایپ صارفین کو پیغامات کی بازیابی کے قابل بنائے گی ، جس سے وصول کنندہ کے لیے میسجنگ ایپ کی حیثیت کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے علاوہ بھیجنے والے کے حذف شدہ پیغامات کو پڑھنا ممکن ہوگا۔  میسجنگ ایپ نے اپنے صارفین کو بھیجنے والے کے آلے سے اپنے بھیجے گئے پیغامات کو حذف کرنے کے لیے ایک فیچر متعارف کرایا ہے جو 60 منٹ سے زیادہ لمبا نہیں ہے۔  ڈبلیو اے ایم آر نامی ایک ایپ: حذف شدہ پیغامات کی بازیابی اور اسٹیٹس ڈاؤن نے وصول کنندگان کو بھیجے گئے حذف شدہ پیغامات کو پڑھنے اور واٹس ایپ اسٹیٹس ڈاؤن لوڈ کرنے میں مدد کی ہے۔  ڈبلیو اے ایم آر اطلاعات تک رسائی حاصل کرنے کے بعد آپ کے واٹس ایپ میں لاگ ان ہونے کی کوشش کیے بغیر حذف شدہ پیغامات کو بازیافت کرے گا اور ہر آنے والے نوٹیفکیشن پر قبضہ کر لے گا ، حذف شدہ پیغامات کو بھی اپنے کیش ڈیٹا میں محفوظ کرنے کے لیے  ایپ میں فوٹو سمیت حذف شدہ میڈیا فائلوں کو ذخیرہ کرنے کی ایک خصوصیت ہے ، تاہم ، آلہ کو آن کرنے کے لیے خ...

Fm Whatsapp Download Kaise Kare

Image
Dosto Aj Apko Btao Ga K Ap Fm Whatsapp Download Kaise Kare Apne Mobile Phone Se Fm Whatsapp Download Kaise Kare Ye Post Es Bare Me Hai || Fm Whatsapp Ka Latest Version Download Krne Ke Ley Es Post Ko Full Read Kare Hi Friends I Am Mujahid Ali And Welcome To This Post || Fm Whatsapp Download Kaise Kare FMWhatsApp Download APK v15.60.2 (Official Latest Version) May 2021 Fm Whatsapp Download Kaise Kare to update WhatsApp . WhatsApp, see how it looks whether you are seeing WhatsApp like this or whether your WhatsApp is asking for an update . For example, if you are writing this, Fm Whatsapp Download Kaise Kare if you are  writing your WhatsApp , then you need to update. Otherwise it  will give you two to 4 days there . After that your WhatsApp will do this condition.  Look at your WhatsApp it will make this condition. My WhatsApp is App Name FMWhatsApp Version v15.60.2 Size 50.6 MB Total Downloads 1,000,000+ Requirement Android 4.4 and higher Last updated 20 May 202...

بلاگ پر ایڈز لگانے کا طریقہ

Image
السلام علیکم  آج ہم اس پوسٹ میں سیکھیں گے کہ اپنے بلاگ پر ایڈز کیسے لگائیں کہ جس سے ہمیں گوگل کی جانب سے ارننگ ہو سکے جی تو سب سے پہلے ہم ایک ویب سائٹ اوپن کریں گے اسکا لنک دیا گیا ہے Adsteera.com یہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس سے ہم فری میں ایڈ حاصل کر سکتے ہیں اور ان ایڈ کی وجہ سے بہت ساری کمائی کر سکتے

اپنے بلاگر میں پوسٹ کیسے کی جائے

Image
 اپنے بلاگر میں پوسٹ کیسے کی جائے آرٹیکل کیسے لکھا جائے آرٹیکل وغیرہ پر تصاویر،ویڈیوز اور کتابیں کس طرح اپلوڈ کی جائیں۔ آج کی پوسٹ میں ہم بتائیں گے۔  سب سے پہلے اپنے بلاگ کو کھولیں اور وہاں پوسٹ کے آپشن پر کلک کریں نیچے سرخ رنگ کے نشان پر کلک کرنے سے ایک صفحہ سامنے آئے گا ٹائٹل کے آپشن پر آپ نے جس کے متعلق لکھنا ہے وہ لکھیں اب نیچے اپنی مطلوبہ پوسٹ لکھیں تصویر ساتھ لگانے کے کے لیے دوسری لائن میں تصویر کا نشان ہے اس پر کلک کریں اور پہلا آپشن سلیکٹ کریں اس سے پہلے جو تصاویر وغیرہ اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی  گیلری کے ڈاؤنلوڈ والے ڈب میں محفوظ کر لیں  ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے لیے تین نقطوں والے پر کلک کریں اور insert video pr click kren Upload from computer pr click kren اسطرح ویڈیوز اپلوڈ ہو جائیں گی اب اوپر والے تین نقطوں پر کلک کر کے پبلش کر دیں بلاگ بنانے کا طریقہ

بلاگ بنانے کا طریقہ کار

Image

Jazz balance save code

Image

Android mobile best new update

Image
 اینڈرائیڈ موبائِل اور کیمرہ  دوستو ،  زیادہ تر لوگ کیمرہ کے دوتین فنکشنز جانتے ہیں جیسے اگلے اور پچھلے کیمرے سے تصاویر بنانا یا ویڈیوز بنانا لیکن انڈرائید فون کے کیمرے سے کئی دوسرے زبردست اور مفید کام بھی لیئے جاتے ہیں۔جن میں سے پانچ کا ذکر یہاں کررہا ہوں۔ آپ انہیں پلے سٹور سے با آسانی اپنے فون پر انسٹال کرسکتے ہیں۔ ❶ ۔ Google Translator  اس سافٹ وئیر سے تو سبھی لوگ واقف ہونگے۔ آپ اسے انسٹال کریں۔ زبان کی سیٹنگ کریں۔ اسکے اندر کیمرہ کے نشان کو کلک کریں۔۔ پھر اس کیمرہ کو گھر میں کہین بھی لکھی ہوئ انگریزی یا اردو پر لے جائیں وہ آپکو اردو یا انگلش میں ترجمہ کرکے دکھا دے گا۔ ❷ ۔ PhotoMath  اسے انسٹال کریں ، اسکے اندر جاکر کیمرہ آن کریں۔۔ کاغذ پر پن سے ریاضی کا کوئ بھی مشکل یا آسان سوال لکھیں۔۔ کیمرہ اس لائین کے اوپر لے جائیں یہ اسے فوکس اور سکین کرکے آپ کو سیکنڈوں میں جواب دکھا دے گا۔ ❸ ۔ IP Webcam اس ایپ کی مدد سے آپ اپنے موبائل کو خفیہ یا سیکورٹی کیمرہ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔اگرچہ میں نے اسے خود یوز نہیں کیا لیکن اسکی ڈسکرپشن دیکھی ہے۔ اس ایپ کو اوپن کریں اسکے اندر...