Posts

Showing posts with the label حضور کی شان میں بیان

بلی کی در رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت

Image
 بلی کی در رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت ایک بلی کی در رسولﷺ سے محبت کا واقعہ...... اک بہت بڑے بزرگ انتقال کر گئے ہیں جناب سید منظور احمد شاہ صاحب انہوں نے اک کتاب لکھی تھی ( مدینتہ الرسول ﷺ) اُس میں حضرت لکھتے ہیں میں ایک بار حج کرنے کے لئے آیا تو پاکستان سے ایک سیاسی بندہ بھی حج کرنے کے لئے آیا ہم ایک ہی کمرے میں ٹھہرے ھوئے تھے  شاہ صاحب لکھتے ہیں کے ہم نے دروازہ کھولا تو ایک بلی اندر آگئی تو ہم نے بڑی محبت کی کے یہ شہر رسول اللّٰہ ﷺ کی بلی ہے کہتے ہیں کہ اس وقت روٹی تھی ہم نے پیش کی تو اُس نے بھی قبول کر لی اگلے روز پھر آئ تیسرے روز پھر آئی تو ہم نے ایک قدم آگے بڑھایا اور مارکیٹ میں بلییوں کے لئے جو خاص پروڈکٹ (خوراک ) بنی ہے ہم وہ خرید لائے جب بھی بلی آتی ہم وہ خوراک اسے کھلاتے رہے۔   پھر ہوا یوں کے جو سیاسی شخصیت آئ تھی پاکستان سے وہ بلی سے جی لگا بیٹھی اور اس نے فیصلہ کیا جاتے ھوئے بلی کو ساتھ لے کے جانا ہے پاکستان ۔ پرویز مشرف کا دور حکومت تھا اجازت لی سعودی حکومت سے اجازت لی پی آئی اے سے کاغذی کروائی مکمل کروائی بلی کے لئے بہت خوبصورت پنجرہ تیار کروایا گی...

ہمسایوں کے حقوق طلبہ و طالبات اور نوجوانوں کے لیے بہترین تحریر

Image
 عنوان: ہمسایوں کے حقوق کتاب :حقوق وفرائض مصنف: علامہ مولانا محمد اکرم طاہر فاضل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف والئی کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے خطوط پر اپنے صحابہ کرام کی تربیت فرمائی ہے اس کے ثمرات ہمارے سامنے ہیں۔وہ لوگ جو اس قدر گنوار اور اجڈ تھے جن کو اونٹ چرانے کا سلیقہ نا تھا اور قتل و غارت اور ظلم و تعدی جن کا مشغلہ تھا۔ہادی برحق صلی اللہ علیہ وسلم نے چند برسوں میں اپنی پیار بھری تربیت سے مالا مال کر کے باہم شیرو شکر بھائی بھائی بنا دیا کہ وہ اپنی موت تو گوارا کر لیتے ہیں مگر پڑوسی اسلامی بھائی کی پیاس کی شدت ان سے دیکھی نہیں جاتی۔ ایک جنگ کے موقع پر ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم زخموں سے چور چور العطش العطش ۔پیاس پیاس کی صدائیں لگا رہا ہے۔اس کا چچا زاد بھائی پانی کا پیالہ لے کر اس کے قریب آتا ہے تو قریب سے ایک اور اسلامی بھائی کے کراہنے کی آواز آتی ہے اور پانی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ وہ جاں بلب کہتا ہے جا میرے پڑوسی کو پانی پلا، میری خیر ہے۔وہ اس کے پاس جاتا ہے تو ایک اور صحابی کے کراہنے کی آواز آتی ہے۔یہ صحابی بھی اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتا اور پاس والے بھائی کی ...

شاہ صاحب نے ایسا کیا بیان کیا کہ پورا مجمع جھوم اٹھا

Image
  شاہ صاحب نے ایسا کیا بیان کیا کہ پورا مجمع جھوم اٹھا      https://youtu.be/PwMekAwH47M Add captionhttps://youtu.be/PwMekAwH47M شاہ صاحب نے ایسا کیا بیان کیا کہ پورا مجمع جھوم اٹھا