حاجی بہرام ولی قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل
حاجی بہرام ولی قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل Haji byram wali Urdu subtitles episode 6 *🍁 سلطان مـحـمـود غـزنـویؒ🍁* *◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈* سلطان محمود غزنوی نے دُنیا میں تینتیس 33 سال حکومت کی اور اس وقت کا دُنیا کا شجاعت اور دُنیا پر اثرورسوخ رکھنے والا دُوسرے نمبر کا بادشاہ تھا۔ پہلے نمبر پر چنگیز خان تھا ، دُوسرے نمبر پر محمود غزنوی تھا ، تیسرے نمبر پر سکندر یونانی تھا ، چوتھے پر تیمور لنگ تھا اور یہ دُوسرے نمبر کا بادشاہ تھا "سلطان محمود غزنوی"۔ 410 ہجری میں سلطان محمود غزنوی کی وفات ہوئی اور اس نے دُنیا پر تینتیس سال حکومت کی ہے ، یہ واقعہ سچا اور انفرادی حثیت رکھتا ہے کہ 1974 میں شہر غزنوی میں زلزلہ آیا جس سے سلطان محمود غزنوی کی قبر پھٹ گئی اور مزار بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تو اس وقت کے افغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ مرحوم نے دوبارہ مزار کی تعمیر نو کی اور قبر کو مرمت کروایا ۔ تعمیر کے مقصد کے لئے قبر کو پورا کھول دیا گیا ، کیونکہ قبر نیچے تک پھٹ گئی تھی جب قبر کو کھولا گیا تو قبر کے معمار اور قبر کی زیارت کرنے والے حیران رہ گئے کہ قبر کے اندر سے ہزار سال سے م...