لیکچرار اسلامیات اہم ترین سوالات و جوابات
لیکچرار اسلامیات اہم ترین سوالات و جوابات لیکچرار اسلامیات سوالات و جوابات لیکچرار اسلامیات اہم ترین سوالات و جوابات اہم سوالات لیکچرار اسلامیات کے سوالات و معلومات عہد حضرت ابوبکر صدیق رض کے دور کی جنگیں: لشکر اسامہ بن زید رض جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصال کی خبر سن کر واپس آ گیا تھا ،پھر صدیق اکبر رض نے یہ لشکر یکم ربیع الثانی 11ھ24جون632 کو دوبارہ روانہ کیا ،سرحد شام پر جنگ ہوئی شامیوں کو شکست ہوئی جنگی قیدی اور مال غنیمت کے ساتھ وآپس آئے حضرت ابوبکر صدیق نے مدینہ سے باہر نکل کر آپ کا استقبال کیا ۔ 1:مرتدین کے خلاف جنگ: اگست 632 ء کے آخری ہفتہ میں گیارہ لشکروں میں تقسیم کر کے مختلف اطراف میں روانہ کیا ، چند مرتدین درج ذیل ہیں، طلیحہ بن خویلد ،سجاح اور مالک بن نویرہ ، مسلمہ بن کذاب ، اسود عنسی ، بحرین ،عمان اور کندہ سے ارتداد کا خاتمہ۔ 2: جنگ سلاسل: 622ء قیادت حضرت خالد بن ولید کے ہاتھ تھی آپ نے ہرمز کو قتل کر دیا ایرانی دستوں نے جنگ سے نہ بھاگنے کے لیے بیڑیاں پہن رکھی تھی اس لیے اس جنگ کو سلاسل کہتے ہیں اس جنگ کا اصل نام کاظمہ ہے۔ 3:جنگ م...