Posts

Showing posts from June, 2023

قربانی کے احکام تصویر کے ساتھ

Image
 قربانی کے احکام تصویر کے ساتھ "قربانی کی فضیلت و تاکید: حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ قربانی کے دنوں میں اھراقِ دم یعنی جانور ذبح کرنے سے زیادہ کوئی اور عمل اللہ تعالیٰ کو محبوب اور پسندیدہ نہیں ہے، اور بےشک قربانی کا جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں اور اپنے کھروں اور بالوں کے ساتھ آئے گا اور بے شک قربانی کے جانورکا خون زمین پر گرنے سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ کے یہاں قبولیت کا مقام حاصل کر لیتا ہے، لہٰذا تم اس کے ذریعہ اپنا جی خوش کرلو۔ (ترمذی، ابن ماجہ) حضرت زیدابن ارقم سے روایت ہے کہ بعض صحابہ کرام نے حضور ﷺ سے دریافت کیا کہ ان قربانیوںکی حقیقت کیا ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اس کے ہر بال کے عوض ایک نیکی ہے صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اون کا کیا حکم ہے؟ یعنی ان جانوروں کا حکم کیا ہے جن کے بدن پر اُون (یعنی بال ہی بال ہوتے ہیں) آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس میں بھی یہی حکم ہے کہ ہر بال کے عوض ایک نیکی ہے (احمد /ابن ماجہ) پہلی دوسری تیسری مذکورہ احادیث سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ قربانی کی مشروعیت کے بعد سے اپنی وفات تک بقرعید کے دنوں میں صحت مند فربہ او...

قربانی کے فضائل و احکام

Image
 قربانی کے فضائل و احکام  قربانی کے فضائل و مسائل   فضائل و مسائل جانیے  ملاحظہ فرمائیں