Posts

Showing posts from May, 2022

Alp Arslaan last episode 27 Urdu subtitles

Image
 Alp Arslaan last episode 27 Urdu subtitles  Alp Arslaan last episode 27 Urdu subtitles  🍃🔅🍃🔅🍃🔅🍃🔅🍃🔅🍃🔅🍃🔅🍃🔅🍃🔅🍃🔅🍃     *🍃دو چـیـزیـں اچھـی بھـی اور بـری بھـی🍃* *ایک بہت بڑے حکیم گزرے ہیں، جن کا نام لقمان تھا۔ یہ دوا دینے والے حکیم نہیں تھے بلکہ اللہ تعالی نے ان کو بہت زیادہ سمجھ اور عقل عطا کی تھی، جس کی وجہ سے اچھی اچھی اور حکمت کی باتیں لوگوں کو بتایا کرتے تھے اور لوگوں کے مسائل حل کر دیا کرتے تھے ۔ یہ ایک مالک کے نوکر تھے۔*  *ایک مرتبہ کی بات ھے کہ ان کے مالک نے ان سے کہا  جاؤ، ایک بکری ذبح کرو اور اس کے پورے جسم میں سے دو اچھے حصے کاٹ کا میرے پاس لے آؤ۔ چنانچہ لقمان گئے اور بکری ذبح کی، پھر اس کے جسم سے دل اور زبان کو کاٹ کر مالک کے سامنے پیش کر دیا۔* *مالک نے پھر حکم دیا: جاؤ، اب دوسری بکری ذبح کرو اور اس کے جسم کے دو سب سے خراب حصے کاٹ کر لے آؤ۔ اس مرتبہ بھی لقمان نے وھی دو حصے دل اور زبان لاکر مالک کے سامنے رکھ دیے۔ مالک نے تعجب سے پوچھا: یہ کیا بات ھے کہ تم دونوں مرتبہ یہی دو حصے لائے!*  *لقمان نے جواب دیا: اصل بات ...

پروفیشنل بلاگنگ کورس

Image
پروفیشنل بلاگنگ کورس  السلام علیکم تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے   کورس کی باقاعدہ کلاسیں یکم جنوری سے شروع ہوں گی اس سے پہلے آپ کو مختلف معلومات فراہم کی جائیں گی  یکم سے پہلے آپ اگر مطمئن ہوجائیں تو فیس جمع کروادیں  فیس پانچ ہزار طے ہوئی ہے ان شاء اللہ جو احباب باقاعدہ کورس جوائن کریں گے انہیں پریمیم چیزیں سیکھنے کو ملیں گی اور سب سے مین چیز آپ کو سیکھنے کے دوران ہی ارننگ کرنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے عین ممکن یے کورس ختم ہونے ہہلے ہی آپ کورس کی فیس سےزیادہ ارننگ کرچکے ہوں آپ کی محنت پر منحصر ہے باقی آپ کی ارننگ جب تک شروع نہیں ہوگی  ہمارا اس فیس کے بدلے آپ کے ساتھ باقاعدہ تعاون رہے گا چاہے اس میں دس دن لگیں مہیںہ لگے یا دو ماہ واٹس ایپ نمبر 03044065561 زیادہ تر پوچھے جانے والے سوالات *1* یہ کورس کس چیز کا ہے *جواب* اس کورس میں ہم آپ کو ویب سائٹ بنانا سیکھائیں گے کہ کیسے آپ انٹرنیٹ پر ویب سائٹ بناسکتے ہیں اور اس پر کام کرکے یا اسے بیچ کر پیسہ کیسے کماسکتے ہیں یہ مکمل چیزیں آپ کو سیکھائی جائیں گی آپ کیسے گوگل ایڈسن کا اپرول لے سکتے ہیں اس کورس میں اس م...

*Alparsalan🦅 Last* *Episode 27 Tariler 1 with urdu Subtitel*

Image
*Alparsalan🦅 Last* *Episode 27 Tariler 1 with urdu Subtitel*  *Alparsalan🦅 Last* *Episode 27 Tariler 1 with urdu Subtitel* 🌴🌴🌴🌴 *خود کشی کرنے والے لوگ اور ہمارا رویہ* ☘️☘️☘️☘️ یورپین ممالک میں دوران ڈرائیونگ ریڈیو پروگرامز سننے کا کافی رواج تھا۔ کئی سال پہلے پڑھا تھا کہ علم نفسیات کا ماہر ایک جوڑا سننے والوں کو خوش رکھنے اور انتہائی فیصلوں مثلاً خود کشی سے خود کو باز رکھنے کی مختلف تکنیکس بتا کر اس رُحجان کی حوصلہ شکنی کرنے میں بے پناہ شہرت رکھتا تھا۔ ایک دن اسی جوڑے نے خود کشی کر لی۔ کچھ مہینے پہلے ٹی وی پر ایک ایسی ماں کا انٹرویو دکھایا جا رہا تھا جس نے اپنی بارہ سالہ بیٹی کو موبائل استعمال کرنے پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا . انٹرویو لینے والی خاتون نے سوال کیا کہ  “ آپ نے نو ماہ اپنی بیٹی کو اپنی کوکھ میں رکھا . اسے دودھ پلایا . راتیں جاگ کر گزاریں . جس کا رونا آپ کو برداشت نہیں ھوتا اسی کا گلا گھونٹتے اس کو تڑپتے دیکھ کر آپ کا کلیجہ نہیں کانپا “  ماں نے پتھرائی ھوئی آنکھوں سے اس کی طرف دیکھا اور کہا “ پتر غصہ بڑی بُری شے ہے بڑی بری شے ہے “  - ایس ایس پی نیکو ...

Haji byram wali episode number 4 Urdu subtitles

Image
 حاجی بہرام ولی قسط نمبر 4 اردو سبٹائٹل  Haji byram wali episode number 4 Urdu subtitles  *ایسی تحاریر بہت کم ملتی ہی, ضرور پڑھیں* ایک استاد صاحب نے کلاس میں موجود جسمانی طور پر ایک مضبوط بچے کو بُلایا اُسے اپنے سامنے کھڑا کیا۔ اپنا ہاتھ اُس کے کندھے پر رکھا اور بولے تگڑا ہو جا۔ پھر اُسے نیچے کی طرف دھکیلنا شروع کر دیا یا - یوں کہہ لیجیئے کہ دبانا شروع کر دیا - وہ بچہ تگڑا تھا وہ اکڑ کر کھڑا رہا۔ استاد محترم نے اپنا پورا زور لگانا شروع کر دیا۔ وہ بچہ دبنے لگا اور بلآخر آہستہ آہستہ نیچے بیٹھتا چلا گیا۔ استاد محترم بھی اُسے دبانے کے لئے نیچے ہوتا چلا گیا۔ وہ لڑکا آخر میں تقریباً گر گیا اور اُس سے تھوڑا کم استاد محترم بھی زمین پر تھے۔ اُستاد صاحب نے اِس کے بعد اُسے اٹھایا اور کلاس سے مخاطب ہوئے؛ ”آپ نے دیکھا مجھے اِس بچے کو نیچے گرانے کے لئے کتنا زور لگانا پڑا؟ دوسرا یہ جیسے جیسے نیچے کی طرف جا رہا تھا، میں بھی اِس کے ساتھ ساتھ نیچے جا رہا تھا۔ یہاں تک کہ ہم دونوں زمین کی سطح تک پہنچ گئے۔“ استادِ محترم اُس کے بعد رکے لمبی سانس لی اور بولے؛ ”یاد رکھئیے! ہم جب بھی زندگی میں کِ...

Dastaan episode 24 Urdu subtitles

Image
  Dastaan episode 24 Urdu subtitles   داستان قسط نمبر 24 اردو سبٹائٹل 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 *موٹیویشنل تحریر* ☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺳﮑﭧ ﺑﺎﻝ ﭨﯿﻢ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﮔﯿﺎ ، ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﮎ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺭﻭﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﻟﮍﮐﺎﮭﮯ ﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﺑﺎﺳﮑﭧ ﺑﺎﻝ ﭼﯿﻤﺌﯿﻦ " ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﺎﺭﮈﻥ " ﺑﻨﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺗﮏ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﻧﮕﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﻮﻻ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﺮﻭﺍﺋﯿﻮ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮨﯽ ﺑﭽﮧ " ﺍﻟﺒﺮﭦ ﺁﺋﻦ ﺍﺳﭩﺎﺋﻦ " ﺑﻨﺎ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ﺑﻄﻮﺭ ﻧﯿﻮﺯ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺟﺎﺏ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺑﻘﻮﻝ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﮐﮯ ، ﻭﮦ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ﻓﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺘﯽ۔۔۔ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﻋﻮﺭﺕ " ﺍﻭﭘﺮﺍ ﻭﻧﻔﺮﮮ " ﺑﻨﯽ ﺟﺲ ﭘﭽﮭﯽ ﺻﺪﯼ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔۔ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﻭﻧﺮ ﭨﺎﻟﮏ ﺷﻮ ﮐﯽ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ﺍﺧﺒﺎﺭﯼ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺨﻠﯿﻔﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﺁﺋﯿﮉﯾﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ " ﻭﺍﻟﭧ ﮈﺯﻧﯽ " ﺑﻨﺎ ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣﮑﯽ ﻣﺎﻭﺱ ﻧﺎﻣﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ﮔﯿﺎﺭﮦ ﺳﺎﻝ ...

حاجی بہرام ولی قسط نمبر 3 اردو سبٹائٹل

Image
 حاجی بہرام ولی قسط نمبر 3 اردو سبٹائٹل  Haji behram wali episode 3 Urdu subtitles 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 *قدیم یونان میں ایک پہلوان تھا جس کا نام مائیلوتھا۔۔۔*  یہ اُس دور میں چھ دفعہ اولمپک جیت چکا تھا۔۔۔ اس پہلوان کی پہچان تھی یہ ایک بڑے بیل کو اپنے کندھے پر لے کر چلتا تھا. طاقت کا یہ نظارہ ہی اس کے مخالفین کیلئے کافی ہوتا۔۔۔وہ جنگ سے پہلے ہی جنگ ہار جاتے تھے. Haji bayram wali episode number 1 in Urdu subtitles ۔۔۔ فرض کیا آپ بھی کورڈن گاوں میں ہوتے اور دیکھتے ملو ایک بیل کندھے پر بٹھائے چل رہا ہے تو آپ کیا کرتے..؟ آپ بھی ایک بیل کو اٹھانے کی کوشش کرتے اور ناکام ہو جاتے. لیکن ملو نے کسی کو دیکھ کر بیل نہیں اٹھایا تھا. اس نے بیل کے بچے کو سارا دن کندھے پر گھمانے سے یہ سفر شروع کیا تھا. تب شائد لوگ اس پر ہنستے ہوں گے. روزانہ بیل کے بچھڑے کو کندھے پر بٹھا کر گھومنے والے ملو کی طاقت بیل کے بچے کی بڑھتی جسامت کے ساتھ بڑھتی چلی گئ. یہاں تک کہ اب یہ دیکھنے والوں کیلئے حیرت کے دور میں داخل ہوگئی. ملو اب اس جسامت کا بیل لیکر گھوم رہا ہوتا تھا جس کا دوسرا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا. ۔۔...

Kurulsh usman season 3 trailer 2 episode number 95 Urdu subtitles

Image
 Kurulush usman season 3 episode number 95 trailer 2 Urdu subtitles  Kurulsh usman season 3 trailer 2 episode number 95 Urdu subtitles  *✍🏻✍🏻معذرت کا انوکھا انداز✍🏻✍🏻*  ایک بادشاہ نے دسترخوان لگانے کا حکم دیااپنے خاص مہمانوں کو دعوت دی.  جب دسترخوان لگ گیا تو  خادم اپنے کاندھے ہر کھانے کی رکابی لے کر آیا مگر جب بادشاہ کے نزدیک آیا تو  اس پر ہیبت طاری ہوگئی اور اس کا پیر پھسل گیا رکابی سے تھوڑا شوربہ نکل کر بادشاہ کے  کپڑوں کے کنارے پر گرا. اس پر بادشاہ آگ بگولہ ہوگیا اور خادم کو قتل کرنے کا حکم کردیا، خادم نے جب بادشاہ کا طیش دیکھا، اس پر بادشاہ کا عزم واضح ہوگیا تو رکابی میں موجود سارا شوربہ اس نے بادشاہ کے سر پر انڈیل دیا تو بادشاہ نے غرا کر کہا ارے تیری بربادی ہو یہ تو کیا کررہا یے، تو خادم نے  عاجزانہ انداز میں کہا. بادشاہ سلامت میں نے یہ حرکت آپ کی  عزت وشان غیرت  کے تحفظ کے لیے کی یے  تو بادشاہ نے کہا وہ کیسے؟ میرے قتل پر  لوگ یہ نا کہیں کہ ہمارا بادشاہ عجب جلالی یے خادم کی چھوٹی غلطی پر اسے قتل کروادیا، حالانکہ ...

Barbrosa episode 32 trailer 2 Urdu subtitles

Image
Barbrosa episode 32 trailer 2 Urdu subtitles  Barbrosa episode 32 trailer 2 Urdu subtitles  *‛‛ مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ‛‛*  🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 ایک مرتبہ ایک شیر شکار پر نکلا تو اپنے ساتھ لومڑی اور ریچھ کو بھی لے لیا شیر نے تین شکار کیے  ایک ہرن کا  ایک گائے اور  ایک خرگوش ۔  واپسی پر ریچھ بڑا اترا کر چلنے لگا کہ شکار میں ہمارا حصہ بھی ہے شیر بھانپ گیا اس نے ریچھ سے کہا کہ شکار کے متعلق کیا کہتے ہو ؟؟؟  اس نے کہا کہ شکار تین حصوں میں بٹے گا ۔  شیر نے کہا اچھا ۔۔۔۔۔!!!! پھر کرو تین حصے ۔  ریچھ کہتا ہے  کہ شیر تو جنگل کا بادشاہ ہے بڑا ہے اسلئے گائے تیرے حصے میں میں درمیانہ ہوں اسلئے ہرن میرا اور خرگوش لومڑی کا ۔  شیر اس کی چالاکی کو سمجھ گیا اس نے پنجھا مارا تو ریچھ کو بھی مار دیا اب لومڑی سمجھ گئی چالاک جو ٹھہری اس نے سارا معاملہ سمجھ لیا ،  اب شیر نے اس سے پوچھا کہ بتا تو کیسے حصہ کرے گی ؟  لومڑی نے کہا  کہ شیر تو جنگل کا بادشاہ ہے  خرگوش ناشتے میں کھائیں اور  گائے دوپہر کو اور ہرن رات ک...

Alp Arslan episode 26 Urdu subtitles

Image
Alp Arslan episode 26 Urdu subtitles  Alp Arslan episode 26 Urdu subtitles 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 *گھر کا ماحول بہترین درسگاہ اور ایک شاندار منیجر* ایک بڑی کمپنی کو منیجر کی پوسٹ کے لئے کسی انتہائی قابل شخص کی تلاش تھی تاہم  پینٹ کوٹ پہنے ہوئے اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدواروں کے درجنوں انٹرویوز کے باوجود کوئی بھی امیدوار یہ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا، اس کی خاص وجہ یہ تھی کہ کمپنی کا مالک انٹرویورز کے پینل میں خود بھی بیٹھتا تھا اور جب پینل کے دیگر ممبران اپنے سوالات مکمل کر لیتے تو مالک آخر میں ہر امیدوار سے یہ سوال ضرور پوچھتا کہ ایک اچھے منیجر کی سب سے خاص بات کیا ہوتی ہے؟  اس سوال کے جواب میں میں کوئی امیدوار کہتا کہ ایک اچھے منیجر کو وقت کا پابند ہونا چاہیے، کسی کا جواب ہوتا اسے پروفیشنل ہونا چاہیے، کوئی کہتا اسے سکلڈ ہونا چاہیے اسی طرح کوئی تجربہ کاری، کوئی ذمہ داری تو کوئی ایمانداری کو اچھے منیجر کی پہچان بتاتا، تاہم کمپنی مالک ان میں سے ہر جواب پر غیر تسلی بخش انداز میں خاموش ہو جاتا اور امیدوار کو جانے کا کہہ دیتا، پینل کے دیگر ممبران ایک تو انٹرویو...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 95 ٹریلر 1 اردو سبٹائٹل

Image
کرولش عثمان سیزن 3 قسط 95 ٹریلر 1 اردو سبٹائٹل  Kurulus usman season 3 episode 95 trailer 1 Urdu subtitles *🎗دھوکہ مت دیجیے*🎗 ✒انتخاب:علامہ احمدنصیر✒  *عرب کے ایک بوڑھے کے پاس ایک بہت خوبصورت اور تیز رفتار گھوڑا تھا.* لوگ اس کى منہ مانگی قیمت پر خریدنے پر تیار تھے مگر وہ اسے کسى قیمت پر فروخت کرنے کو تیار نہیں تھا. جہاں گھوڑے کی خوبیاں تھی وہاں اسے فروخت نہ کرنے کی ایک وجہ اس گھوڑے سے اس کی گہری محبت بھی تھی ۔  *گھوڑے کى شہرت سُن کر ایک روز عرب کا نامى گرامی شہسوار اس بوڑھے کے پاس آیا اور ایک خطیر رقم کے عوض گھوڑے کا سودا کرنا چاہا.*  لیکن بوڑھے نے کسى قیمت پر گھوڑا نہ دینے کا پکا ارادہ کر رکھا تھا. شہسوار جاتے وقت بولا " *ایک بات یاد رکھنا جو چیز مجھے پسند ہوتی ہے میں اسے حاصل کر کے رہتا ہوں* " خیر وقت گزرتا گیا اور بوڑھا شخص کچھ دنوں بعد اس بات کو بھول چکا تھا. ایک روز وہ بوڑھا اپنے گھوڑے پر سوار کسى جنگل سے گزر رہا تھا کہ اس نے راستے میں ایک کمزور اور بیمار آدمی دیکھا جو کسى سواری کا محتاج تھا۔ *اس نے بوڑھے سے اپنی مجبوری اور ضرورت کا حال انتہاٸی درد انگیز الفاظ...

Dastaan episode number 24 trailer 1 in Urdu subtitles

Image
Dastaan episode number 24 trailer 1 in Urdu subtitles   Dastaan episode number 24 trailer 1 in Urdu subtitles آئی ایم ایف سے چھٹکارہ..!! کہتے ہیں فرانس سے آزادی کے بعد کانگو میں فرانس نے اپنا سفیر تعینات کیا ایک دن فرانسیسی سفیر شکار کی تلاش میں کانگو کے جنگلات میں نکل گیا جنگل میں چلتے چلتے فرانسیسی سفیر کو دور سے کچھ لوگ نظر آئے وہ سمجھا شاید میرے استقبال کے لئے یوں کھڑے ہیں قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک آدم خور قبیلہ ہے. چنانچہ فرانسیسی سفیر کو پکڑ کر انہوں نے ذبح کیا اسکی کڑاہی بنائی، شوربا نکالا اور جنگل میں منگل کر دیا. فرانس اس واقعے پر سخت برہم ہوا اور کانگو سے مطالبہ کیا کہ ورثاء سفیر کو کئی ملین ڈالر خون بہا ادا کرے، کانگو کی حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی خزانہ خالی تھا، ملک میں غربت و قحط سالی تھی، بہرحال کانگو کی حکومت نے فرانس کو ایک خط لکھا جس کی عبارت درج ذیل تھی. "کانگو کی حکومت محترم سفیر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر سخت نادم ہے،  چونکہ ہمارا ملک خون بہا ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا ہے لہذا غور و فکر کے بعد ہم آپ کے سامنے یہ تجویز رکھتے ہیں کہ ہمارا جو سفیر ...

Jalal ud din khawarzam shah season 2 coming soon

Image
Jalal ud din khawarzam shah season 2 coming soon  Jalal ud din khawarzam shah season 2 coming soon  خوشخبری 💥🤩 بوزکر ارسلانی ( شیر کا شکاری ) جلال الدین خوارزم سیریز کا دوسرا سیزن بہت جلد شروع ہونے والا ہے ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سیزن 1 کو بہت سراہا گیا جسکے دوسرے سیزن کی شوٹنگ کچھ ہی دنوں میں شروع کی جائے گی۔ بہت جلد تاریخ کا اعلان متوقع ہے۔! ❤️💥

Barbrosa baba urooj death scene

Image
  Barbrosa baba urooj death scene  Barbrosa baba urooj death scene  خیر الدین باربروس ڈرامہ سیریل میں بابا عروج کا کردار ادا کرنے والے(اینجل التان) قسط نمبر 31 میں شہید ہو گے یعنی ڈرامے سے باہر ہو گے...!! ایک اچھا کردار جس نے  اسلام کے خلاف استعمال ہونے والی زمینوں کو دائرہ اسلام میں لایا اور اس پر اسلام کا پرچم بلند کیا،  اور اسلام کا نفاذ کیا❤️ خیر ایک بہترین کردار اختتام کو پنچا البتہ مین کردار حضر ڈرامے میں موجود ہیں اور آئندہ وہ اپنی سلطنت کا اعلان کرئیں گے، اسلام کو جس طرح پھیلایاا گیا اور دشمن کو نست و نابود کیا گیا بازور بازو،  تیر و تلوار کے زریعے وہ سب دیکھنے کو ملنے والا ہے ویڈیو پوری دیکھیں، کیونکہ کردار کے جانے پر  بہت افسوس ہو رہا ہے، اینڈ بہت دکھی ہے ابومنصور

What's app Invented new settings

Image
What's app Invented new settings  What's app Invented new settings  واٹس ایپ پر 2GB تک کی فائل بھیجنا اور گروپ اراکین کی تعداد میں اضافہ ممکن ہوگیا میٹا کی زیر ملکیت مقبول ترین میسنجر ایپ ’واٹس ایپ‘ نے ری ایکشنز کے ساتھ مزید 2 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ واٹس ایپ پر ایموجی کے ساتھ پیغامات پر ردعمل کے ساتھ ساتھ اب زیادہ بڑی فائلز شیئر کی جاسکتی ہیں جبکہ گروپ چیٹ کے اراکین کی تعداد میں دگنا اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔ ان فیچرز پر واٹس ایپ کی جانب سے کئی ماہ سے کام کیا جارہا تھا اور اب یہ تمام صارفین کو آنے والے ہفتوں میں دستیاب ہوں گے۔ *گروپ چیٹ کے فیچر کے تحت ایک گروپ چیٹ میں 256 کی جگہ اب 512 افراد کو شامل کرنا ممکن ہوگا۔* اس بارے میں واٹس ایپ کا کہنا تھا کہ گروپ چیٹ کا فیچر آنے والے مہینوں میں دستیاب ہوگا ۔ دوسرا فیچر 100 ایم بی کی جگہ 2 جی بی تک کی فائل بھیجنے کا ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق یہ فائلز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوں گی اور اس سے کاروباری اداروں اور اسکول گروپس کو مدد مل سکے گی۔ What's app Invented new settings  کمپنی نے بتایا کہ بڑی فائلز بھیجنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئ...

Kurulus osman episode 94 in Urdu subtitles

Image
  Kurulus osman episode 94 in Urdu subtitles  Kurulus osman episode 94 in Urdu subtitles 🔲 *┄┅════❁﷽❁════┅┄*🔲  *🌐 ہزاروں سال پہلے کی بات* 🌀  *فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھے* *یہ سات ہزار سال قبل* *سات سو کلو میٹر دور سے* *ایک کروڑ پتھر مصر لائے* ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے ‏قدیم مصری آرکیٹیک نے 8 ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا جو ہر طرف سے بند بھی تھا لیکن بندش کے باوجود Kurulus osman episode 94 in Urdu subtitles اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا یہ خوراک کو ہزار سال ‏تک محفوظ رکھنے کا طریقہ بھی جان گئے قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں  ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے اور یہ لوگ جانتے تھے شہد دنیا کی واحد خوراک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی اہراموں میں 5 ہزار سال پرانا شہد نکل...

Dastaan episode 23 in Urdu subtitles

Image
  Dastaan episode 23 in Urdu subtitles  Dastaan episode 23 in Urdu subtitles *پاکستانی روپیہ ہی نہیں پوری دنیا کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں گر رہی ہیں کیونکہ امریکہ نے شرح سود بڑھا دیا ہے۔*  برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا انڈیا سب ملکوں کی کرنسی گری ہے اور مسلسل گررہی ہیں. اگلے چند دنوں میں پوری دنیا میں 2008/2009 والی معاشی صورتحال ہوگی. مہنگائی، روزگار کی کمی، خوراک کی قلت، بارشیں کم یا پھر سیلاب اور طوفان. شدید گرمی اور شدید سردی. اس زمین کی ایسی تیسی ہم زمین زاد خود کررہے ہیں. ورلڈ بینک نے اسی لئے بیالیس بلین ڈالر مختص کئے ہیں کہ انتہائی غریب ممالک اور دھکا اسٹارٹ ملکوں کی معاش کو ٹیک لگ سکے. ایسے میں نا عمران خان سنبھال سکتا تھا نا شھباز شریف سنبھال سکتا ہے. ہم نے اپنے آپ کو خود سنبھالنا ہے. آج سے شروع کریں اور اگلے دو سال تک عیاشی ختم کریں اور صرف ضرورت کی چیزیں خریدیں. مہنگا اور امپورڈ فون نہ خریدیں نہ ہم ایلون مسک ہیں اور نہ ہی جنت مرزا کہ ہمارا کام دھندہ ہی موبائل سے ہے.  بچوں کے ولایتی ڈائپرز بند کریں اور مقامی بنے ہوئے ڈائپرز استعمال کریں. اندرون شہر موٹر سائیکل ...

Alp Arslan episode 25 urdu subtitles

Image
 Alp Arslan episode 25 urdu subtitles  Alp Arslan episode 25 urdu subtitles *.                     خواہشات کی غلامی مت کیجیے*   ایک دفعہ ایک چوہے کی دوستی ایک جن سے ہو گٸی ۔ چوہا دن بھر جن کے ساتھ مزے کیا کرتے مزے مزے کے کھانے بغیر محنت ہی مل جاتے ۔ زندگی بہت مزے سے گزر رہی تھے ۔ ایک دن چوہے نے جن سے پوچھا کیا ایسا ممکن نہیں تم مجھے اپنی طاقت سے بلی بنا دو ۔ جن نے کہا ایسا ممکن تو ہے مگر تم ایسا کیوں چاہتے ہو کیا میرے ساتھ دوستی کا لطف نہیں آ رہا ۔*  نہیں نہیں ایسی بات نہیں اصل میں مجھے بلی سے ڈر لگتا ہے اس لیے خواہش ہے کہ خود ہی بلی بن جاوں ۔ جن نے کہا یہ بات ہے تو چلو آنکھیں بند کرو میں تمھیں بلی بنا دیتا ہوں ۔ جن نے پلک جھپکنے میں چوہے کو بلی بنا دیا ۔ اب چند دن گزرے کے چوہے نے کہا یار جن بلی بن کر مجھے لطف نہیں آیا تو جن کہنے لگا ٹھیک ہے میں تمھیں دوبارہ چوہا بنا دیتا ہوں ۔چوہا فورا بولا۔ او نہیں نہیں اصل میں میری خواہش ہے کتا بن جاوں ۔ وہ کیوں ۔ یار مجھے کتا گھورتا ہے تو میری خواہش ہے کتا بن کر ذرا اس ک...

Kurulush osman season 3 episode 94 trailer 1 in Urdu subtitles

Image
  Kurulush osman season 3 episode 94 trailer 1 in Urdu subtitles  Kurulush osman season 3 episode 94 trailer 1 in Urdu subtitles ☘️☘️☘️ *تین ہمنام بھائی..* ☘️☘️☘️ کہتے ہیں کسی جگہ ایک شخص رہتا تھا جس کے تین بیٹے تھے۔ اس شخص نے اپنے ان تینوں بیٹوں کے نام "عبداللہ” رکھے ہوئے تھے۔ دن گزرتے رہے حتیٰ کہ اسے مرض الموت نے آن لیا۔ اس نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلا کر وصیت کی کہ عبداللہ کو وراثت ملے گی، عبداللہ کو وراثت نہیں ملے گی اور عبداللہ کو وراثت ملے گی۔ اس کے ساتھ ہی اس کی روح قبض ہوگئی۔ یہ خود تو فوت ہو گیا مگر اپنے بیٹوں کو حیرت میں ڈال گیا کہ کیسے فیصلہ کریں کن دو عبداللہ کو وراثت ملے اور اور کس ایک کو نہیں ملے گی۔ تینوں نے فیصلہ کیا کہ شہر جا کر قاضی سے اپنا مسئلہ بیان کریں اور اس سے کوئی حل مانگیں۔ تینوں اپنے زاد راہ کے ساتھ شہر کیلئے عازم سفر ہوئے۔ راستے میں انہوں نے ایک ایسے شخص کو دیکھا جو اپنی کسی گم شدہ چیز کو تلاش کرتا پھرتا تھا۔ ان بھائیوں کے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کی اونٹنی گم ہو گئی ہے جسے وہ تلاش کرتا پھر رہا ہے۔ ایک عبداللہ نے پوچھا کیا تیری اونٹنی ایک آنکھ سے ک...

Barbrosa episode 30 Urdu subtitles

Image
  Barbrosa episode 30 in Urdu subtitles  Barbrosa episode 30 Urdu subtitles ➖➖➖➖➖ ➖➖➖➖➖➖➖ *محمد شاہ مکران کا ایک بادشاہ گزرا ہے ، ایک مرتبہ وہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ شکار کو نکلا ۔* *بادشاہ سلامت شکار کھیل رہے تھے ، سپاہیوں کے ہاتھ ایک بوڑھی عورت کی گائے آ گئی ۔* *انہوں نے اسے ذبح کرکے اس کا گوشت بُھون کر کھالیا ۔* *بڑھیا نے کہا کہ مجھے پیسے دے دو تا کہ میں کوئی اور گائے خرید لوں ، انہوں نے پیسے دینے سے انکار کر دیا ۔* *اب وہ بڑی پریشان ہوئی ، اس نے کسی عالم کو بتایا کہ میرا تو روزی کا دار ومدار اسی گائے پر تھا ، یہ سپاہی اس کو بھی کھا گئے ہیں اور اب پیسے بھی نہیں دیتے ، اب میں کیا کروں ؟* *انہوں نے کہا کہ بادشاہ نیک آدمی ہے ، لہٰذا تم سیدھی جا کر بادشاہ سے بات کرو ۔* *اس نے کہا کہ مجھے یہ سپاہی آگے جانے بھی نہیں دیتے ۔* *انہوں نے کہا کہ میں تجھے ایک طریقہ بتا دیتا ہوں کہ بادشاہ کو پرسوں اپنے گھر جانا ہے ، اس کے گھر کے راستہ میں ایک دریا ہے اور اس کا ایک ہی پُل ہے ، وہ اس پر سے لازمی گزرے گا ۔* *تم اس پل پر پہنچ جانا اور جب بادشاہ کی سواری وہاں سے گزرنے لگے تو اس کی سواری ٹھہرا ...

Kurulus Osman Season 3 Episode 93 In Urdu Subtitles

Image
  Kurulus Osman Season 3 Episode 93 In Urdu Subtitles The Kurulus Osman series has caused such a stir that everyone seems to be waiting impatiently for the same series. As soon as the new trailer is released, everyone's obsession has intensified We know very well that the curious story and action of the series is at its peak right now That's why fans are getting anxious for the next episode  Well now that episode will be released soon And many secrets will be uncovered But the most important topic is the battle of Inegol and its major events Since this is a historical series, fans are aware of important events But when and how  The long wait for the next events in the story makes them tired They look forward to great events And what if the series shows a break and the trailer is not released soon to test the patience of the fans Kurulus Osman's team probably likes to play this game with their fans and arouse their curiosity. This time too, for some reason,  Kurulus O...