Posts

Showing posts from July, 2023

حضور ضیاءالامت کون ہیں

Image
 حضور ضیاءالامت رحمتہ اللہ علیہ کون ہیں اور کیسے بنے #حضرت_ضیا_الامت_علیہ_الرحمہ_کون.......؟ 1). جو پیرسیال لجپال کے روضہ کا بلندوبالامینار ہےانہیں حضور ضیاءالامت رحمۃاللہ علیہ کہتے ہیں. 2). جو شاہِ وقت کے نزدیک سونے کےساتھ تولنے کے قابل شخصیت ہے.انہیں حضورضیاءالامت کہتے ہیں. 3). جن کے موقف کو جنیوا میں قادیانیت کے مقابلے میں قادیانیوں کے خلاف پورے عالمِ کفر نے سراہا تھا.انہیں حضورضیاءالامت کہتے ہیں. 4). جن کی تفسیر #ضیاءالقرآن مقبولِ عرب وعجم ہے.اس شخصیت کوحضورضیاءالامت کہتے ہیں. 5). جن کی تحریر کردہ سیرۃ النبی پر کتاب سیرت  #ضیاءالنبی چار دانگِ عالم میں پڑھی جاتی ہے.اس ہستی کو حضورضیاءالامت کہتے ہیں. 6). جن کی تحریر کردہ #سنتِ_خیرالانام منکرین سنت کی ہدایت کے لیئے قندیلِ راہبری ہے.انہیں حضورضیاءالامت کہتے ہیں. 7). جن کی طرف سے جاری کردہ جریدہ #ضیاء_حرم گھرگھر میں حرم پاک کی ضیائیں بکھیرتا ہے انہیں حضورضیاءالامت کہتے ہیں. 8). جن کے عدالتی فیصلوں کے جلوے عدالتوں کی زینت ہیں.وہ حضور ضیاءالامت ہیں. 9). ادارہ #ضیاءالقرآن پبلی کیشنز جنکی کاوشوں کا Huzoor zia ul ummat Pir Muhammad ...

موبائل فون گم ہو جائے یا چوری ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے

Image
 موبائل فون گم ہو جائے یا چوری ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے  What's app group السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اگر خدانخواستہ آپکا انڈرائیڈ فون گم یا چوری ہو جائے تو فون کو ٹریس کرنے یا واپس حاصل کرنے کے یہ پانچ ممکنہ طریقے ہو سکتے ہیں۔ کوشش لازمی کرنی چاہیے۔ 100 فیصد تو نہیں لیکن کافی حد تک چانس ہیں فون واپس ملنے کے۔ میں نے اپنے ایک دوست کا چوری ہوا فون 8 ماہ بعد واپس ملتے دیکھا۔ اور فیس بک فرینڈ نے بھی کنفرم کیا کہ اسے چوری ہوا فون واپس مل گیا تھا. ✅ Find my phone. ہر انڈرائیڈ فون میں جی میل آئی ڈی لاگ ان ہوتی ہے۔ اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس کے آف یا ری سیٹ ہونے سے پہلے پہلے آپ کسی اور موبائل یا لیپ ٹاپ میں گم ہوئے فون والی جی میل آئی ڈی لاگ ان کر کہ گوگل میں Find my phone لکھیں گے تو پہلی ویب سائٹ پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے فون کی لوکیشن شو ہو جائے گی فون کا Imei نمبر فون کی بیٹری پرسنٹیج اور موبائل کس انٹرنٹ سے کنیکٹ ہے شو ہو جائے گا۔ لیکن اگر فون چوری ہو جائے تو چور سب سے پہلے فون آف کرے گا تو چور فون آف نہ کر سکے اور آپ خود فون ٹریس کر سکیں اس کے لیے اگلے طریقے کی طرف ب...

پیر محمد کرم شاہ الازہری ایک عظیم شخصیت

Image
پیر محمد کرم شاہ   ‎حضرت ضیاء الامت علیہ الرحمۃ اور  ایک عالم ربانی ہمارے استاذ گرامی قبلہ رضوی صاحب علیہ الرحمۃ  ‎محمد رمضان سیالوی  ‎خطیب جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخش علیہ الرحمہ لاہور ‎فاضل جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور فاضل جامعہ نعیمیہ  فاضل جامعہ ابو النور دمشق شام  ‎برادر عزیز محمد طاہر عزیز باروی(ناروے) نے آج ایک بہت دلکش تحریر بعنوان’’دین وملت کی ضیاء۔۔۔ پیرمحمد کرم شاہ ‘‘لکھی ،خاص کر رضویت پر اور باہم جوڑنے پر جو ان کے نکات تھے،میں سمجھتا ہوں حسب موقع انہی چیزوں کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے آپ کو جوڑنے والوں میں شامل کریں ۔خیر وہ تحریر پڑھی تو مجھے بھی استاذ گرامی اور حضرت ضیاء الامت (علیھما الرحمہ ) سے متعلق ایک بہت اہم بات یاد آئی۔ یہ اہم اور تاریخی بات محفوظ ہوجائے اسی چیز کے پیش نظر اسے لکھ کے آپ کے پیش خدمت کر دی۔ ( واضح ہو کہ بے حد مصروفیات کے باوجود میں جن چند حضرات کی تحریرات پورے انہماک سے پڑھتا ہوں ان میں فاضل عزیز حضرت علامہ مفتی محمد طاہر عزیز باروی بھی ہیں ، زاد اللہ شرفہ ) ‎  اس تاریخی  بات  کو تحریر کرنے سے قبل میں یہ ع...

حضرت عثمان غنی کا قبولِ اسلام

Image
 حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کا اسلام قبول کرنا  حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اسلام قبول کرنے سے قبل ملک عرب میں ایک معتبر شخصیت کہلاتے تھے۔سب سے زیادہ مالدار تھے۔حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک جب 34 سال کی ہوئی تو خلیفہ فصل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اپ کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اپ سے فرمایا عثمان تم نے بہت کچھ دیکھا ہے بڑے بڑے بادشاہوں کے درباروں کے تم نے نظارے کیے ہیں فرمایا آئیے اج تمہیں اللہ کے محبوب کے دربار کا دیدار کراتا ہوں عثمان حضور کی بارگاہ میں تشریف لے گئے جب حضور کی نگاہ عثمان پر پڑی نا تو عثمان کی پیشانی حضور کے سامنے جھک گئی کلمہ پڑھ کر عثمان مسلمان ہوگئے۔جب مکہ کے کافروں کو پتہ چلا کہ عثمان نے تو اسلام کو قبول کر لیا ہے تو کفر کی دنیا میں اگ بھڑک اٹھی ایوان کفر میں زلزلہ اگیا۔جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے چچا کو یہ خبر ملی تواس نے کہا کہ عثمان تو بڑا بے ایمان ہو گیا ہے تو نے اپنے اباواجداد کا مذہب چھوڑ دیا ہے آپ کے چچا حکم بن عاص نے بہت ڈرایا دھمکایا کافی دھمکیاں دی ک...