Posts

Showing posts with the label Rome Quotes Urdu

مولانا جلال الدين الرومي کے اقوال Mulana Rome Quotes Urdu

Image
Rome Quotes Urdu || Rome Quotes With Images In Urdu || Mulana Rome Quotes In Urdu Hd Images All Quotes Mulana Rome Best Quotes Rome To Quotes Rome السلام علیکم دوستو مولانا جلال الدین رومی ایک صوفی بزرگ تھے اور پایہ کے عالم دین تھے آپ کے اقوال بہت زیادہ مشہور ہیں آج آپ کے ساتھ مولانا رومی کے تیس مہشور اقوال پوسٹ کررہا ہوں امید ہے آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گی جلال الدین رومی اقوال زریں؎ میں نے اللہ سے عرض کی میرے مالک میں تمھیں جاننے سے پہلے مرنا نہیں چاہتا اللہ نے جواب دیا جو مجھے جان جاتا ہے وہ کبھی مرتا نہیں اقوال جلال الدین رومی مولانا جلال الدین نے فرمایا اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جبکہ اچھی سیرت روح کو متاثر کرتی ہے مولانا جلال الدین الرومی اقوال زریں فرمان مولانا جلال الدین رومی یاد رکھیں مقدس اور پاک مقام میں داخل ہونے کا راستہ آپ کے اپنے اندر ہے مولانا رومی کے اقوال فرمان مولانا جلال الدین رومی پانی مت تلاش کر پیاس پیدا کر اقوال مولانا رومی مولانا جلال الدين الرومي کے اقوال بے شک اپنی خواہش کو ترک کرنا کڑواہٹ پیدا کرتا ہے لیکن یہ کڑواہٹ اللہ کی دوری والی کڑواہٹ سے بہتر ہے جلا...