باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو سبٹائٹل
باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو باربروسہ سیزن 1 قسط 17 اردو سبٹائٹل سبٹائٹل پاکستانی ایک قوم ہیں، یہ جس چیز کے پیچھے پڑ جائیں اسکی اندھی تقلید شروع کردیتے ہیں، تقریبا نوے فیصد لوگوں سے یہی سنا ہے کہ عروج ڈرامے سے گیا تو نہیں دیکھیں گے، مزہ ختم ہو جائے گا سب سے پہلی بات تو یہ کہ ابھی عروج کا کیریکٹر ختم ہو ہی نہیں سکتا ابھی تو شروعات ہوئی ہے، اور دوسری بات، جو لوگ صرف انگین التان کی شخصیت پرستی کی وجہ سے سیریز دیکھ رہے ہیں انھیں بلکل چاہیے کہ وہ چھوڑ دیں، کیا ہو گا اگر عروج شہید ہوگیا ؟ کیا تاریخ میں نہیں ہوا تھا ؟ کیا ایک بہادر کے شہید ہونے کے بعد باقی سب میدان جنگ سے بھاگ جاتے تھے کہ وہ گیا اب مزہ نہیں رہا ؟ اگر مزے ہی لینے ہیں تو دفعان ہو جاو جا کے پاکستانی یا انڈین مواد دیکھو، جو لوگ تھوڑے بہت رجحان سے ڈرامہ دیکھ رہے ہیں ان کا دل مت خراب کرو، کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ تاریخ میں خیرالدین باربروسہ خضر ہی تھا اور بحیرہ روم کا فاتح بھی وہی تھا، جو لوگ محض شخصیت پرستی کی بنیاد پر دیکھ رہے ہیں وہ ابھی ہی دیکھنا چھوڑ دیں، جنھوں نے تاریخ د...