Posts

Showing posts with the label الپ ارسلان سیزن 2

Alp Arslan season 2 episode 3 Urdu subtitles

Image
 الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 3 اردو سبٹائٹل Alp Arslan season 2 episode 3 Urdu subtitles  A serious but instructive story.   Real Name: Abu Ali Hasan Ibn Ali Tusi who was later called Nizam-ul-Mulk Tusi or the Great Seljuk Wazir Nizam-ul-Mulk due to his actions.   After the death/martyrdom of Sultan Alp Arslan, he ruled the Prime Minister of Seljuk Empire for 20 years and supported Sultan Malik Shah in every good and bad time.  He was martyred in 1092 by the assassins appointed by a foreigner named Hasan bin Sabah, who attacked him during his journey to Isfahan.   What I am going to talk about today is their love for knowledge.  He had established a seminary in Tus from which great scholars came out.  One day he went to visit the same madrassa and asked the Maulana (head teacher/principal) there to call all the children from the first grade to the last grade, and present them in front of me one by one.  الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر3...

الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 1 اردو سبٹائٹل

Image
 الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 1 اردو سبٹائٹل  الپ ارسلان سیزن 2 ، کورولش عثمان کے ساتھ ساتھ مزید ترکش ڈرامے دیکھنے کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔فیس صرف 50 روپے ماہانہ *╯┄┅┅ ▣🌹▣ ┅┅┄╰* *ﺳُﻠﻄﺎﻥ ﻣﺮﺍﺩ (بادشاہ) ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ* ، *╯┄┅┅ ▣🌹▣ ┅┅┄╰* اک دن اپنے سیکورٹی انچارج کو ﺑﻮﻻ، ﭼﻠﻮ ﮐﭽھ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔    ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ گرﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ. ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ وہ مر چکا ﺗﮭﺎ. ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮐﺮ ﺟ ﺎﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ، ﺍﺩﮬﺮ ﺁﺅ ﺑﮭﺎﺋﯽ۔ ﻟﻮﮒ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﮱ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻧﮧ ﺳﮑﮯ۔ لوگوں نے ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺁﺩﻣﯽ ﻣﺮﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ؟ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ؟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺑُﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﮯ _ ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺍﻣﺖ ﻣﺤﻤﺪﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟ ﭼﻠﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ _ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺖ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯼ _ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﯽ ﻻﺵ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﯽ۔ ﻟﻮﮒ ﭼﻠﮯ ﮔﮱ _ For watching Alp arslan s...

سلجوقوں کا عروج سیزن 3 قسط نمبر 1 ٹریلر 1 اردو سبٹائٹل

Image
 الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 1 ٹریلر *انسان کی زمین میں سوراخ کر کے دوسری جگہ سے نکل جانے کی خواہش*  اگر ہم زمین پر لاہور شہر کے بلکل نیچے زمین کی دوسری طرف جانا چاہیں تو ہمیں 20 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا لیکن اگر ہم زمین کی سطح پر سفر کرنے کی بجائے لاہور شہر کے نیچے زمین کی دوسرے طرف ایک سیدھا سوراخ کریں اور اُس میں چھلانگ لگا دیں تو کیا ہوگا۔ اگر ہم ایسا سوراخ کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو ہم زمین کی دوسری طرف ساؤتھ امریکہ کے سمندر میں نکلیں گے جہاں سے قریب ترین ملک چلی ہے اور وہ بھی 608 کلومیٹر کے فاصلے پر لیکن اگر ہم ارجنٹینا سے زمین میں ایک سیدھا سوراخ کرنے میں کامیاب ہوجائیں تو سوراخ دوسری طرف چین میں نکلے گا۔ .سائنس دان زمین کو زمین کی سطح کے بعد تین بُنیادی حصوں میں تقسیم کرتے ہیں Mentle. Outer core. Inner core انسان آج تک ان تین حصوں کے پار نہیں جاسکا اور اگر ہم زمین کی سطح پر سوراخ کرنا شروع کریں تو تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر سے ساڑھے تین کلومیٹر نیچے ہمیں Devil Worm ملیں گے ڈیول وارم زیر زمین گہرائی میں رہنے والے واحد جانور ہیں جو انسان نے 2011 میں دریافت کیے تھے...