Posts

Showing posts with the label Turkish drama

Turkish Drama Mehmed Fetihler Sultani In Urdu Subtitles

Image
Watch Sultan Mehmed Fateh with Urdu Subtitles By Makki TV | Hadaf Play || Historical Point | Ajmal Play  Mehmed II, often referred to as Mehmed the Conqueror (Mehmed Fetihler Sultani), stands as one of the most significant figures in Ottoman history. His reign, marked by monumental achievements and bold strategies, transformed not only the Ottoman Empire but also the course of world history. This blog post delves into the life, accomplishments, and enduring legacy of Mehmed II. Early Life and Ascension to Power Born on March 30, 1432, in Edirne, Mehmed was the son of Sultan Murad II. From a young age, he displayed a keen intellect and an insatiable curiosity, often engaging in military and administrative affairs. His education included lessons in philosophy, literature, and languages, preparing him for the challenges of leadership. At the tender age of 12, Mehmed ascended to the throne following his father's abdication. However, his initial reign was short-lived, as he faced opposi...

ترکش سیریز اس سال میں کون کون سی آئے گی

Image
 New Historical Turkish🇹🇷 Dramas coming this Year 2021. اس سال آنے والے کچھ تاریخی ترکی ڈرامے: ------------------------------------------- Kuruluş Osman- 1)✅کورولوش عثمان - سیزن 3 جو "سلطنت عثمانیہ" کے بانی ⚔عثمان غازی پر مبنی ہے....       ⬅️🗓اس ڈرامہ کے سیزن-3 کی شوٹنگ "اکتوبر" میں شروع ہو گی اور "نومبر" میں یہ ریلیز کی جائے گا. ------------------------------------------- Uyanis Büyük Selçuklu- 2)✅عظیم سلجوقوں کا عروج - سیزن 2 جو "سلطان الپ ارسلان" پر مبنی ہے....        ⬅️🗓یہ ڈرامہ "اگست" یا "ستمبر" میں ریلیز کیا جائے گا. ------------------------------------------- Barbarõslar 3)✅باربروسلار - سیزن 1 جو سلطنت عثمانیہ کے بحری کمانڈر "خیر دین باربروسہ" پر مبنی ہے....      ⬅️🗓یہ ڈرامہ "ستمبر" میں منظر عام پر آئے گا. ------------------------------------------- Mendirman Jaloliddin 4)✅میندرمان جلال الدین - سیزن 2 جو خوارزم کے "سلطان جلال الدین" پر مبنی ہے، جس نے چنگیز خان کو کئی مرتبہ شکست دی.... ...

کیا گونچا خاتون شہید ہو جائیگی جاننے کے لیے کلک کریں

Image
 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  امید ہے سب احباب خیر خیریت سے ہوں گے کرولش عثمان قسط 51 کا بہت ہی دکھی منظر گونچا خاتون کو تیر لگنا  اور پھر دوسری بار تیر سے بچاتے ہوئے عبد الرحمن غازی کو تیر لگنا  انکی شہادت نے کرولش عثمان قسط 51 میں بہت رولا دیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا گونچا خاتون تیر لگنے کی وجہ سے واقعی شہید ہو جائیں گی یا بچ جائیں گی یہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو پوری دیکھیں

Kurulus Osman 51 bolom trailer Urdu and English

Image
 Hello Friends! Welcome to Makki Tv Viewers, Kurulus Osman’s action-packed and emotional episode captivated Everyone was upset to see Bayhoca’s martyrdom, the entry of new enemies and Osman Bay in trouble. All eyes are on Osman Bay to see how he will cope Certainly Osman Bay is going through a difficult time There is no doubt about their ability But now they have to make big and tough decisions as soon as possible Osman Bay is thinking of forming an alliance and increasing his army in these difficult times For which he is ready to go and meet himself even from Omar Bay Let’s find out how Togay came to know about this meeting between Osman Bay and Omar Bay According to Malhun hatun, Kurulus Osman 51 In Urdu trailer which three people knew about this meeting? Will the Malhun suspect the Bala after the attack? Will Omar die soon? Has Osman Bay found out about Dundar Bay’s betrayal?If so, how? Is Faltius really dead or not? Is there another new commander in the series?

سلطان یاوز / sultan Yavuz بہترین ترکی تاریخی ڈرامہ بہت جلد

Image
 Yavuz Series  Yavuz Story Is Based On Sultan Selim  غازی عثمان نے دوندار کو کب اور کیسے قتل کیا Characters  1.Cengiz Coskun (Turgut) Will Play The Role Of Sultan Selim 2.Hazal Filiz Will Play The Role Of Hafsa Hatun(Sultan Selim's Wife) 3.Nurettin Sonmez (Bamsi) Will Play The Role Of Shah Ismail (Villian) 4.Mehmet Celik Will Play The Role Of Sehzade Korkut (Sultan Selim's Brother) Yavuz Will Most Probably Release On Digitial Platform EXXEN Yavuz Total Episode Will Be Around 40 According To Producer 1st Trailer Is Coming In March Officially Announced By Producer Makkitv2.com یاووز سیریز یاوز  کی کہانی سلطان سلیم پر مبنی ہے کردار 1. چینغز چوسکن ( ترگت) سلطان سلیم کا کردار ادا کرے گے 2. ھازال فلز حفصہ ہاتون (سلطان سلیم کی اہلیہ) کا کردار ادا کرے گی 3. نورتن سونمیز (بامسی) شاہ اسماعیل (ولن) کا کردار ادا کریں گے 4.محمت سیلک سہزادے کورکوت (سلطان سلیم کے بھائی) کا کردار ادا کرے گا۔ یاوز شاید ڈیجیٹل پلیٹ فارم EXXEN پر رلیز ہوگا یاوز کے کل اقساط پروڈیوسر کے مطابق 40 کے ...

کرولش عثمان سیزن 2 قسط 47 مکمل

Image
In the very first scene of the trailer, we saw Osman Bey announcing the open war of the infidels We also saw Dundar Bay in this scene It is possible that Osman Bey was referring to Nicola's visit to Constantinople And Dundar heard this and passed it on to Nicola or Petros On the other hand,

All Turkish Islamic Drama.s links

Image
اس پوسٹ پر ملیں گے آپ کو تمام تاریخی واقعات پر مشتمل ترکش ڈراموں کے لنک  ترکی کے تاریخی ڈراموں کا پاکستانی نوجوانوں پر اثر السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں لوگ ترکش تاریخی واقعات پر مبنی ڈرامے دیکھتے ہیں اور شدت سے ان کا انتظار کرتے ہیں آج ہم یہ بات کریں گے کہ آیا کیا پاکستانی نوجوان ان ڈراموں سے کچھ سیکھ بھی رہے ہیں یہاں نہیں گزرشتہ برس دو ہزار بیس میں کئی ترکش ڈرامے پاکستان میں مشہور ہوئے جن میں سے سب سے زیادہ ارطغرل غازی کورولش عثمان اور سلطان عبدالحمید تھے دوستو کہا جاتا ہے انسان کی جیسے صحبت ہوتی ہے وہ ویسا ہی اثر لیتا ہے پہلے ہمارے نوجوان انڈین فلمیں ڈرامے دیکھ دیکھ کر بے حیائی کی لت کا شکار ہوچکے تھے وہی نوجوان ارطغرل دیکھ کر اب خلافت عثمانیہ کے دوبارہ قیام کے خواب اپنی آنکھوں میں سجائے ہوئے ہیں ہم سب مشکور ہیں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے جنہیوں نے جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک شاندار پروجکٹ دیریلش ارطغرل کی صورت میں بنانے کا حکم دیا ہے پچھلے تین سالوں کی نسبت مختلف ویب سائٹس پر خلافت عثمانیہ کی تاریخی کتب کو گزرشتہ برس زیادہ پڑھا اور ڈا...

توزکوپاران ترکی کا نیا ڈرامہ جو کہ بچوں کے لیے بھی دلچسپ ہے

Image
 # wolf_urdu_subtitles لے کر آ رہا ہے آپ حضرات کے لیے بچوں کا ایک شاندار ڈرامہ۔۔۔ اس ڈرامہ میں بچوں اور بڑوں سبق کے لیے بہترین انداز میں چیزیں سیٹ کی گئی ہیں۔ #توزکوپاران(#طوفان)"۔۔۔ اس ڈرامہ کا تعارف: اس ڈرامہ کی پوری کہانی ایک دس سالہ لڑکے میتھی کے گرد گھومتی ہے۔۔۔وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسطنبول میں رہتا تھا۔۔۔شہر کی آب و ہوا اسے راس نہیں آتی تھی جس کی وجہ سے اسے سینے پر الرجی تھی۔۔ ۔ اس کے گھر والوں نے ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن بے سود۔اخر کار انہوں نے قدرتی طریقہ استعمال کرنے کا سوچا۔ چنانچہ اسکے گھر والوں نے گاؤں جانے کا فیصلہ کیا تاکہ شہر کے غبار آلود ماحول سے نکلا جائے اور پرلطف اور  خوشگوار ماحول میں پرسکون زندگی بسر کی جاے۔ میتھی تیراندازی کا دلدادہ تھا۔۔۔اور وہ بے حد عشق کرتا تھا تیر اندازی کے ساتھ۔ اسکی والدہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر اسے اس کام سے روکتی رہتی تھیں۔۔۔اور اسی وجہ سے وہ گاؤں جانے پر بہت اداس تھا ۔۔ اور اسے یہ ڈر تھا کہ میرا یہ مشغلہ ختم  ہوجائے۔۔۔  گاؤں کے  اسکول میں جب اس نے داخلہ لیا تو اس کی خوشی کی انتہا نہ رہی جب  وہاں ...

Isimsizler بے نام و نشان لوگ ترکش نیا بہترین ڈرامہ

Image
 السلام علیکم جی تو دوستو آج ہم اسم سز لار (Isimsizler)  یعنی بے نام و نشان لوگ ترکش کی نئ سیریز کے بارے میں دلچسپ باتیں کریں گے۔ آپ سب نے ارطغرل غازی دیکھ لیا ہو گا اور اب کورولش عثمان کی اقساط  دیکھ رہے ہوں گے۔ نظام عالم جس کا دوسرا نام سلجوقوں کا عروج ہے وہ بھی بہترین ہے۔ اس ڈرامہ کے 2 سیزن ہوں گے اور یہ ڈرامہ شہید گورنر فاتح کی یاد میں منایا گیا ہے۔ جس ڈرامہ میں غداروں سے لڑائی دکھائی جاتی ہے اس ڈرامہ کے ہیرو کا کردار مزید اہم اور دلچسپ ہو جاتا ہے۔ لیکن اج ہم صرف بے نام و نشان لوگ سیریز کی بات کریں گے۔ یہ ایک ایسا ڈرامہ ہے جسکی پہلی قسط نے ہی تہلکہ مچا دیا ہے۔ جہاں کورولش عثمان میں تلواروں کی گرج دار آوازیں اور چمکدار روشنیاں نظر اتی ہیں تو دوسری طرف بے نام و نشان لوگ ڈرامہ میں۔پستول۔سنائپر۔بم اور یہاں تک کہ ٹینک کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ اور ان سب کی آوازوں کے ساتھ جو بہترین اداکار ہیں انہوں نے تو ماحول کو گرما دیا ہے۔ اداکاروں میں شامل ہیں ارطغرل غازی ڈرامہ میں توتیکن (غصیلہ لڑکا) (بہادر بے کا بیٹا) کا کردار بہت زبردست ہے۔ اور دوسرا جانا پہچانا کردار  یعنی فلی...

یونس ایمرے۔روح اور دل کے سکون کے لیے ایک بار لازمی سنیں۔ لازمی سنیں

Image
دل اور روح کو پرسکون کرنے کے لیے اس کو لازمی سنیں

یونس ایمرے قسط 13 اردو زبان میں

Image
 یونس ایمرے قسط 13 اردو زبان میں

یونس ایمرے عشق کا سفر

Image
  یونس ایمرے   عثمانی ترکی : یونس امرہ) (1238ء - 1320ء) ایک ترکی شاعر اور صوفی شخصیت تھے جنھوں نے  اناطولیہ  کے ادب و ثقافت پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ [4]  انھوں نے قدیم اناطولوی ترکی زبان میں تحاریر لکھیں جو جدید  ترکی زبان  کی ابتدائی شکل تھی۔ یونس ایمرے کی 750 ویں سالگرہ کے موقع پر،  یونیسکو  نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے 1991ء کو ’یونس ایمرے کے عالمی سال‘ کے طور پر منایا۔ [5] یونس ایمرے کی پیدائش صاری کوئے نامی گاؤں میں ہوئی۔ اس زمانے میں قونیہ پرسلجوق ترکوں کی حکومت تھی۔ یونس ایمرے نے چالیس سال اپنے استاد شیخ تاپدوک ایمرے کے قدموں میں گزار دیے۔ اُن کی زیر نگرانی انہوں نے قرآن و حدیث کے علم میں کمال حاصل کیا۔ طریقت کے اسرار و رموز سے شناسا ہوئے۔ اُن کے کلام میں رباعی، گیت، ن ظمیں، غزلیں سبھی نظر آتی ہیں۔[6]ترکی ادب پر یونس ایمرے کے اثرات ان کے زمانے سے لے کر دورِ حاضر تک دیکھے جا سکتے ہیں۔ احمد یسوی اور سلطان ولد کے بعد یونس ایمرے پہلے شاعر تھے جنھوں نے فارسی یا عربی میں شاعری کرنے کی بجائے اپنے زمانے اور خطے میں بولی جانے والی ترکی زبان میں...

کورولش عثمان میں ارطغرل کی وفات اور بامسی کا جملہ

Image
  السلام علیکم آج یہ تصویر اور بامسی کا یہ جملہ میری بانہوں میں تو تیمر تھے(کورولش عثمان والے ارطغرل) لیکن میری آنکھوں میں اینگن آلتان)( دیرییلس والے ارطغرل) تھے۔ بہت کچھ بتا رہا ہے۔اتنا دکھ ہمیں اب ارطغرل کے فوت ہونے کا نہیں ہوا جتنا اینگن آلتان کے ڈرامہ میں فوت ہونے کا دکھ ہونا تھا۔ اور یہاں بامسی کا اینگن آلتان کے ساتھ 5 سیزن خوبصورت اور بہترین انداز سے سرانجام دینا یاد آ رہا ہے۔ اس سے ایک بات یہ ثابت ہوتی ہے کہ ہماری طرح بامسی کو بھی پرانا انداز یاد آ رہا ہے۔ اور آپ سب کو یاد ہو گا کے وہ سین کتنا دکھی تھا جب ڈیریلیس ارطغرل میں ارطغرل کے فوت ہونے کا بتاتے ہیں۔ وہ سین اور اب کے سین میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ اور اب اگر بوزداغ صاحب تورگت کو اس ڈرامہ میں شامل کریں تو اس میں چار چاند لگ جائیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ وہی پرانا ایکٹر ہی تورگت کا کردار ادا کرے۔ اور مجھے تو لگتا ہے کہ اگر اس کو تبدیل کیا گیا تو نظام عالم یعنی سلجوقون کا عروج بلند ترین سطح پر پہنچ جاے گا۔ ہاں تو بات ہو رہی تھی بامسی کے اس ٹویٹ کی  اس کی گہرائی میں جایا جائے تو اینگن آلتان کا اپنے ساتھیوں سے اچھا رویہ ...

کرسمس اور مسلمانوں کا رویہ بہترین تحریر

Image
کرسمس  حضورﷺ کے ذکر کو میلاد کا نام دیا گیا اور حضور ﷺ کا ذکر بدعت نہیں ہے۔ اسی طرح حضرت عیسی علیہ السلام کیلئےHappy Christmas کہنا شرک نہیں ہے کیونکہ ہیپی کرسمس کا مطلب ہے حضرت عیسی علیہ السلام کے لئے اکٹھا ہونا۔ کفار کو مبارک باد نہ دیں بلکہ مسلمانوں کو کہیں کہ آپس میں حضرت عیسی علیہ السلام کا ”تذکرہ“ اسطرح کرکے کفار اور مسلمانوں کو ہیپی کرسمس کہیں: سبحان اللہ: اور جب فرشتوں نے کہا اے مریم! بے شک اللہ تعالی نے تمہیں چُن لیا اور خوب سُتھرا کیا، اور آج سارے جہاں کی عورتوں سے تجھے پسند کیا۔ اے مریم اپنے رب کے حضور ادب سے کھڑی ہو اور اُس کے لئے سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ (ال عمران 42 - 43) بغیر باپ کے بچے کیلئے تیاری: جب فرشتوں نے کہا اے مریم! اللہ تعالی تمہیں خوشخبری دیتا ہے اپنے پاس سے ایک کلمہ کی جس کا نام مسیح بن مریم، دنیا اور آخرت میں با عزت اور میرے مقرب بندوں میں سے ہو گا۔ اور لوگوں سے بات کرے گا گود میں اور ادھیڑ عمر میں اور میرے مقربین سے ہو گا (ال عمران 46)  فکر و تجسس: اے میرے رب میرے بچہ کہاں سے ہو گا مجھے تو کسی شخص نے ہاتھ نہ لگایا، فرمایا ...

سامسا الپ/سامسا چاوش اصل کہانی

Image
 #سامسا_الپ / سامسا چاوش – اصل کہانی ایک بات تو ہمیں تسلیم کرنا ہی پڑے گی کہ ڈیرلیس ارطغرل اور کرولس عثمان بالآخر ایک ٹی وی سیریل اور فکشن ہے۔  اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ عثمانیوں کے عروج کی تاریخ کو پیش کرنے کی ایک بہترین کوشش ہے، لیکن بعض اوقات اس کے پروڈیوسروں کو اس میں کچھ ایڈجسٹمنٹ کرنا پڑتی ہیں۔ یہ ایڈجسٹمنٹ کیا ہوسکتی ہیں؟ ڈرامے کو طویل کرنا ، ڈرامے کے بارے میں ڈسکشن ریٹ بڑھانا ، ناظرین کی رغبت و دلچسپی کیلئے کچھ دلچسپ مصالحہ وغیرہ کی ملاوٹ کرنا، اور سب سے اہم یہ ہے کہ اداکاروں کی نجی ضروریات اور مجبوریوں کی پوری رعایت کرنا۔ لہذا ان کے پروڈیوسر اسی کے مطابق تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں۔ جب یہ تبدیلی تاریخ پر مبنی ڈرامے میں کی جائے تو یہ تاریخ کے قاری کو یقینی طور تشویش میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آج میری تشویش اس عظیم کردار کی وضاحت ہے۔ جس نے سلطنت عثمانیہ کے قیام میں سب سے اہم کردار ادا کیا۔ سامسا الپ/ سامسا چاوش سب سے پہلے ، آپ کو یہ بات جان لیجئے کہ ڈیریلش ارطغرل والے سامسا الپ (جو سیزین 4 میں شہید ہوتا دکھایا گیا) کا کردار اور اب کرولش عثمان میں سامسا چاوش کا کردار در اصل تاریخ ...

بامسی بیرک۔۔بابر خوبصورت تحریر

Image
 اس کا بولنا، اس کا چلنا، اس کا ہنسنا ، اس کا بھوک میں کھانا، اس کا قہقہ لگانا، اس کا بھیڑ اٹھا کر دوڑنا، اس کا لڑنا، اس کا شرمانا، اس کا جوشیلے انداز میں قصے سنانا، اس کا محبت کا شرمیلا اظہار، اس کا سینے پر ہاتھ مار کر ادب سے سر جھکانا،وہ گوشت کھانے کا الگ اور خوبصورت انداز،وہ داڑھی اور اپنے سر پر ہاتھ پھیرنا،جارکوتاے کے ساتھ ہنسی مزاق اور،حق کی بات پر ڈٹ جا، اس کا دونوں ہاتھوں میں تلواریں تھام کر پوری وحشت اور جنون سے دشمنوں کا سر قلم کرنا، اس کا اللہ اکبر کا فلک شگاف نعرہ لگا کر دشمنوں پر پل پڑنا، اس کا اپنے گھوڑے کو ایڑھ لگا کر دشمن کی صفوں میں گھس جانا۔ وہ غراہٹ، وہ معصومیت، وہ آیا اور چھا گیا سب کے دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ اس کے بغیر کوئی قسط نہ سجتی تھی۔ اس کے بغیر اس کے ساتھی ادھورے ادھورے لگتے تھے۔ وہ جانباز جانثار جو اپنے بیم کے ایک اشارے پہ جان قربان کرنے کو تیار، اپنے قبیلے کی شان، حائمہ خاتون کا منہ بولا بہادر بیٹا، عبدالرحمن غازی، ترگت، صفدر، دووان کا پہاڑی ریچھ، حفصہ کا محبوب شوہر، آئیبرس کا باپ، عثمان کا ہمدرد اور خیر خواہ بہادر جنگجو، عقل کا تھوڑا کچا پر دل کا پورا سچ...

غازی ارطغرل سیزن 2 قسط نمبر 14

Image

Ertugrul Ghazi season 2 episode 12 ptv

Image

Sultan Abdul Hameed bolom 75

Image
Sultan Abdul Hameed bolom 74