Posts

Showing posts with the label ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور تاریخ

Image
  ویلنٹائن ڈے کی شرعی حیثیت ویلنٹائن ڈے کی تاریخ ویلنٹائن ڈے کیا ہے تعارف:- ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری کا دن، جسے محبت کرنے والوں کا عالمی دن بھی کہا جاتا ہے۔ اس روز شادی شدہ اور غیر شادی شدہ لوگ پھول اور تحائف دے کر اپنے پیار کا اظہار کرتے ہیں۔ ویلنٹائن ڈے کو مغربی اور سینکڑوں ممالک میں باقاعدہ ایک تہوار کی طرح منایا جاتا ہے۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ مغربی ممالک میں نئے سال اور کرسمس کے بعد سب زیادہ منایا جانے والا تہواریہی ہے۔میڈیا کی بہت زیادہ اشتہاربازی اور پروگرامز کی وجہ سے پاکستان میں بھی گزشتہ چند سالوں سے مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ طلبا و طالبات تقریباً ہر کالج، یونیورسٹی، گلی بازاروں میں اور دوسری پبلک جگہوں پر بے حیائی کی حدیں پار کرتے اور ایک  دوسرے کو پرپوز کرتے نظرآتے ہیں۔ ویلنٹائن ڈے کی سماج میں برائیاں افسوس کا مقام یہ ہے کہ ٹی وی چینلز اس معاملے میں لوگوں کو آگاہی دینے کی بجائے اس تہوار کو باقاعدہ بڑھاوا دینے میں مصروف ہیں۔ اس کے علاوہ چند نام نہاد آزاد خیال بھی اس تہوار کو سپورٹ کرتے نظرآتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ویلنٹا...