Posts
Showing posts from October, 2020
چین کے ساتھ نہر طلاس کا عظیم الشان معرکہ
- Get link
- X
- Other Apps
By
Hafiz Fakhar
-
#چین_کے_ساتھ_نہرطلاس_کا_معرکہ چین کا ہمیشہ وسطی ایشیاء ( ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان، قرغیزستان، قازقستان اوراذربیجان)پراثرورسوخ رہا ہے۔ یہ علاقے چین کے شہ رگ ہوا کرتے تھے اور ان علاقوں میں ترکمن قبائل رہتے تھے جو چینی بادشاہ کے وفادار ہوتے تھے اور اس کو ٹیکس دیا کرتے تھے۔ جب اسلامی فتوحات شروع ہوئیں ابتداء میں چین نے ان کو زیادہ اہمیت نہیں دی اسکی کئی وجوہات تھیں ایک یہ کہ یہ علاقے چین سے بہت دور ہونے کی وجہ سے ہمیشہ اس کی زیر نظر نہیں ہوتے تھے دوسری وجہ یہ کہ چین کے لوگ فارس کی ساسانی سلطنت سے جان چھڑانا چاہتے تھے جو وسطی ایشیاء میں چین کے ساتھ رسہ کشی کرتی تھی۔ چین کی پریشانی میں اضافہ اس وقت ہوا جب اموی خلافت نے وسطی ایشیاء کے ساتھ ایران کو بھی فتح کیا۔ سندھ کے ساتھ ایران اور وسطی ایشیا کی فتح میں حجاج بن یوسف کا بڑا ہاتھ ہے انہوں نے فوج کو تیار کرنے کے بعد دو کمانڈروں" محمد بن قاسم" اور "قتیبہ بن مسلم" کو بلا کر کہا: "تم میں سے جو پہلے چین کو فتح کرے گا وہی اس کا گورنر بنایا جائےگا"، محمد بن قاسم سندھ کی طرف سے قتیبہ بن مسلم وسطی ایشیاء کیطرف سے...
Android mobile best new update
- Get link
- X
- Other Apps
By
Hafiz Fakhar
-
اینڈرائیڈ موبائِل اور کیمرہ دوستو ، زیادہ تر لوگ کیمرہ کے دوتین فنکشنز جانتے ہیں جیسے اگلے اور پچھلے کیمرے سے تصاویر بنانا یا ویڈیوز بنانا لیکن انڈرائید فون کے کیمرے سے کئی دوسرے زبردست اور مفید کام بھی لیئے جاتے ہیں۔جن میں سے پانچ کا ذکر یہاں کررہا ہوں۔ آپ انہیں پلے سٹور سے با آسانی اپنے فون پر انسٹال کرسکتے ہیں۔ ❶ ۔ Google Translator اس سافٹ وئیر سے تو سبھی لوگ واقف ہونگے۔ آپ اسے انسٹال کریں۔ زبان کی سیٹنگ کریں۔ اسکے اندر کیمرہ کے نشان کو کلک کریں۔۔ پھر اس کیمرہ کو گھر میں کہین بھی لکھی ہوئ انگریزی یا اردو پر لے جائیں وہ آپکو اردو یا انگلش میں ترجمہ کرکے دکھا دے گا۔ ❷ ۔ PhotoMath اسے انسٹال کریں ، اسکے اندر جاکر کیمرہ آن کریں۔۔ کاغذ پر پن سے ریاضی کا کوئ بھی مشکل یا آسان سوال لکھیں۔۔ کیمرہ اس لائین کے اوپر لے جائیں یہ اسے فوکس اور سکین کرکے آپ کو سیکنڈوں میں جواب دکھا دے گا۔ ❸ ۔ IP Webcam اس ایپ کی مدد سے آپ اپنے موبائل کو خفیہ یا سیکورٹی کیمرہ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔اگرچہ میں نے اسے خود یوز نہیں کیا لیکن اسکی ڈسکرپشن دیکھی ہے۔ اس ایپ کو اوپن کریں اسکے اندر...