Posts

Showing posts from April, 2023

Social media service

Image
 السلام علیکم گارنٹی کے ساتھ ان شاءاللہ جب آپ چینل مونیٹائیز کروائیں گے تو آپ کی ارننگ سٹارٹ ہو جائے گی  یوٹیوب چینل کو مونیٹائیز کرنے کے لیے ایک ہزار سبکرائبر اور 4 ہزار گھنٹے واچ ٹائم کی ضرورت ہوتی ہے  ہم یوٹیوب چینل مونیٹائیز کر کے دیتے ہیں ریٹ بھی بہترین اور معیاری صرف سبکرائبر یا واچ ٹائم کی سہولت بھی موجود ہے جتنے کا چاہے آرڈر دیں نیز فیسبک ، انسٹا گرام اور ٹویٹر کی سہولت بھی موجود ہے واٹس ایپ نمبر 03044065561 مکمل مونیٹائیز کروانے کے لیے کم از کم 5 ویڈیوز ہونی چاہیے  تقریباً 5, 5 منٹس کی  جس میں کسی کا کوئی میوزک وغیرہ کاپی نہ کیا ہو اگر صرف سبکرائبر یا واچ ٹائم لینا ہو تو اس کے لیے یہ ضروری نہیں

رمضان المبارک کا آخری جمعہ قضائے عمری اہم مسئلہ

Image
 کیا رمضان المبارک کا آخری جمعہ قضائے عمری بن سکتا ہے ؟ امام ابن حجر اور علامہ زرقانی رحمۃ اللہ علیہما فرماتے ہیں :اقبح من ذلک مااعتید فی بعض البلاد من صلوٰۃ الخمس فی ھذہ الجمعۃ عقب صلٰوتھا زاعمین انھا تکفر صلٰوۃ العام اوالعمر المتروکۃ و ذلک حرام لوجوہ لا تخفیترجمہ :اس سے بھی بدتر وہ طریقہ ہے جو بعض شہروں میں ایجاد کر لیا گیا ہے کہ جمعۃ الوداع کے دن نمازِ جمعہ کے بعد پانچ نمازیں اس گمان سے ادا کی جائیں کہ اس سے ایک سال یا گذشتہ تمام عمر کی نمازوں کا کفارہ ہے اور یہ عمل ایسی وجوہ کی بنا پر حرام ہے جو نہایت ہی واضح ہیں۔( شرح الزرقانی علی المواہب اللدنیۃ ،ج۹،ص۴۶۴) امام اہلسنت امام احمد رضا خان حنفی رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ ،جلد۸،صفحہ ۱۵۵پر اس طرح نماز پڑھنے کے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:’’فوت شدہ نمازوں کے کفارہ کے طور پر یہ جو( قضائے عمری کا)طریقہ ایجاد کرلیا گیا ہے یہ بد ترین بدعت ہے اس بارے میں جو روایت ہے وہ موضوع (من گھڑت) ہے یہ عمل سخت ممنوع ہے ، ایسی نیت و اعتقاد باطل و مردود، اس جہالت قبیحہ اور واضح گمراہی کے بطلان پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے، حضور پر نور سید الم...

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Image
   حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شجاعت و بہادری  حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ  منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔  جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔  حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔  ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ۔ وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہﷻ کی راہ میں خرچ کردیا۔ ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ۔ صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح نہ کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔ بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی ۔ Hazrat Khalid Bin Waleed گونجتی تھیں دشت...