*Alparsalan🦅 Last* *Episode 27 Tariler 1 with urdu Subtitel*
*Alparsalan🦅 Last* *Episode 27 Tariler 1 with urdu Subtitel* *Alparsalan🦅 Last* *Episode 27 Tariler 1 with urdu Subtitel* 🌴🌴🌴🌴 *خود کشی کرنے والے لوگ اور ہمارا رویہ* ☘️☘️☘️☘️ یورپین ممالک میں دوران ڈرائیونگ ریڈیو پروگرامز سننے کا کافی رواج تھا۔ کئی سال پہلے پڑھا تھا کہ علم نفسیات کا ماہر ایک جوڑا سننے والوں کو خوش رکھنے اور انتہائی فیصلوں مثلاً خود کشی سے خود کو باز رکھنے کی مختلف تکنیکس بتا کر اس رُحجان کی حوصلہ شکنی کرنے میں بے پناہ شہرت رکھتا تھا۔ ایک دن اسی جوڑے نے خود کشی کر لی۔ کچھ مہینے پہلے ٹی وی پر ایک ایسی ماں کا انٹرویو دکھایا جا رہا تھا جس نے اپنی بارہ سالہ بیٹی کو موبائل استعمال کرنے پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا . انٹرویو لینے والی خاتون نے سوال کیا کہ “ آپ نے نو ماہ اپنی بیٹی کو اپنی کوکھ میں رکھا . اسے دودھ پلایا . راتیں جاگ کر گزاریں . جس کا رونا آپ کو برداشت نہیں ھوتا اسی کا گلا گھونٹتے اس کو تڑپتے دیکھ کر آپ کا کلیجہ نہیں کانپا “ ماں نے پتھرائی ھوئی آنکھوں سے اس کی طرف دیکھا اور کہا “ پتر غصہ بڑی بُری شے ہے بڑی بری شے ہے “ - ایس ایس پی نیکو ...