Posts

Showing posts from December, 2024

امہات المومنین کی مرویات

Image
امہات المومنین کی مرویات  امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنھن سے مروی احادیث مبارکہ   *امہات المومنین کی مرویات*    1 *حضرت عائشہ صدیقہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 2210روایات 2 *حضرت ام سلمہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 378روایات 3 *حضرت حفصہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 60روایات  4 *حضرت حبیبہ* (رملہ)رضی اللہ تعالٰی عنہا رضی اللہ تعالٰی عنہا 65روایات 5 *حضرت میمونہ* بنت حارث رضی اللہ تعالٰی عنہا46 روایات   6 *حضرت زینب بنت خزیمہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 30روایات 7 *حضرت صفیہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 23 روایات  8 *حضرت جویریہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 22 9 *حضرت زینب بنت جحش* رضی اللہ تعالٰی عنہا 11روایات 10 *حضرت سودہ* رضی اللہ تعالٰی عنہ 5 روایات   11 *حضرت خدیجہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا سے کوئی حدیث نہیں مروی #coped