Posts

Showing posts with the label کرولش عثمان سیزن 3

Kurulsh usman season 3 trailer 2 episode number 95 Urdu subtitles

Image
 Kurulush usman season 3 episode number 95 trailer 2 Urdu subtitles  Kurulsh usman season 3 trailer 2 episode number 95 Urdu subtitles  *✍🏻✍🏻معذرت کا انوکھا انداز✍🏻✍🏻*  ایک بادشاہ نے دسترخوان لگانے کا حکم دیااپنے خاص مہمانوں کو دعوت دی.  جب دسترخوان لگ گیا تو  خادم اپنے کاندھے ہر کھانے کی رکابی لے کر آیا مگر جب بادشاہ کے نزدیک آیا تو  اس پر ہیبت طاری ہوگئی اور اس کا پیر پھسل گیا رکابی سے تھوڑا شوربہ نکل کر بادشاہ کے  کپڑوں کے کنارے پر گرا. اس پر بادشاہ آگ بگولہ ہوگیا اور خادم کو قتل کرنے کا حکم کردیا، خادم نے جب بادشاہ کا طیش دیکھا، اس پر بادشاہ کا عزم واضح ہوگیا تو رکابی میں موجود سارا شوربہ اس نے بادشاہ کے سر پر انڈیل دیا تو بادشاہ نے غرا کر کہا ارے تیری بربادی ہو یہ تو کیا کررہا یے، تو خادم نے  عاجزانہ انداز میں کہا. بادشاہ سلامت میں نے یہ حرکت آپ کی  عزت وشان غیرت  کے تحفظ کے لیے کی یے  تو بادشاہ نے کہا وہ کیسے؟ میرے قتل پر  لوگ یہ نا کہیں کہ ہمارا بادشاہ عجب جلالی یے خادم کی چھوٹی غلطی پر اسے قتل کروادیا، حالانکہ ...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 95 ٹریلر 1 اردو سبٹائٹل

Image
کرولش عثمان سیزن 3 قسط 95 ٹریلر 1 اردو سبٹائٹل  Kurulus usman season 3 episode 95 trailer 1 Urdu subtitles *🎗دھوکہ مت دیجیے*🎗 ✒انتخاب:علامہ احمدنصیر✒  *عرب کے ایک بوڑھے کے پاس ایک بہت خوبصورت اور تیز رفتار گھوڑا تھا.* لوگ اس کى منہ مانگی قیمت پر خریدنے پر تیار تھے مگر وہ اسے کسى قیمت پر فروخت کرنے کو تیار نہیں تھا. جہاں گھوڑے کی خوبیاں تھی وہاں اسے فروخت نہ کرنے کی ایک وجہ اس گھوڑے سے اس کی گہری محبت بھی تھی ۔  *گھوڑے کى شہرت سُن کر ایک روز عرب کا نامى گرامی شہسوار اس بوڑھے کے پاس آیا اور ایک خطیر رقم کے عوض گھوڑے کا سودا کرنا چاہا.*  لیکن بوڑھے نے کسى قیمت پر گھوڑا نہ دینے کا پکا ارادہ کر رکھا تھا. شہسوار جاتے وقت بولا " *ایک بات یاد رکھنا جو چیز مجھے پسند ہوتی ہے میں اسے حاصل کر کے رہتا ہوں* " خیر وقت گزرتا گیا اور بوڑھا شخص کچھ دنوں بعد اس بات کو بھول چکا تھا. ایک روز وہ بوڑھا اپنے گھوڑے پر سوار کسى جنگل سے گزر رہا تھا کہ اس نے راستے میں ایک کمزور اور بیمار آدمی دیکھا جو کسى سواری کا محتاج تھا۔ *اس نے بوڑھے سے اپنی مجبوری اور ضرورت کا حال انتہاٸی درد انگیز الفاظ...

Kurulus osman episode 94 in Urdu subtitles

Image
  Kurulus osman episode 94 in Urdu subtitles  Kurulus osman episode 94 in Urdu subtitles 🔲 *┄┅════❁﷽❁════┅┄*🔲  *🌐 ہزاروں سال پہلے کی بات* 🌀  *فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھے* *یہ سات ہزار سال قبل* *سات سو کلو میٹر دور سے* *ایک کروڑ پتھر مصر لائے* ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے ‏قدیم مصری آرکیٹیک نے 8 ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا جو ہر طرف سے بند بھی تھا لیکن بندش کے باوجود Kurulus osman episode 94 in Urdu subtitles اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا یہ خوراک کو ہزار سال ‏تک محفوظ رکھنے کا طریقہ بھی جان گئے قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں  ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے اور یہ لوگ جانتے تھے شہد دنیا کی واحد خوراک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی اہراموں میں 5 ہزار سال پرانا شہد نکل...

Kurulush osman season 3 episode 94 trailer 1 in Urdu subtitles

Image
  Kurulush osman season 3 episode 94 trailer 1 in Urdu subtitles  Kurulush osman season 3 episode 94 trailer 1 in Urdu subtitles ☘️☘️☘️ *تین ہمنام بھائی..* ☘️☘️☘️ کہتے ہیں کسی جگہ ایک شخص رہتا تھا جس کے تین بیٹے تھے۔ اس شخص نے اپنے ان تینوں بیٹوں کے نام "عبداللہ” رکھے ہوئے تھے۔ دن گزرتے رہے حتیٰ کہ اسے مرض الموت نے آن لیا۔ اس نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلا کر وصیت کی کہ عبداللہ کو وراثت ملے گی، عبداللہ کو وراثت نہیں ملے گی اور عبداللہ کو وراثت ملے گی۔ اس کے ساتھ ہی اس کی روح قبض ہوگئی۔ یہ خود تو فوت ہو گیا مگر اپنے بیٹوں کو حیرت میں ڈال گیا کہ کیسے فیصلہ کریں کن دو عبداللہ کو وراثت ملے اور اور کس ایک کو نہیں ملے گی۔ تینوں نے فیصلہ کیا کہ شہر جا کر قاضی سے اپنا مسئلہ بیان کریں اور اس سے کوئی حل مانگیں۔ تینوں اپنے زاد راہ کے ساتھ شہر کیلئے عازم سفر ہوئے۔ راستے میں انہوں نے ایک ایسے شخص کو دیکھا جو اپنی کسی گم شدہ چیز کو تلاش کرتا پھرتا تھا۔ ان بھائیوں کے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کی اونٹنی گم ہو گئی ہے جسے وہ تلاش کرتا پھر رہا ہے۔ ایک عبداللہ نے پوچھا کیا تیری اونٹنی ایک آنکھ سے ک...

Kurulus Osman Season 3 Episode 93 In Urdu Subtitles

Image
  Kurulus Osman Season 3 Episode 93 In Urdu Subtitles The Kurulus Osman series has caused such a stir that everyone seems to be waiting impatiently for the same series. As soon as the new trailer is released, everyone's obsession has intensified We know very well that the curious story and action of the series is at its peak right now That's why fans are getting anxious for the next episode  Well now that episode will be released soon And many secrets will be uncovered But the most important topic is the battle of Inegol and its major events Since this is a historical series, fans are aware of important events But when and how  The long wait for the next events in the story makes them tired They look forward to great events And what if the series shows a break and the trailer is not released soon to test the patience of the fans Kurulus Osman's team probably likes to play this game with their fans and arouse their curiosity. This time too, for some reason,  Kurulus O...

Kurulus Osman Episode 93 Trailer 2 Urdu Subtitles

Image
 Kurulus Osman Episode 93 Trailer 2 Urdu Subtitles  Kurulus Osman Episode 93 Trailer 2 Urdu Subtitles تمام دوست احباب مہربانی کر کے آواز اٹھائیں 🙏🙏🙏🙏🙏 اسلام آباد اور لاہور کے ایوانوں اور مُقتدر اشرافیہ کو خبر ہو کہ... چولستان پیاسا ھے، روہی پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ھے، مویشی اور پالتو جانور پیاس سے مررہے ہیں. میڈیا کو اطلاع ہو کہ اگر اُسے عامر لیاقت اور دانیہ کے تنازع سے فُرصت مل گئی ہو تو خُدارا ایک نظر اِدھر بھی. اس سے پہلے کہ کوئی بڑا انسانی المیہ جنم لے خُدارا اس مسئلے کی سنگینی کو محسوس کیجیے اور چولستان کے لوگوں کو ہنگامی بُنیادوں پر پانی فراہم کیجیے، مویشیوں اور پالتو جانوروں کو فی الفور ریسکیو کیجیے. انسانی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں، اب مزید ایک لمحے کی غفلت بھی کسی بڑے سانحے کا موجب بن سکتی ھے. یہ انسانی زندگیوں کا معاملہ ھے. پوسٹ کو شئیر کرکے اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں. آج ایک”چیخ“ چولستان کے پیاسے لوگوں کے لیے بھی!!

کرولش عثمان سیزن 3 قسط نمبر 90 ٹریلر اردو سبٹائٹل

Image
 کرولش عثمان سیزن 3 قسط نمبر 90 اردو سبٹائٹل ٹریلر *.                              بادشاہوں کیلیے قربانیاں دینا پڑتی ہیں* مولانا روم نے لکھا ہے کہ ایک دفعہ ایک شخص نے اللہ کی عبادت کرنا شروع کر دی اور پروردگار کی عبادت میں اتنا مشغول ہوا کہ دنیا میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سب کچھ بھول دیا اور سچے دل سے اللہ کی رضا میں راضی رہنے کے لیے انسانیت کے رستے پر چل پڑا. مولانا روم کہتے ہیں کہ ایک وقت وہ آیا کہ اس کے گھر میں کچھ کھانے کو بھی نہ بچا اور ہوتے ہوتے وہ وقت بھی آیا کہ گھر باہر سب ختم ہو گیا اور وہ شخص چلتے ہوئے موت کے انتظار میں گلیاں گھومتا کہ اب پلے تو بچا کچھ نہیں تو انتظار ہی کر سکتا ہوں اللہ سنبھال لے. ایک دن بیٹھا ہوا تھا کہ دیکھا اس کے قریب سے ایک لمبی قطار میں گھوڑے گزرے... ان گھوڑوں کی سیٹ سونے اور چاندی سے بنی ہوئی تھی اور ان کی پیٹوں پر سونے کے کپڑے پہنے ہوئے تھے. ان گھوڑوں پر جو لوگ بیٹھے تھے وہ کسی شاہی گھرانے سے کم نہ لگتے تھے ان کے سروں پر سونے کی ٹوپیاں تھیں اور ایسے معلوم ہو رہا تھا کوئی بادشا...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط نمبر 89 اردو سبٹائٹل

Image
 Kurulus Osman Episode 89 in Urdu Subtitles I don’t even want to tell about the place, what is happening after all, and then the crisis and the rest of the soldiers, blindfolded by the Turkish chiefs, lead them to this secret place to meet Usman. Then you will see that as soon as Gayato arrives in the forest with his companions, Gangur Bibi is chasing Gahat with his companion and then as soon as Gangatur also meets the rest of his companions, he meets them. Kurulus Osman Episode 89. It is said that immediately convey the news to Chief Minister Shah that I have seen Gahatu in the forest and now I have to kill Gahatu. There is also a good chance that and as soon as the poison starts to show its effect, they will attack him. A Turkish chief gets very angry after seeing this act and he is complaining to Usman that we were not welcomed in a good way. Instead of welcoming us, he blindfolded us. Given and dragged us here. Kurulus Osman Episode 89. کرولش عثمان قسط 89 دیکھنے کے لیے یہاں کلک...

Kurulus Osman Quotes In Urdu || Watch Episode 84 Quotes In UrduKurulus Osman Quotes In Urdu || Watch Episode 84 Quotes In Urdu

Image
   Kurulus Osman Quotes In Urdu || Watch Episode 84 Quotes In Urdu Hello viewers! We welcome the fans of Kurulus osman series to Eagle Destination. So many characters leave the series. And some new characters are also introduced in the series. In the coming episode we will also see the entry of two new characters in the series.  One character is Olcay Hatun, who will play the role of the Malhan hatun close companion. And a male character Barkin Bay who will play the fiance of the newcomer Olcay Hatun. The series of characters coming and going in the series continues.  But there are also historical characters whose fans are still eagerly awaiting. The character of Turgat Bay was disliked by the people at first. And where do the fans compare with this old Turgut? viewers is a completely different character from Turgut Bay,  Turgut Alp. If Turgat had played the role of Turgat Alp, he would have had an ax in his hand instead of a sword. But Turgut Alp has yet to mak...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 83 اردو سبٹائٹل اور قسط نمبر 84 ٹریلر نمبر 1 ملاحظہ فرمائیں

Image
 کرولش عثمان سیزن 3 قسط نمبر 83 اردو سبٹائٹل Kurulush usman season 3 episode 83 in Urdu subtitles Sultan Usman Ghazi, the builder of the greatest empire in the Islamic world  All the victories and battles of #Uthman_Ghazi historically:  1- Battle of Til-ul-Arman  2- Conquest of Fort # Klujahsar which was the first conquest of Uthman   Was  3- Battle of #Dominic (Usman wins, but loses his elder brother #SauchiBay)  (The events mentioned above have taken place in the #Corolish_Uthman series. Sultan Usman Ghazi, the builder of the greatest empire in the Islamic world  All the victories and battles of #Uthman_Ghazi historically:  1- Battle of Til-ul-Arman  2- Conquest of Fort # Klujahsar which was the first conquest of Uthman   Was  3- Battle of #Dominic (Usman wins, but loses his elder brother #SauchiBay)  (The events mentioned above have taken place in the #Corolish_Uthman series.  4- Inauguration of #Carachaiser Cas...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط نمبر 82 اردو سبٹائٹل

Image
 کرولش عثمان سیزن 3 قسط نمبر 82  اردو سبٹائٹل  کیا عبادت میں نیابت جائز ہے؟ آج کا سوال: حج بھی نماز اور روزے کی طرح جسمانی عبادت ہے،کیا عبادات میں نیابت جائز ہے،کیونکہ" حج بدل" تو سنتے رہتے ہیں،نماز اور روزے کے بارے میں سننے میں نہیں آیا ؟ جواب: بدل سے مراد ہے:عبادت میں نیابت یعنی کسی شخص کا دوسرے کی طرف سے عبادت ادا کرنا، اس طرح کہ وہ( جس پر حقیقت میں عبادت فرض تھی) فرض سے سبکدوش ہو جائے۔ شریعت کا اصول یہ ہے کہ بدنی عبادت میں نیابت یا بدل کی گنجائش نہیں ہے۔ جس عاقل و بالغ مسلمان مرد یا عورت کے ذمے شریعت نے فرض عائد کیا ہے اسی کے ادا کرنے سے وہ فرض سے عہدہ بر آ ہوگا اور فرض ساقط ہو گا۔کسی اور کے ادا کرنے سے فرض ساقط نہیں ہوگا۔ روزہ بلا عذر یا عارضی سبب(سفر،مرض)سے چھوٹ جائے تو اس کا بدل قضاء ہے، دائمی عذر( ضعف یا مرض) ہو تو اس کا بدل فدیہ ہے۔ حدیث پاک میں ہے کہ " کوئی شخص وفات پا جائے اور اس کے ذمے فرض روزے رہ گئے ہوں،تو اسکا ولی اسکی جانب سے روزے رکھے" اس حدیث پاک کا منشا یہ ہے کہ اس کا ولی اس کی جانب سے قضا شدہ روزوں کا فدیہ ادا کرے، اگر وفات پانے والے نے وصیت کی ...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 81 اردو سبٹائٹل

Image
 کرولش عثمان سیزن 3 قسط 81 اردو سبٹائٹل قسط ان شاءاللہ صبح اسی ویب سائٹ پر اپلوڈ کی جائے گی دیکھنا نہ بھولیں کل سے ٹریلر آنے کے بعد یہ بحث چل رہی ہے کہ آیا ایا نکولا کا اختتام ہوگیا ہے یا واقعات کو کسی اور تناظر میں دکھایا جارہاہے۔۔۔۔؟  جہاں تک مجھے لگتا ہے نکولا کا خاتمہ ابھی نہیں ہورہا کیونکہ تاریخی واقعات اس چیز کی نفی کرتے ہیں (البتہ مہمت بوزداغ سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی ہے) #عثمان_غازی 1258ء سوغوت میں پیدا ہوئے اور 1326ء (68 سال کی عمر) میں اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے اور بورصہ قلعے میں تدفین ہوئی 🥀 عثمان غازی کی دو بیویاں تھیں رابعہ بالا خاتون اور ملہون خاتون 🌼 عثمان غازی کو سات بیٹے تھے اور ایک بیٹی بھی تھی🥰 بیٹوں کے نام (اورحان، علاوالدین پاشا، ملک بے، çoban bey، پزارلی بے، حامد بے اور ساؤچی بے) اور بیٹی کا نام فاطمہ تھا ❤️ عثمان غازی نے سلطنت عثمانیہ بنائی جو ان کی سب سے بڑی فتح تھی اور وہ سلطنت 1299ء سے 1922ء تک 623 سال قائم رہی☝️ اور عثمان غازی نے کئی جنگیں لڑی اور کئی قلعے بھی فتح کیے ⚔️ ان قلعوں میں کاراچائیسر (جسے ارتغرل نے فتح کیا تھا لیکن بعد میں عیسائیوں کے ...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 80 اردو سبٹائٹل

Image
 کرولش عثمان سیزن 3 قسط 80 اردو    سبٹائٹل سنہرے بالوں اور سرخ و سفید رنگت والے سپاہی اور ہرنی جیسی آنکھوں والی دوشیزہ کے ہاں ایک گھور کالی آنکھوں،  سیاہ بالوں اور سنہری مائل گندمی رنگت والا شہزادہ   پیدا ہوا، وہ جنگجو تھا، بہادر تھا۔         کہا جاتا ہے کہ اس نے اس قدر جنگیں لڑی کہ سنہری رنگت سانولے پن میں ڈھل گئی،  سیاہ آنکھوں کی چمک مزید بڑھ گئی، اس نے خود کو سر تاپا ایسے کندھن کی صورت میں ڈھالا کہ دیکھنے والے اسے کارا کہنے لگے، وہ کارا عثمان تھا، وہ چھ سو سال تک دشمن پر ایک ڈراونا خواب بن کر مسلط رہا۔           اسکی سیاہی نے ہر ظالم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہر ظلم کو نگل لیا،  Kurulush osman season 3 episode 80 Urdu subtitles اسکا دل روشن تھا، اندر کی چمک اور روشنی اسکی آنکھوں سے رحم بن کر چھلکتی تھی، وہ اپنے حصے کا نوالہ بھی ضرورتمند کے منہ میں ڈال دیتا تھا۔           اس نے ظلم اور ظالم کو اس قدر ڈرایا کہ اسکے گزرنے کے ہزاروں سال بعد بھی یہ ایک جملہ ظالم کے لئے موت ثابت...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 79 اردو سبٹائٹل

Image
کرولش عثمان سیزن 3 قسط  79 اردو سبٹائٹل  #عثمان_غازی 1258ء سوغوت میں پیدا ہوئے اور 1326ء (68 سال کی عمر) میں اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے اور بورصہ قلعے میں تدفین ہوئی 🥀 عثمان غازی کی دو بیویاں تھیں رابعہ بالا خاتون اور ملہون خاتون 🌼 عثمان غازی کو سات بیٹے تھے اور ایک بیٹی بھی تھی🥰 بیٹوں کے نام (اورحان، علاوالدین پاشا، ملک بے، çoban bey، پزارلی بے، حامد بے اور ساؤچی بے) اور بیٹی کا نام فاطمہ تھا ❤️ عثمان غازی نے سلطنت عثمانیہ بنائی جو ان کی سب سے بڑی فتح تھی اور وہ سلطنت 1299ء سے 1922ء  کرولش عثمان سیزن 3 قسط 79 اردو سبٹائٹل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں تک 623 سال قائم رہی☝️ اور عثمان غازی نے کئی جنگیں لڑی اور کئی قلعے بھی فتح کیے ⚔️ ان قلعوں میں کاراچائیسر (جسے ارتغرل نے فتح کیا تھا لیکن بعد میں عیسائیوں کے ہاتھ آگیا پہر عثمان نے اسے دوبارہ فتح کیا تھا) کلوجاہسار، ایناگول، بیلجک، حرمانکایا اور Yenisehir قلعے شامل ہیں 🙌 کرولش عثمان سیزن 3 قسط 79 اردو سبٹائٹل نوٹ:پیدائشی تاریخ میں کچھ اختلافات ہیں کیونکہ تاریخ ١٠٠ سال بعد لکھی گئی تھی اور دوسری وڈیوز میں جو قلعے دکھائے جا...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 73 اردو سبٹائٹل

Image
 🏹ایناگول  کی تاریخ اور اسکے فاتح عثمان غازی اور ترگت بے 🙌 (آفیشل Inegöl City & Inegöl چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ویب صفحات سے ترجمہ کیا گیا ہے اور ابتدائی تاریخ کے کچھ دستیاب ترجمے بھی ہیں) اگر آپ چاہیں تو، آپ İnegöl کی قدیم تاریخ کے سیکشنز کو چھوڑ سکتے ہیں اور سیدھے ابتدائی عثمانی تاریخ پر جاسکتے ہیں [جو کہ #کورولش_عثمان سیزن 3 میں دکھایا جا رہا ہے] 🙂 🏹 ایناگول کے نام کے بارے میں 👍 بازنطینی دور میں İnegöl کا نام Angelacoma تھا۔ تاہم، ان دعوؤں کی تصدیق کے لیے ابھی تک کوئی ذریعہ نہیں ملا ہے کہ نام İnegöl Angelacoma کا بگڑا ہوا تلفظ ہے۔ ذرائع میں، یہ دیکھا گیا ہے کہ نام İnegöl مختلف شکلوں میں لکھا گیا تھا۔ تاہم، یہ معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر عثمانی منابع میں اسے اینا گول یا اینی گول لکھا گیا تھا🤗 ایولیا(Evliya Çelebi) اپنی سفری کتاب میں بتاتی ہے  کہ İnegöl Ezinegöl سے ماخوذ ہے۔ اس نے بیان کیا ہے کہ İnegöl نے "Ezinegöl" کا نام اس لیے لیا کہ یہ جمعہ کے دن فتح ہوا تھا، یعنی ان دنوں کی زبان کے مطابق Ezine ڈے، اور وقت کے ساتھ ساتھ شروع میں موجود "Ez" کا حصہ ہ...

کرولش عثمان سیزن 3 قسط 73 ٹریلر 1

Image
 The last episode has driven everyon  crazy The series of victories has begun The first victory of this season has made everyone very excited This was the moment everyone was waiting for This victory will pave the way for great victories Osman Bey’s plans were also visible But now everyone is wondering what is the reaction to this action? And will Osman Bey pay the price for this great victory? Some scenes of the trailer have also shocked everyone How did the Kayi flag lying in the chief’s tent burn? The Kurulus Osman series has completely captured the hearts of the fans The strong emotional ups and downs of the episode have impressed the fans a lot The episode was excellent in every way Who received good gifts The next episode will be great too For which the anxiety of the fans is already increasing In the last episode, every trick of Osman Bey was successful   Which impressed everyone But as it is often said, every victory has a price Everyone is curious whether th...