Posts

Showing posts with the label نظام عالم

ترکی ڈرامہ نظام عالم میں 2 کردار

Image
 ترکی ڈرامہ سلجوقوں کا عروج میں سلطان ملک شاہ کی 2 بیویوں کے مابین معاملات اور ہمارے لیے سبق زبیدہ خاتون ترکان خاتون  تحریر شاید تھوڑی طویل ہو لیکن پڑھنے کی زحمت فرمائیے گا  آج میں ان دونوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہا  اگر میری کوئی بات اچھی لگے یا میری باتوں کے علاوہ ان کے متعلق آپ کے ذہن میں خیالات ہوں تو کومنٹس میں بتایئے گا  ہم پہلے بات کرتے ہیں زبیدہ خاتون کی  ویسے آج زبیدہ خاتون اور تارکان خاتون کی لڑائی دیکھ کر مزہ آیا  زبیدہ خاتون جیسی عورت ہر گھر میں ہونی چاہئے ماشاء اللہ ذہین وسیع ظرف اور باوفا اور زبیدہ خاتون ایسی عورت تھی جو ہمیشہ اپنے سلطان کو حوصلہ دیتی تھی انکی ہمت بڑھاتی تھی اگر ہر گھر میں ایک ایسی عورت موجود ہو تو جوائنٹ فیملی کا سسٹم بہت ہی بہترین ہوسکتا ہے کیونکہ ایسی عورت ان عورتوں کو سیدھا رکھتی ہے جو غلط راستے کا تعین کرتی ہیں   اللہ زبیدہ خاتون کے درجات بلند فرمائے (آمین) اب بات کرتے ہیں تارکان خاتون کی اللہ ایسی بیوی اور ایسی ماں کسی کو نہ دے جو عورت اپنی اولاد کو اپنے رشتے داروں کے خلاف بھڑکائے اور اپنے چھ...

سلجوقوں کا عروج قسط 32 اردو سبٹائٹل

Image
 why tajul mulk and terken are not caught?  what mistake malik shah did, they both always succeded in their plan who come for help in selemzar malik shah ur turhanshah?  tajul mulk and tekren betrayed seljuk many times and malik shah failed much mission because of them despite their treachery they always safe and no one even doubts them the reason for this is a historical fact malik shah father alp Arslan because of some reason ... ... limited the spy system no proper way for a spy system  after alp arslan in malik shah era, the same thing continues no spy management as a result man like Hasan Sabah secretly gaining power and when Hasan Sabah revealed himself it was too late for Seljuk  Hasan sabah power and terken and  tajul mulk treachery all because of no spy system no spy in quvel castle nor in batnis on the other hand tajul mulk from palace work as a spy for enemies a spy always help to catch the traitor and due to this weakness traitor gaining an adva...

سلجوقوں کا عروج قسط 31 اردو سبٹائٹل

Image
 All and more in this video!  Hello everyone, my friends. The arrival of the Sultan to the series has added a lot of color to our series. Our series will be on the screens during the summer holidays. The season finale of our series will be in the first week of July. Towards the season finale, the excitement of our series will gradually increase. Important steps will be taken in the establishment of the Ottoman Empire this season. If we take the head of Nikola kefere in the season finale, this is okay. Before moving on to the details of the new episode and the results of the lottery , don’t forget to like our video and subscribe to our channel . Have a good time. How will Osman Bey ask Malhun Hatun from Umur Bey? The marriage, which is Osman Bey’s will of his father, will take place soon. great seljuk episode 31 in urdu subtitle  buyuk selcuklu episode 31 in urdu subtitles seljuk episode 31 in urdu subtitles seljuk ka urooj episode 31 urdu subtitles buyuk selcuklu episode ...

نظام عالم قسط 30 اردو سبٹائٹل

Image
 TRT 1’s new series “Uyanis Buyuk Selcuklu (Awakening: The Great Seljuk)” is a Turkish historical drama television series   which starring around the Seljuk Sultan Malik Shah, Sencer, Nizam ul Mulk, Hassan Sabbah and other members of Seljuk Palace. The series concerning the conflict and events of Seljuk State with the Byzantines and conjointly with the Fatimid State whose leader was  “Hassan bin Sabah”, the foremost terrible fighter of history. Hello everyone. Welcome to my analysis video where I will give important information. In this video, I will give you answers toyour most curious questions uyanis buyuk selcuklu episode 30 urdu Subtitles ifhe would not pay taxes to the togato look good, I guess he told toga that he was subject to the Mongols to win when helearned that the future of a very important character from Aksaçlı and the balanceswould change considerably! In the 57th episode, the Seljuk soldiers,who will come to the Kayı Oba, Uyanis Buyuk Selcuklu Episo...

سلجوقوں کا عروج قسط 29 اردو سبٹائٹل

Image
 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے آپ سب مکمل خیریت سے ہوں گے اج ہم پیش کریں گے سلجوقوں کا عروج قسط نمبر 29  یہ قسط بہت شاندار رہی  سلطان ملک شاہ نے شلیمزار پر کافی بار حملہ کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے ادھر حسن صباح کو سنجار نے تیر مارا مگر پھر بھی وہ ٹھیک ہو گیا اور یہاں ملک تیکش کی آنکھیں بھی تندرست ہو گئیں ان سب کو اتنی چوٹیں لگتی ہیں مگر پھر بھی بچ جاتے ہیں جب کہ عام سپاہی کو ہلکی سی تلوار چھو بھی جائے بلکہ دو تھپڑ پڑنے سے ہی مر جاتے ہیں اس قسط میں عبداللہ علی نے بہت کردار ادا کیا

سلجوقوں کا عروج قسط 28 اردو سبٹائٹل

Image
 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جی تو دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اج ہم لائے ہیں سلجوقوں کا عروج  اس کا دوسرا نام نظام عالم بھی ہے۔ دیکھا جائے تو 28 نمبر قسط بہترین اقساط میں سے ایک شمار ہو رہی ہے۔ سلطان ملک شاہ پر راز ظاہر ہونے کے بعد اپنے قریب ترین دوستوں کی طرف سے بے وفائی کا شبہ  جب انسان کو اس کے دوستوں کی طرف سے کچھ نقصان ہوتا ہے تو وہ اندر سے ٹوٹ جاتا ہے  سلجوقوں کا عروج قسط 28 اردو سبٹائٹل یہاں کلک کریں پھر وہ کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتا     سلجوقوں کا عروج قسط 28 اب تک کی شاندار قسط ہے اس میں سبھی نے بہترین کردار ادا کیے ہیں بلکہ یوں کہیں کہ حق ادا کر دیا ہے سلطان کا اپنی بیگم کو مردہ سوچنا سمجھنا اور پھر اچانک سے زندہ سامنے دیکھنا واقعی جگر کا کام ہے

سلجوقوں کا عروج قسط نمبر 27 ٹریلر 2 اردو سبٹائٹل

Image
 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے سلجوقوں کا عروج قسط نمبر 27 ٹریلر  بہت ہی شاندار کیا باشولو کا راز ظاہر ہو جائے گا۔ کیا سلطان ملک شاہ خواجہ نظام الملک کو سزا دیں گے یا انعام دیکھئے اس ٹریلر میں  بہت ہی فیصلہ کن جنگ ہونے والی ہے اور جس طرح کرولش عثمان سیزن 2 کی قسط نمبر 52 نے ریکارڈ توڑا ہے اس کے بارے میں بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ملاحظہ فرمائیں

The Great Saljook episode 25 in urdu subtitles

Image
 Watch & Download The Great Seljuk Episode 25 In Urdu Subtitles Makki Tv Seljuk Ka Urooj Episode 25 Urdu Subtitles We travel through the beautiful landscapes of Western Macedonia, driving on a narrow mountain road and passing through the beautiful untouched nature Monasteries are a historical religious and cultural treasure of Macedonia. Medieval Christian centers, Welcome To Makki Tv guardians of the Macedonian Orthodox faith The Great Seljuk In Urdu Episode 25 Makki Tv, holy places that radiate their spirituality through time, and are silent witnesses of our cultural heritage. Seven centuries old Monastery, medieval school, church scriptorium, hiding place of many comites. The widely known Monastery of St. The Most Pure Mother of God. The monastery was built in 1316. It was built in the time before the arrival of the Ottomans on Macedonian soil. Makki Tv 2 The Great Seljuk In Urdu Episode 25 The walls are built of carved limestone and limestone. The church is located in the m...

حسن بن صباح کی مصنوعی جنت قسط 3

Image
 حســـن بـن صـــبـاح کی مصنـــوعی جنـت قسط نمبر۔3۔ اگلے دن حسن بن صباح شہر کے قریب سے گذرنے والی ندی کے کنارے ٹہل رہا تھا ،اس کے دماغ میں اپنے استاد کے سبق گھوم رہے تھے، گزشتہ رات کی طوفانی بارش سے ندی کی کیفیت میں طغیانی تھی ،اور ہر طرف کیچڑ تھا، حسن نے تنہائی میں شہر کے ہنگاموں سے دور کسی جگہ بیٹھ کر نجوم اور سحر کے سبق دہرانے تھے، کیچڑ میں وہ بیٹھنے کے لئے کوئی خشک جگہ ڈھونڈ رہا تھا۔ کچھ دور جا کر اسے اتنا بڑا پتھر نظر آگیا جس پر وہ آسانی سے بیٹھ سکتا تھا ،وہ افق سے ابھرتے ہوئے سورج کی طرف منہ کر کے بیٹھ گیا، آنکھیں بند کرلیں اور لمبے لمبے سانس لینے لگا۔ زیادہ دیر نہیں گزری تھی کہ اس نے آہستہ آہستہ آنکھیں کھولیں اس کے سامنے سورج ہونا چاہیے تھا لیکن سورج نہیں تھا اس کی بجائے ایک رنگ دار کپڑا تھا جو اس کے اور سورج کے درمیان آ گیا ،حسن سُن سا ہو گیا، اس نے ڈرتے ڈرتے اور بہت ہی آہستہ آہستہ نظریں اوپر اٹھائیں اسے ایک بڑا ھی حسین نسوانی چہرہ نظر آیا،،،،،، یہ ایک نوخیز لڑکی کا چہرہ تھا ،ہونٹوں پر ادھ کھلی کلی سی مسکراہٹ تھی، لڑکی اس سے صرف ایک قدم دور کھڑی تھی ۔ حسن ذہن پر زور دے کر یا...

حسن صباح کی مصنوعی جنت قسط 2

Image
 حســـن بـن صـــبـاح کی مصنـــوعی جنــــت  قسط نمبر.2. حسن بن صباح خواجہ طوسی نظام الملک کی سفارش سے سلجوقی سلطان ملک شاہ کا معتمد خاص بن جاتا ہے، حسن اور خواجہ طوسی امام موافق کے مدرسے سے فارغ التحصیل ہوکر نکلے تو ان کی ملاقات بیس اکیس سال بعد سلطان ملک شاہ کے محل میں ہوئی تھی، اگر اس بیس اکیس سال کے عرصے کی روئیداد نہ سنائی جائے تو تاریخ کی یہ ہولناک اور شرمناک داستان ادھوری رہ جائے گی، یہی وہ عرصہ ہے جس میں حسن بن صباح حسن بن ابلیس بنا تھا ،اسی عرصے میں اس نے علم نجوم اور علم سحر میں دسترس حاصل کی تھی۔ کیا یہ اچھا نہ ہو گا کہ آپ کو بیس اکیس سال پیچھے لے جائے جب حسن کے باپ علی بن احمد نے اسے امام موافق کے مدرسے میں داخل کرانے سے بہت پہلے ایک اسماعیلی عالم عبدالملک بن عطاش کی شاگردی میں بٹھایا تھا۔ کوئی انسان اپنے آپ ہی گناہ گار نہیں بن سکتا، اور کوئی انسان اپنے آپ ہی زاہد اور متقی نہیں بن سکتا، کچھ حالات اور چند انسان مل کر ایک انسان کو بگاڑتے یا بناتے ہیں۔ حسن بن صباح کا کردار اسی روز ایک خاص سانچے میں ڈالنا شروع ہو گیا تھا جس روز باپ اسے عبدالملک بن عطاش کے پاس لے گیا تھا۔...

حسن صباح کی مصنوعی جنت قسط 1 انتہائی بہترین تحریر

Image
 حســـن بـن صـــبـاح کی مصنـــوعی جنـــــت قسط نمبر.1. تحریر کے بارے میں راے دینے کے لیے کومنٹ کے زریعے آگاہ فرمائیں۔اور گھنٹی کا بٹن دبا دیں تاکہ میری تمام تحاریر آپ سب تک بآسانی پہنچ سکیں اولاد آدم کی داستان حیات اتنی ہی طویل ہے جتنی لمبی لمبی صدیاں گزر گئیں ہیں۔ انسان اتنے لمبے اور ایسے کٹھن سفر میں اکیلا نہیں تھا ابلیس اس کا ہمسفر رہا آخری منزل تک ہم سفر رہے گا،،،،،، اس کا نتیجہ یہ کہ اولاد آدم کی زندگی کی کہانی سزا و جزا کی داستان بن گئی ہے ،مگر عجوبہ یہ کہ انسان اپنی ہی آپ بیتی پر نگاہ ڈالتا ہے تو محو حیرت ہو جاتا ہے عبرت حاصل نہیں کرتا شرمسار نہیں ہوتا بلکہ خود فریبی سے اپنا دل پر جا لیتا ہے اور اس ابلیس کے آگے سجدہ ریز ہوجاتا ہے جس نے الله کے اس حکم کی تعمیل سے انکار کر دیا تھا کہ آدم کے آگے سر بسجود ہو جا۔ کہانی کوئی بھی ہو کسی کی بھی ہو اسی صورت میں دلچسپ سنسنی خیز عبرتناک اور خیال افزا بنتی ہے جب اس کہانی کے کردار الله والے ہوں سوائے ایک دو کے جو ابلیس کے پجاری ہوں، اگر ابلیس الله کا حکم مان لیتا اور آدم کے آگے سجدہ میں گر پڑتا تو بات الله کی عظمت اور بندوں کی بندگی پر ا...