How To Check 10th Class Result 2022
10th Class Result 2022 Rawalpindi date has been confirmed by BISE RWP Board, the 10th Result 2022 Rawalpindi will be announced on 31st August 2022 at 10:10 AM Sharp! How to Check? السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں میٹرک کا رزلٹ آرہا ہے تو آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ میٹرک کا رزلٹ 2022 میں کیسے چیک کرسکتے ہیں اس کے لیے چند آسان سٹیپ ہیں جنہیں فالو کریں اور اپنا میٹرک کا رزلٹ چیک کریں How To Check 10th Class Result 2022 Rawalpindi Board سب سے پہلے آپ اپنا رول نمبر یاد کرلیں یا کہیں لکھ لیں تاکہ جب آپ سے رزلٹ کے لیے رول نمبر مانگا جائے تو آپ کو وہ یاد ہو یا آپ کے پاس موجود ہو دوسری بات یہ کہ اکتیس اگست دو ہزار بائیس صبح دس بج کر دس منٹ پر آپ کا رزلٹ ویب سائٹس میں اپلوڈ کردیا جائے گا جہاں سے آپ آنلائن دیکھ سکتے ہیں تو ایسے میں دس بج کر گیارہ منٹ پر ہی اپنا رزلٹ چیک کرنے پر آپ کو رزلٹ شو ہوگا نا کہ اس سے پہلے ہوسکتا ہے حکومتی ویب سائٹس پر لاکھوں لوگوں کے چیک کرنے کے باعث بہت زیادہ لوڈ پڑے اور ویب سائٹس سلو چلیں ایسے میں آپ ویب سائٹ کو بار بار ریفریش کرتے رہیں تا...