Posts

Showing posts with the label اسلام

شکر کی اہمیت و فضیلت

Image
 شکر کی اہمیت وفضیلت  شکر کی اہمیت و فضیلت  شکر کی اہمیت🌹 🌹قرآنی آیات کی روشنی میں🌹 فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِىۡ وَلَا تَكۡفُرُوۡنِ  ۞  (سورة البقرة آیت نمبر 152) *"پس تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کرتے رہو، کفران نعمت نہ کرو"* مَا يَفۡعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمۡ اِنۡ شَكَرۡتُمۡ وَاٰمَنۡتُمۡ‌ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ شَاكِرًا عَلِيۡمًا ۞  (سورة النساء آیات نمبر 147) *"اگر تم لوگ اللہ کا شکر ادا کرو اور خلوص نیت سے ایمان لے آؤ تو اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں عذاب دے (جبکہ) اللہ بڑا قدر دان اور سب کچھ جاننے والا ہے"* وَاِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّكُمۡ لَئِنۡ شَكَرۡتُمۡ لَاَزِيۡدَنَّـكُمۡ‌ وَلَئِنۡ كَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِىۡ لَشَدِيۡدٌ‏ ۞  (سورة ابراھیم آیات نمبر 7) *"اور جب تمہارے رب نے خبردار کر دیا تھا : اگر تم شکر کزار بنو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو پھر میرا عذاب بھی بڑا سخت ہے"* وَاٰتٰٮكُمۡ مِّنۡ كُلِّ مَا سَاَلۡـتُمُوۡهُ‌ ؕ وَاِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَتَ اللّٰهِ لَا تُحۡصُوۡهَا ؕ اِنَّ الۡاِ...

یہ کوئی تضاد یا نفاق نہیں بلکہ توبہ کی امید ہے

Image
 یہ کوئی تضاد یا نفاق نہیں بلکہ توبہ کی امید ہے  یہ کوئی تضاد یا نفاق نہیں بلکہ توبہ کی امید ہے  یہ کوئی تضاد یا نفاق نہیں بلکہ توبہ کی امید ہے  یہ کوئی تضاد یا نفاق نہیں ہے... ایک ایسا گناہ جس سے چھٹکارا حاصل کرنا بظاہر آسان لگتا ہے، لیکن کرنے والے کے دل پر وہ بہت بھاری ہوتا ہے۔ مثلاً: ایک شخص جو سگریٹ پیتا ہے لیکن قرآن بھی پڑھتا ہے۔ ایک سگریٹ نوش جو نماز کا پابند ہے۔ ایک خاتون جو بے پردہ ہے لیکن سفر میں قرآن سنتی ہے اور وقتِ نماز اسدال پہن کر نماز ادا کرتی ہے۔ ایک شخص جو پوشیدہ گناہوں کا عادی ہے لیکن سردی کے موسم میں بھی غسل کر کے فجر کی نماز پڑھتا ہے۔ ایک شخص 25 سال کی عمر میں ارب پتی کیسے بنا؟ یہ نفاق یا تضاد نہیں، بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دل میں شیطان مایوسی پیدا نہیں کر سکا۔ وہ اللہ سے ہدایت اور توبہ کی امید رکھتے ہیں۔ لہٰذا، کبھی یہ نہ سوچیں کہ آپ کے کچھ گناہوں کی وجہ سے آپ اور اللہ کے درمیان تمام تعلقات ختم ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: "اور جو لوگ ہمارے راستے میں کوشش کرتے ہیں، ہم ضرور ان کو اپنے راستے دکھائیں گے۔" (سورہ العنکبوت: 69) اور فرمایا: "اور...

عشر کا حساب کیسے لگائیں ؟

Image
 عشر کا حساب کیسے لگائیں آسان طریقہ *ایک گاؤں کے عشر کا حساب* *فرض کرتے ہیں کہ ایک موضع میں 1000ایکڑ پر گندم لگی ہے جو ایورج 40 من فی ایکڑ ہوگی۔* *کل گندم 40 ہزار من ہوگی* *ہر بیسواں من عشر ہے جسکی* *کوئی معافی نہیں وہ شامل ہوکر باقی 19 من کو بھی ناپاک کرے گا۔ ہمارے گھروں میں بے برکتی* *و دیگر مسائل اسی وجہ سے ہیں بے موسمی بارشوں کو بھی دیکھ کر ہم اللّٰہ کی طرف* *متوجہ نہیں ہوتے۔ہم اللّٰہ کا یہ حق ادا نہیں کرتے۔ علماء توجہ دلاتے ہیں مگر ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں۔* *100 سے 5 من اور ہزار من سے 50 من عشر ہوا*  *کل 40 ہزار من کا عشر 2 ہزار من گندم بنتا ہے*   *3900 روپے ایک من گندم کی قیمت ہے۔ تو  2 ہزار من کی قیمت 78لاکھ روپے بنتی ہے۔* *جس سے گاؤں کا کوئی ایک بھی غریب و سفید پوش سال بھر کی گندم سے محروم نہیں رہ سکتا۔* *بد قسمتی سے اس 2ہزار من میں سے میرے خیال میں 2سو من بھی عشر بڑی مشکل سے نکلتا ہوگا۔*  *جو چند گھر نکالتے ہیں* *آئیں تمام زمیندار بھائیوں کی توجہ اس طرف دلائیں* *ہمیں اپنے حصے کا دیپ بھی جلانا ہے۔*

کراماتِ اولیاء قرآن وحدیث کی روشنی میں

Image
کرامات اولیاء قرآن وحدیث کی روشنی میں    قراٰن سے ثبوت: حضرت مریم  رضی اللہ تعالیٰ عنھما   کے پاس گرمی کے پھل سردیوں میں اور سردیوں کے پھل گرمی میں موجود ہوتے۔  (تحفۃ المرید،ص363)  حضرت زَکَرِیَّا  علیہ السَّلام  نے حضرت مریم  رضی اللہ عنہا  سے پوچھا:یہ پھل تمہارے پاس کہاں سے آئے؟ تو حضرت مریم  رضی اللہ عنہا  نے جواب دیا:یہ  اللہ  پاک  کی طرف سے ہیں چنانچہ فرمانِ الٰہی ہے : (   كُلَّمَا دَخَلَ عَلَیْهَا زَكَرِیَّا الْمِحْرَابَۙ-وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًاۚ-قَالَ یٰمَرْیَمُ اَنّٰى لَكِ هٰذَاؕ-قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِؕ- )   ترجمۂ کنزالایمان :جب زکریا اس کے پاس اس کی نماز پڑھنے کی جگہ جاتے اس کے پاس نیا رزق پاتے کہا اے مریم یہ تیرے پاس کہاں سے آیا؟ بولیں وہ  اللہ  کے پاس سے ہے۔ (پ3، اٰل عمرٰن:37) جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے لشکر سے فرمایا کہ تم میں کون ایسا شخص ہے جو بلقیس کے آنے سے پہلے ان کے تخت کو میرے پاس لے آئے؟تو جنات میں سے ایک قوی ہیکل جِن نے عرض کیا کہ آپ اپنے مقام سے ...

نماز کے 100 اہم ترین مسائل بمعہ فرائض واجبات

Image
 نماز کے 100 اہم مسائل نماز کےفراٸض ١-جگہ کا پاک ہونا ٢-جسم کا پاک ہونا ٣-کپڑوں کا پاک ہونا ٤-ستر کا چھپانا ٥-وقت کی پہچان کرنا ٦-قبلہ رخ ھونا ٧-نیت کرنا ٨-تکبیر تحریمہ کہنا ٩-قیام کرنا ١٠-قرأت کرنا ١١-رکوع کرنا ١٢-دو سجدے کرنا ١٣-آخری قعدہ میں تشہد کی مقدار بیٹھنا۔ واجبات نماز ١-فرض نمازوں کی پہلی دو رکعتوں میں اور باقی تمام نمازوں کی تمام رکعتوں میں سورت فاتحہ پڑھنا  ٢-فرض نمازوں کی پہلی دو رکعتوں اور باقی تمام نمازوں کی تمام رکعتوں میں کوٸی ایک سورت پڑھنا   ٣-سورت فاتحہ سورت سے پہلے پڑھنا ٤-امام کا سری نمازوں میں آہستہ اور جہری نمازوں میں بلند آواز سے تلاوت کرنا  ٥ -قومہ کرنا  ٦-جلسہ کرنا  ٧-تعدیل ارکان  ٨- ترتیب ارکان  ٩- قعدہ اولٰی میں تشہد کی مقدار بیٹھنا  ١٠- دونوں قعدوں میں تشہد پڑھنا  ١١- قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنے کے فوراً بعد تیسری رکعت کےلیے کھڑا ہونا  ١٢- نماز وتر کی تیسری رکعت میں تکبیر کہنا اور دعاۓ قنوت پڑھنا  ١٣-نماز عیدین میں زاٸد چھ تکبیریں کہنا  ١٤- لفظ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ  کہ کر ...

درودِ پاک کی فضیلت

Image
  درودِ پاک کی فضیلت کل دعاءٍ محجوب حتى يصلى على محمدٍ ﷺ  (ہر دعا اس وقت تک حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجا جائے) (3)بخاری شریف میں فرمانِ مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  ہے : “ اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ یعنی  بندہ جس سے محبت کرتا ہے اسی کے ساتھ ہوگا۔ “ (بخاری ، 4 / 147 ، حدیث : 6168) تو دُرود شریف پڑھنے  سے چونکہ دل میں نبیِّ کریم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کی محبت بیٹھ جاتی ہے تو اس محبتِ رسول کی وجہ سے اِنْ شَآءَ اللہ قبر و حشر میں رسولِ کریم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کا ساتھ نصیب ہوگا۔ قول النبي ﷺ : تبلغني صلاتکم و سلامکم حيث کنتم (فرمان نبوی ﷺ : تم جہاں کہیں بھی ہو تمہارا درود و  سلام مجھے پہنچ جاتا ہے  الصلاة على النبي ﷺ صدقة لمن لم يکن له مال (حضور ﷺ پر درود بھیجنا اس شخض کا صدقہ ہے جس کے پاس مال نہ ہو  من نسي الصلاة عَلَيَّ خطئي طريق الجنة (جو مجھ پر درود بھیجنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا)  البخيل هو الذي إن ذکر عنده النبي ﷺ لم يصل عليه (بخیل ہے وہ شخص کہ جس ...

علامہ ذیشان صاحب کی آواز میں خوبصورت کلام

Image
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم احباب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے علامہ ذیشان صاحب کی بہت پیاری آواز میں نہایت خوبصورت کلام سنیں اور اپنے دلوں میں عشق حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے دل میں بسائیں https://www.historypk.site/2021/01/blog-post_18.html

علامہ حافظ ضیاء الحسن صاحب کی آواز میں نعت رسول کا خوبصورت کلپ

Image
علامہ حافظ ضیاء الحسن صاحب نے بہت خوبصورت نعت پڑھی جسے سن کر سب لوگوں کو سرور آ گیا آپ بھی ضرور سنیں علامہ صاحب کے خطاب سننے کے لیے اس پر کلک کریں

دنیا کی دو ایسی چیزیں جن پر کسی کا کچھ خرچ نہیں ہوتا

Image
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم اس ویڈیو میں جانیں گے کہ کون سی 2 ایسی چیزیں ہیں جن پر کچھ بھی خرچ نہیں ہوتا لیکن اس کا فائدہ ہر ایک کو ہوتا ہے۔

بیدار ہونے کے لیے ملکوں کے باشندوں کے طریقے مزاہب کے اعتبار سے جانئے بہترین رپورٹ میں

Image
  دن کی پہلی دھڑکن اکثر الارم گھڑی کے خوفناک بیپس یا پلنگ کے فون سے ڈیجیٹل سمفنی ہوتی ہیں۔  یہ جدید الیکٹرانک الارم ہمیں نیند سے بیدار کرنے کے لئے استعمال کیے جانے والے طریقوں کے ایک طویل سلسلے میں صرف تازہ ترین ہیں: قدیم شہر کی دیواروں پر چوکیداروں سے لے کر پہیelsوں پر حالیہ گھڑیوں تک جو بجنے کو روکنے کے لئے پیچھا کرنا پڑتا ہے۔  جب ہمارے جسم کی گھڑیاں ہمیں سونے کے لئے کہہ رہی ہیں تو ہمیں بیدار کرنے کا کام ایک بہت بڑا سوال ہے۔  ہم نے سب سے پہلے الارم کا استعمال کب شروع کیا ، اور ان کی آواز کیا محسوس ہوئی؟  وقت کی آوازوں کے بارے میں کیا تبدیل ہوا ، اور کیا نہیں ہوا؟  برڈ سونگ  ہمارے پاس وقت کی پیمائش کے لئے کچھ ابتدائی الفاظ رات کے مختلف حصوں کو تقسیم کرنے میں لوگوں کی خصوصی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔  جدید دور کی دنیا میں ، بغیر بجلی کی روشنی اور بجلی کے الارموں کے ، لوگوں نے روشنی کے معیار اور آس پاس کی آوازوں پر زیادہ توجہ دی۔  رات کے مختلف حصوں کے لئے قدیم زبانوں میں ایک بھرپور ذخیرہ الفاظ نکلا۔  طلوع فجر سے قبل لاتین کا ایک ابتدائی لفظ گی...

علامہ ضیاء الحسن صاحب

Image

بہت خوبصورت اور پیارا کلام دلکش آواز میں

Image
بہت خوبصورت اور پیارا کلام

بہت پیاری نعت

Image

مجھ پے بھی چشم کرم نعت

Image
Naat

پریشانی کی حالت میں یہ واقعہ سن لیں تو پریشانی دور

Image

انڈیا کے مسلمان زبردست تحریر ضرور پڑھیں

Image
 اسلام یہ ہے کہ ایشین ملک کا دوسرا سب سے بڑا عقیدہ ، [6] جس میں ملک کی چودہ اعشاریہ دو فیصد آبادی یا اس کی تقریبا. آبادی ہے۔  اسلام کے پیروکار (2011 کی مردم شماری) کے طور پر 172 ملین لوگ مخصوص ہیں۔ [7] [8]  یہ ایشین ملک کو مسلم اکثریتی ممالک سے باہر سب سے اہم مسلمان آبادی والا ملک بناتا ہے۔  ہندوستانی مسلمانوں کی اکثریت کا تعلق اسلام کے سنی فرقے سے ہے جبکہ مذہبی نظام ایک بڑی تعداد میں اقلیت کی طرح ہے۔ گجرات ، کیرالہ ، اور جغرافیائی علاقے میں عرب ساحلی تجارتی راستوں پر واقع ایشین ملک میں اسلام کا وجود اس لئے موجود تھا کہ جب سے یہ عقیدہ وجود پایا اور جزیرہ نما کے اندر ابتدائی طور پر قبولیت حاصل کرلی ، حالانکہ نئی مسلم جانشین ریاستوں کے ذریعہ بحر کے ذریعے پہلا حملہ  خلافت راشدین میں throughout 63 World دھات یا 3 643 AD کے قریب عرب دنیا واقع ہوئی ، اس سے بہت پہلے کہ کوئی بھی عرب فوج زمینی راستے سے ایشین ملک کے سرحدی علاقے تک پہنچ جاتی ہے۔  گجرات کے گھوگھا میں خدا کا بارواڈا گھر 623 دھات سے پہلے ڈیزائن کیا گیا تھا ، میٹھاالہ ، کیرالا میں خدا کا چیرامان جمعہ گھر ...

اسلام کا عائلی نظام

Image

3 zarori kaam

Image

مسجد نبوی کی تعمیر

Image
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت  سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،  سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے.  خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی  دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا، یہ سارا ...

فضیلت سورہ اخلاص

Image
سبب نزول سورة الإخلاص: قد روى الثعالبي في تفسيره [1]  بسنده عن أبي بن كعب أن المشركين قالوا لرسول الله (عليه السلام) : انسب لنا ربك، فأنزل الله سبحانه قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ الى آخر السورة. وقال الضحاك عن ابن عباس: إنّ وفد نجران قدموا على رسول الله صلى الله عليه وسلم سبعة أساقفة من بني الحرث بن كعب فيهم السيد والعاقب، فقالوا للنبي صلى الله عليه وسلم: صف لنا ربك من أي شيء هو؟ فقال النبي صلى الله عليه وسلم: «إنّ ربي ليس من شيء وهو بائن من الأشياء» فأنزل الله سبحانه قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ أي واحد [2] . فضائل سورة الإخلاص: الله يحب من يقرأ سورة الإخلاص: عن عائشة: أن النبي صلى الله عليه وسلم بعث رجلا على سرية، وكان يقرأ لأصحابه في صلاتهم، فيختم ب ” قل هو الله أحد ” فلما رجعوا ذكروا ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم، فقال: “سلوه: لأي شيء يصنع ذلك؟ “. فسألوه، فقال: لأنها صفة الرحمن، وأنا أحب أن أقرأ بها. فقال النبي صلى الله عليه وسلم: “أخبروه أن الله تعالى يحبه”. [3] محب سورة الإخلاص يدخل الجنة: عن أنس قال: كان رجل من الأنصار يؤمهم في مسجد قباء، فكان كلما افتتح سورة يقرأ بها لهم في الصلاة ...