امہات المومنین کی مرویات

امہات المومنین کی مرویات 

امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنھن سے مروی احادیث مبارکہ

 




*امہات المومنین کی مرویات* 

 

1 *حضرت عائشہ صدیقہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 2210روایات


2 *حضرت ام سلمہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 378روایات


3 *حضرت حفصہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 60روایات 


4 *حضرت حبیبہ* (رملہ)رضی اللہ تعالٰی عنہا رضی اللہ تعالٰی عنہا 65روایات


5 *حضرت میمونہ* بنت حارث رضی اللہ تعالٰی عنہا46 روایات

 

6 *حضرت زینب بنت خزیمہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 30روایات


7 *حضرت صفیہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 23 روایات 


8 *حضرت جویریہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا 22


9 *حضرت زینب بنت جحش* رضی اللہ تعالٰی عنہا 11روایات


10 *حضرت سودہ* رضی اللہ تعالٰی عنہ 5 روایات

 

11 *حضرت خدیجہ* رضی اللہ تعالٰی عنہا سے کوئی حدیث نہیں مروی


#coped

حضرت عمرؓ کا وہ واقعہ جو آپ کو رلا دے گا | ایمان افروز سبق

حضرت عمرؓ کا وہ واقعہ جو آپ کو رلا دے گا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا شمار اسلام کے عظیم حکمرانوں میں ہوتا ہے۔ آپؓ نہایت نرم دل اور ...