*السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطٰنِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
•┈•❀❁❀•┈•
وَاَطِيْعُوا اللّٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَاحْذَرُوْا ۚ فَاِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِيْنُ.
•┈•❀❁❀•┈•
*ترجمہ:*
*میں پناہ میں آتا ہوں اللّٰہﷻ کی شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے۔*
*اللهﷻ کے نام سے شروع جو سب سے زیادہ مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے.*
•┈•❀❁❀•┈•
*لفظی ترجمہ:*
وَأَطِيعُوا۟(اور اطاعت کرو) ٱللَّهَ(ﷲ کی) وَأَطِيعُوا۟(اور اطاعت کرو) ٱلرَّسُولَ(رسول کی) وَٱحْذَرُوا۟ۚ(اور (نافرمانی سے) بچو) فَإِن(پھر اگر) تَوَلَّيْتُمْ(منہ موڑ لیا تم نے) فَٱعْلَمُوٓا۟(تو جان لو) أَنَّمَا(بیشک) عَلَىٰ(زمہ) رَسُولِنَا(ہمارے رسول کے) ٱلْبَلَٰغُ(پہنچا دیتا ہے) ٱلْمُبِينُ(کھلم کھلا).
•┈•❀❁❀•┈•
*مفہوم:*
*اور تم ﷲ کی اطاعت کرو اور رسول (صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو اور (خدا اور رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت سے) بچتے رہو، پھر اگر تم نے رُوگردانی کی تو جان لو کہ ہمارے رسول (صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم) پر صرف (احکام کا) واضح طور پر پہنچا دینا ہی ہے (اور وہ یہ فریضہ ادا فرما چکے ہیں).*
•┈•❀❁❀•┈•
المائدہ: 92
•┈•❀❁❀•┈•