ترک ڈرامہ "کرولش عثمان" میں پیش کی گئی نعت کا اردو ترجمہ💓💓
میں اب محمد،کی گہری محبت میں ہوں
اسی وجہ سے تو میں محمد کا شیدائی ہوں
مجھے محمد سے محبت ہے
میں اسی لئے ان کے لئیے پاگل ہوں
میں اس لئیے محمد کو پسند کرتا ہوں
ان کی امت ہمیشہ ان کی شکر گزار ہےــ۔امت ان کی نعت پیش کرتی ہے
میرے اللہ مجھے محمد،کے پاس لے جا
میرے اللہ مجھے محمد کا دیوانہ بنا دے
اللہ نے محمد،کی محبت سے میرا دل بھر دیا
مجھے صرف محمد،کا دیوانہ بنا دے
مجھے محمد،سے گہری محبت ہے
اسی وجہ سے تو میں محمد،کا شیدائی ہوں
مجھے مجنوں کی طرح اس دنیا اور آخرت میں پھرنے دے
مجھے محمد،کا دیوانہ بنا دے
انہوں نے ہمیشہ امت کے لئے دکھ دیکھے،غم دیکھے
تم محمد،کے غم کا معجزہ ہو
میں محمد،کے ساتھ گہری محبت میں ہوں
اسی وجہ سے میں محمد،کا شیدائی ہوں
گناہوں میں ڈوبی ہوئی امت کی یہ خواہش ہے،اے شاہوں کے شاہ
محمد،کی پرواہ کی وجہ سے ہمیں روز جزا کا ڈر نہیں ہے
مجھے اپنے کرم کی ہوا میں اڑنے دے،اللہ۔
مجھے محمد،کی رحمت کے سمندر سے ایک قطرہ دے دے
میرے دل میں محمد کی محبت ہے
اس وجہ سے میں محمد،کا شیدائی ہوں
ہمارے سیاہ چہروں کو پیر کامل کے قدموں سے ملادے
محمد،کو دیکھنے سے لطف آتا ہے
تو ہمیں محمد،کا دیدار عطا کر
کیا ان کے قدموں کی خاک بننا بھی ممکن ہو گا؟
میں محمد،کی گہری محبت میں ہوں
اس وجہ سے میں محمد،کا شیدائی ہوں
میں محمد،کا سودائی ہوں
اس وجہ سے میں محمد،کا شیدائی ہوں۔❣❣