Type Here to Get Search Results !

مسلم ایجادات

مسّلم سائنسدان

میزائل ٹیکنالوجی کی ابتداء

آج سے تقریباً 800 سال پہلے مسلمان سائنسدان "نجم الدین  الراماح"  نے آپنی کتاب میزائل اسکے استعمال ،راکٹ کو منجیق کے ذریعے فائر کرنے کی کیفیت کا ذکر کیا یاد رہے کہ آنسو گیس کے موجد بھی یہی ہیں

یعنی آنسو گیس آپ نے ایجاد کیا تھا

آور انہوں نے ہی سمندری بارودی سرنگ تیار کی تھی جس سے ٹکرا کے دشمن کے بحری جہاز تباہ ہوتے تھے انکو کو "رماح"
"تیر" کا لقب بھی انکی عسکری آلات کی ایجاد کی وجہ سے ہی ملا تھا حسن رماح نے فرانس کے بادشاہ "لویس نہم" کی قیادت میں صلیبی حملوں اسلام آور مسلمانوں کا دفاع کیا آور جنگ میں بذات خود شریک تھا انہی کی بنائی ہوئی بارودی سرنگوں سے تنگ آکر فرانسیسی بادشاہ نے اسکو جہنم کا درجہ دیا آور اس جہنم سے بچنے کی باقائدہ دعا کی ایک بار گھر میں ہی میزائل بنانے کا تجربہ کرتے ہوے بارود سے اس کا گھر جل کر تباہ ہوا تھا تو مملوک کے حکمران نے شام کے ساحل پر اسکو تجربہ گاہ دیا جس پر یہ تجربہ کیا کرتا تھا انکی اہم کتابوں میں سے

"غایہ المقصدا"  "گھڑ سواری آور جنگی چال ہیں
https://mianluqman92.blogspot.com/2020/12/blog-post_22.html

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area