Type Here to Get Search Results !

غازی ارطغرل کا دعا مانگنے کا خاص انداز

#مجھے_ارطغرل_ڈرامہ میں جو سب سے اچھی بات لگی وہ انکا دعا مانگنا کا طریقہ ہے
#جب بھی #دعا مانگتے ہیں۔ کہتےہیں
 یا ﷲﷻ
حضرت #ابراہیمؑ کو آگ سے محفوظ رکھنے والے
حضرت #یوسف ؑ کو اندھیرے کنواں سے نکالنے والے 
حضرت #یونس ؑ کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھنے والے
حضرت #موسیؑ کو فرعون سے بچانے والے
ہمیں بھی تمام مشکلات ۔پریشانیوں سے ایسے ہی محفوظ فرما ۔جیسے تونے اپنے بندوں کو محفوظ فرمایا ۔ 
اور #ابن_العربی کا جب بھی کسی بیمار کا #علاج کرنا تو کہنا #یا_شافی اسم کی برکت سے اس مریض کو شفا ملے گی ۔ یہ دوا میں یا شافی اسم کا ورد کرتے ہوئے بنائوگا تو یہ دوا مریض کو جلدی شفا دیگی۔
بہت #خوبصورت_طریقہ_انداز_دعا ۔ 
آئے ہم سب بھی ایسی ہی دعا کرتے ہیں کہ
یا ﷲﷻ
حضرت #ابراہیمؑ کو آگ سے محفوظ رکھنے والے
حضرت یوسف ؑ کو اندھیرے کنواں سے نکالنے والے 
حضرت یونس ؑ کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھنے والے
حضرت موسیؑ کو #فرعون سے بچانے والے
ہمیں بھی تمام مشکلات ۔پریشانیوں سے ایسے ہی محفوظ فرما ۔جیسے تونے اپنے بندوں کو #محفوظ فرمایا ۔ کرونا کی #وبا پھیلی ہوئی ہے  یا شافی اسم کی برکت سے ہمیں اس وبا سے محفوظ فرما ۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمادیں ۔ ہمیں بخش دیں ۔ اپنے #پیارے_حبیب_ﷺ کے صدقے میں ہم پر کرم فرما ۔ ہم پر رحم فرما۔ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area