گوکتوغ کو سپاہیوں کا سربراہ کیوں بنایا گیا۔

 السلام علیکم

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے گوکتوغ جس کو کورولش عثمان سیزن 2 میں سپاہیوں کا سربراہ بنایا گیا ہے۔

اب جانتے ہیں کہ گوکتوغ کو سپاہیوں کا سربراہ بنانے کی وجہ کیا تھی۔

اصل میں گوکتوغ پہلے منگولوں کے ساتھ تھا اور انکے بارے میں ہر چیز جانتا ہے۔انکے لڑنے کا انداز اور انکی چالیں کچھ نا کچھ سمجھ سکتا ہے۔

اور اس طرح الپ کاسربراہ بن کر وہ سپاہیوں کو اچھی تربیت دے گا اور انہیں اچھے گر  اور باتیں سکھائے گا۔

میرے خیال سے ایک وجہ اسکا عثمان بے کے ساتھ اور اپنے فرائض کے ساتھ وفاداری بھی ہے۔

جب کلوچاہسار فتح ہونا تھا تب گوکتوغ نے اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر اپنی جان کی پرواہ نا کی اور اپنا فرض پورا کرتے ہوے عثمان اور انکے لشکر کے لیے دروازہ کھولا۔

 جب کسی جنگ میں فتح ہوتی ہے تو ایک ایک سپاہی کا اپنا اپنا کردار ہوتا ہے۔

اور قلعہ فتح کے موقع پر اگر گوکتوغ دروازہ نا کھول پاتا تو بہت نقصان ہونا تھا۔

میری ان تحاریر کو دیکھنے کے گھنٹی پر کلک کیا کریں اور مجھے راے دینے کے لیے یا کسی اور موضوع کی فرمائش کے لیے کومنٹ کیا کریں

اگلی تحریر بوران الپ کے بارے میں ہو گی کہ اسے عثمان نے اپنے ساتھ کیوں رکھا۔

از قلم حافظ محمد فخر الدین



https://link2fakhar.blogspot.com/2020/12/blog-post_28.html


No comments:

حج بہترین عبادت

حج - ایک روحانی سفر حج - ایک روحانی سفر حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے۔ ہر مسل...