ترکی میں سونا دریافت کرنے میں کس کا اہم کردار ہو سکتا ہے بہترین تحریر


 ایک خبر کے مطابق ترکی میں ارطغرل غازی کی جائے تدفین جو کہ سوگوت میں ہے 

وہاں سے 99 ٹن سونا دریافت ہوا ہےا 

 اپکومعلوم ہو گا ارطغرل ڈرامہ میں ج

حاجاتوریان استاد کو سونا نکالتے ایک ندی سے دیکھایا گیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ ہو سکتا ہے وہاں حجاتوریان استاد نے ارطغرل غازی کے بتانے پر چھایا ہو۔

یاد رہے یہ حاجاتوریان استاد وہی ہیں جنھیں ارطغرل نے بچایا تھا اور اپنے ساتھ قبیلہ لے گئے تھے۔


No comments:

حج بہترین عبادت

حج - ایک روحانی سفر حج - ایک روحانی سفر حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے۔ ہر مسل...