Type Here to Get Search Results !

گوگل کروم کی نئی خصوصیات جنکا جاننا بہت ضروری ہے


 السلام علیکم

جی تو دوستو آج ہم بات کریں گے گوگل کروم کے بارے میں۔

گوگل کروم 2008 میں متعارف کروایا گیا تھا اور اس کے بعد اج تک استعمال ہو رہا ہے۔

یہ اپنی نوعیت کا بہترین شاہکار ہے۔اب تک دنیا کی اکثریت اسے استعمال کر رہی ہے۔

ہم میں سے اکثر لوگ گوگل کروم کے خاص فیچرز کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہوں گے۔

ان خاص فیچرز یعنی پروگرامز کے زریعے ہم مضامین لکھ سکتے ہیں اور اسے محفوظ بھی رکھ سکتے ہیں۔

اور تو اور ہم نئی زبان بھی سیکھ سکتے ہیں۔

آج ہم آپ کو سب چیزوں کے بارے میں بتائیں گے۔اور خاص بات یہ کہ اضافی چارجز بھی نہیں ہوں گے۔


پاکٹ:

اس کے زریعے ہم کسی بھی مضمون کو محفوظ کر سکتے ہیں اور اسے کسی بھی ڈیوائس میں دوبارہ سے پڑھ سکتے ہیں۔

یہ ایک لاجواب سروس ہے جس سے بہت سے لوگ فائدہ حاصل کرتے ہیں۔


لینگویج امریسن:

اس کے زریعے ہم انگلش کے الفاظ یا جملوں کو اپنی زبان میں تبدیل کر سکتے ہیں اور بآسانی اسے پڑھ سکتے ہیں۔

اب زبان کا مسئلہ گوگل کروم نے حل کر دیا ہے۔


۔پینک بٹن:

یہ ایک ایسا بٹن ہے جس کو کلک کر کے ہم اپنی محفوظ شدہ دستاویزات کو اور زیادہ محفوظ کر سکتے ہیں اس طرح کہ کوئی آپ کے موبائل سے بھی وہ چیزیں نہیں دیکھ سکے گا۔

اور بھی کافی فیچرز ہیں۔

اگر آپ اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار فرمائیں گے تو دوسری پوسٹ میں مزید معلومات اپکو فراہم کی جائیں گی۔

https://www.historypk.site/2021/02/blog-post_11.html

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area