بے نام لوگ قسط نمبر 5 بہترین کوالٹی

 اور سلجوقوں کا عروج ڈرامہ میں عمر خیام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

اس ڈرامہ میں ماموں کے نام سے کردار ادا کر رہے ہیں۔

انکی پیاری اور خوبصورت آواز جس میں وہ قرآن کریم کی آیات، احادیث مبارکہ اور

 اچھے قصے سناتے ہیں جس سے دل کو سکون ملتا ہے۔

خاتون اداکارہ میں بہت ہی کمال کی اداکارہ

کورولش عثمان میں وہ غونچا خاتون کے نام سے کردار ادا کر رہی ہیں۔

جبکہ اس ڈرامہ میں ان کا نام بیرفین ہے۔

لیکن بے نام و نشان لوگ ڈرامہ میں ولن کرداروں میں شامل ہیں۔

عظیم سلجوق میں رستم باطنی اور بوزکش سنجار کا ساتھی بھی اس ڈرامہ میں بہترین کردار ادا کر رہے ہیں۔


بے نام لوگ قسط نمبر 1

اس کے علاوہ اور بھی مشہور اداکار شامل ہیں

Post a Comment

0 Comments