اب سبق کبھی نہ بھولے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں بہترین طریقے


 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے


اج ہم بات کریں گے سبق یاد کرنے کے کون کون سے خاص طریقے ہیں۔


کچھ لوگ بہت بار یاد کرتے ہیں لیکن کچھ بھی یاد نہیں ہوتا


یا پھر یاد تو ہو جاتا ہے لیکن سناتے وقت یا لکھتے وقت بھول جاتا ہے 


جس سے انسان بہت ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔


اج اس ویڈیو میں بہت ہی خوبصورت طریقہ سے سبق چاہے وہ کسی بھی کتاب کا ہو 

یاد کرنے اور آسانی سے سنانے اور لکھنے میں مدد فراہم کرے گا


اور ہمیں یقین ہے کہ آپ ان سٹیپس پر عمل کرنے کے بعد ہمیں دعائیں دیں گے




No comments:

حضرت عمرؓ کا وہ واقعہ جو آپ کو رلا دے گا | ایمان افروز سبق

حضرت عمرؓ کا وہ واقعہ جو آپ کو رلا دے گا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا شمار اسلام کے عظیم حکمرانوں میں ہوتا ہے۔ آپؓ نہایت نرم دل اور ...