Type Here to Get Search Results !

Kurulus Usman New Entry soon

 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

آپ تمام دوست انتظار کر رہے ہیں کرولش عثمان میں ترگت کا 

لیکن یہاں ایک اہم خبر بتانے جا رہا ہوں کہ ترگت بھی اے گا

لیکن ساتھ ہی ساتھ کیونکہ کرولش عثمان میں

عبد الرحمن غازی کی شہادت دکھائی گئی ہے

 اور اب بامسے اکیلے رہ گئے ہیں اور ان کا ساتھ دینے کے لیے آئیں گے

غازی ارطغرل کے بڑے بھائی 

ہاں جی صارم/سنگورتین صاحب کی کرولش عثمان 

سلطان یاوز  

میں 

اینٹری کا بہت جلد امکان ہے۔

دوسری طرف عمر صاحب کی بیٹی ملہون خاتون کے ساتھ عثمان صاحب کی شادی ہو گی 

لیکن کب: بہت جلد 

جیسے جیسے سیزن 2 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے ویسے ویسے اہن کرداروں کی شہادت بھی ہو رہی ہے

اور انکی جگہ لینے کے لیے یاولک ارسلان جو کہ پچھلی کچھ اقساط پہلے دکھایا گیا تھا کہ وہ عثمان غازی کے وفادار بن گئے ہیں 

https://rb.gy/kcy6zs

بہت زیادہ امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ یاولک ارسلان جلد ہی واپس آئیں گے اور کرولش عثمان میں اپنا بہترین کردار ادا کریں گے۔

جی تو ہم بات کر رہے تھے ایک نئے کردار یعنی صارم صاحب کی 

اناگول قلعہ میں درویش ذولفقار کی شہادت کے بعد وہاں عثمان کو ضرورت ہے ایک اور بہترین جاسوس کی 

اور جہاں بہترین جاسوس کی بات کی جائے وہاں لازماً صارم بے کا نام سامنے آتا ہے۔

آپ سب کو یاد ہو گا سنگورتین صاحب نے غازی عثمان سے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ میں ایک اہم مشن پر جا رہا ہوں

اور جب اپکو میری شدید ضرورت ہو گی میں وہاں اپکی مدد کے لیے آ جاؤں گا

ہمیشہ صارم صاحب کی اینٹری اس موقعہ پر ہوتی ہے جہاں کسی کے گمان میں بھی نہیں ہوتا۔

اور دوسری بات

جب عثمان اپنے قبیلہ سے اناگول قلعہ فتح کرنے کے لیے نکلے گا تو اناگول قلعہ کا دروازہ اندر سے ترگت کھولے گا۔

بوذداغ صاحب نے ابھی تک بہت سے کرداروں کو غائب رکھا ہوا ہے 

امید ہے کرونا وائرس کی شدت سے پہلے دوسرا سیزن اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا اور اناگول قلعہ فتح ہو جائے گا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ صارم صاحب کس قسط میں عثمان کے جاسوس کے طور پر ظاہر ہوں گے۔

اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہم مزید اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچائیں ہ وہ

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

آپ تمام دوست انتظار کر رہے ہیں کرولش عثمان میں ترگت کا 

لیکن یہاں ایک اہم خبر بتانے جا رہا ہوں کہ ترگت بھی اے گا

لیکن ساتھ ہی ساتھ کیونکہ کرولش عثمان میں

عبد الرحمن غازی کی شہادت دکھائی گئی ہے

 اور اب بامسے اکیلے رہ گئے ہیں اور ان کا ساتھ دینے کے لیے آئیں گے

غازی ارطغرل کے بڑے بھائی 

ہاں جی صارم/سنگورتین صاحب کی کرولش عثمان میں اینٹری کا بہت جلد امکان ہے۔

دوسری طرف عمر صاحب کی بیٹی ملہون خاتون کے ساتھ عثمان صاحب کی شادی ہو گی 

لیکن کب: بہت جلد 

جیسے جیسے سیزن 2 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے ویسے ویسے اہن کرداروں کی شہادت بھی ہو رہی ہے

اور انکی جگہ لینے کے لیے یاولک ارسلان جو کہ پچھلی کچھ اقساط پہلے دکھایا گیا تھا کہ وہ عثمان غازی کے وفادار بن گئے ہیں 

بہت زیادہ امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ یاولک ارسلان جلد ہی واپس آئیں گے اور کرولش عثمان میں اپنا بہترین کردار ادا کریں گے۔

جی تو ہم بات کر رہے تھے ایک نئے کردار یعنی صارم صاحب کی 

اناگول قلعہ میں درویش ذولفقار کی شہادت کے بعد وہاں عثمان کو ضرورت ہے ایک اور بہترین جاسوس کی 

اور جہاں بہترین جاسوس کی بات کی جائے وہاں لازماً صارم بے کا نام سامنے آتا ہے۔

آپ سب کو یاد ہو گا سنگورتین صاحب نے غازی عثمان سے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ میں ایک اہم مشن پر جا رہا ہوں

اور جب اپکو میری شدید ضرورت ہو گی میں وہاں اپکی مدد کے لیے آ جاؤں گا

ہمیشہ صارم صاحب کی اینٹری اس موقعہ پر ہوتی ہے جہاں کسی کے گمان میں بھی نہیں ہوتا۔

اور دوسری بات

جب عثمان اپنے قبیلہ سے اناگول قلعہ فتح کرنے کے لیے نکلے گا تو اناگول قلعہ کا دروازہ اندر سے ترگت کھولے گا۔

بوذداغ صاحب نے ابھی تک بہت سے کرداروں کو غائب رکھا ہوا ہے 

امید ہے کرونا وائرس کی شدت سے پہلے دوسرا سیزن اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا اور اناگول قلعہ فتح ہو جائے گا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ صارم صاحب کس قسط میں عثمان کے جاسوس کے طور پر ظاہر ہوں گے۔

اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہم مزید اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچائیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area