Type Here to Get Search Results !

بے نام لوگ سیزن 2 قسط 14 اردو سبٹائٹل

 السلام علیکم دوستو بے نام لوگ ڈرامہ سیریل کی قسط نمبر14 اردو ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے


امید ہے یہ آپ کو پسند آئے گا

اس سیریل میں آپ کو ترکی کی خفیہ ایجینسی کے جانبازوں کی ایک ایسی جان فروش جماعت دیکھنے کو ملتی ہے جو اپنے وطن کے لیے جان لٹانا جانتے ہیں

ناصرف اپنی وطن کے دشمنوں کا خاتمہ کرتے ہیں بلکہ اس طرح سے حملہ آور ہوتے ہیں کہ دشمن دوبارہ ان کی طرف نگاہ اٹھانے کی بھی جرت نہیں کرسکتا

اسلام کے یہ عظیم سپہ سالار اور مجاہد اپنی دین و وطن کے لیے اپنی جان لٹانے سے گریز نہیں کرتے اور گورنر کمانڈر اور سپاہی ایک ہی جذبہ کے ساتھ شھادت کے امید وار ہوتے ہیں

ترکی کی تاریخ میں اس طرح کی یہ پہلی سیریز ہے جس میں کھلے عام اپنے دشموں کو اس طرح بے نقاب کیا گیا ہے

بے نام لوگ سیزن 2 قسط نمبر 14 لنک

بے نام لوگ سیریز میں آپ کو ٹینک

ہیلی کپٹر

جہاز

سنائپر

چلاتے ہوئے بھی دیکھایا گیا ہےاسے فلماتے ہوئے لاکھوں کروڑوں ترکش لیرا لگے ہیں

اس وقت میڈیا کا دور ہے

اور ترکی اس بات کو بخوبی استعمال کررہا ہے اور نتیجہ ہمارت سامنے ہے

ترکی میں دیریلش ارطغرل کی کامیابی کے بعد اب تک کئی تاریخی و حب وطنی پر مشتمل سیریز بن چکی ہیں

اس وقت ترکی کی انڈیسٹری بالی ورڈ اور ہالی ورڈ کے مقابلہ میں ہے

بے نام لوگ ڈرامہ سیریل میں آپ کو کئی کردار ایسے ملتے ہیں جو کہ دیریلش ارطغرل یا کسی تاریخی سیریز میں کام کرچکے ہیں

اور یہ بات اس کی مقبولیت میں چار چاند لگا رہی ہے نا صرف ترکی بلکہ کئی ممالک بشمول پاکستان و انڈیا میں بھی اسے سہرایا جارہا ہے جس وجہ سے ترکی کی عوام اور اداکاروں کی پاکستان سے محبت مزید بڑھ      گئی ہے

کیوںکہ اس سیریل میں ترکی سے والہانہ محبت و عشق کا بتایا گیا ہے کہ اگر ایک طرف وطن کی محبت ہو اور ایک طرف گھر والوں کے ساتھ رہنا بسنا اور ان کے ساتھ عظیم تعلق ہونے کے باوجود دوریاں ہوں تو یہ صرف وطن کے لیے برداشت کرتے ہیں اور تمام تر رشتوں کو پس پشٹ ڈال کر وطن کے لیے اپنی جانیں قربان کرکے شہادت mooجیسے عظیم مرتبہ پر فائز


ہ


وجاتے ہیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area