سلجوقوں کا عروج قسط 28 اردو سبٹائٹل

 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

جی تو دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں


گے

اج ہم لائے ہیں سلجوقوں کا عروج 

اس کا دوسرا نام نظام عالم بھی ہے۔


دیکھا جائے تو 28 نمبر قسط بہترین اقساط میں سے ایک شمار ہو رہی ہے۔


سلطان ملک شاہ پر راز ظاہر ہونے کے بعد اپنے قریب ترین دوستوں کی طرف سے بے وفائی کا شبہ 

جب انسان کو اس کے دوستوں کی طرف سے کچھ نقصان ہوتا ہے تو وہ اندر سے ٹوٹ جاتا ہے 

سلجوقوں کا عروج قسط 28 اردو سبٹائٹل یہاں کلک کریں

پھر وہ کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتا  

 

سلجوقوں کا عروج قسط 28 اب تک کی شاندار قسط ہے اس میں سبھی نے بہترین کردار ادا کیے ہیں



بلکہ یوں کہیں کہ حق ادا کر دیا ہے


سلطان کا اپنی بیگم کو مردہ سوچنا سمجھنا اور پھر اچانک سے زندہ سامنے دیکھنا واقعی جگر کا کام ہے







No comments:

ذکرِ مصطفی ﷺ | دلوں کا سکون اور ایمان کی تازگی

  ویڈیو بیان ایمان افروز بیان الحمد للہ! اس ویڈیو میں نہایت اہم اور ا...