سلجوقوں کا عروج قسط 29 اردو سبٹائٹل


 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

امید ہے آپ سب مکمل خیریت سے ہوں گے


اج ہم پیش کریں گے سلجوقوں کا عروج قسط نمبر 29 


یہ قسط بہت شاندار رہی 

سلطان ملک شاہ نے شلیمزار پر کافی بار حملہ کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے


ادھر حسن صباح کو سنجار نے تیر مارا مگر پھر بھی وہ ٹھیک ہو گیا


اور یہاں ملک تیکش کی آنکھیں بھی تندرست ہو گئیں

ان سب کو اتنی چوٹیں لگتی ہیں مگر پھر بھی بچ جاتے ہیں جب کہ عام سپاہی کو ہلکی سی تلوار چھو بھی جائے بلکہ دو تھپڑ پڑنے سے ہی مر جاتے ہیں


اس قسط میں عبداللہ علی نے بہت کردار ادا کیا

No comments:

ذکرِ مصطفی ﷺ | دلوں کا سکون اور ایمان کی تازگی

  ویڈیو بیان ایمان افروز بیان الحمد للہ! اس ویڈیو میں نہایت اہم اور ا...