Mavera episode 5 urdu subtitles


 السلام علیکم

 ایک اور #ڈرامہ حاضرِ خدمت ہے، 

جی ہاں آپ کی چاہت پر پورا اترنے والا #بہترین ڈرامہ۔۔ #سسپنس فل، #ایکشن سے بھرپور، #قرآن و #احادیث اور #اذانوں سے گونجتا ہوا، #افطاری و #سحری کے مناظر




۔۔


 ایک ایسا ڈرامہ جو آپ پر اپنے واقعات اور مناظر کی وجہ سے #جادو پھونک دے گا۔۔ اور آپ ایک کے بعد ایک قسط کی #فرمائش کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔




ڈرامے کا #تعارف پڑھ لیجیے۔۔۔اور تیار ہو جائیے بین الاقوامی جالوں سے روشناس ہونے کےلیے، دشمنوں کی چالاکیاں اور اپنوں کے فریب کے ساتھ #حق کے راہیوں کا اخلاص، اخلاق اور #باطل کے سامنے خم ٹھوک کر کھڑا ہونے والوں کو دیکھنے کےلیے۔۔

No comments:

حج بہترین عبادت

حج - ایک روحانی سفر حج - ایک روحانی سفر حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے۔ ہر مسل...