Mavera Turkey drama trailer in urdu subtitles

 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے 

مکی ٹی وی 2 پیش کر رہا ہے آپ کے لیے ایک بہترین   T 

اس رمضان ایک نیا صوفی ازم سے بھرپور سیریز لارہا ہے

ڈرامہ آخی برادری کے حاجی احمد یسوی پر بنایا گیا ہے 💙

یادرہے یہ وہی آخی برادری ہے جس نے تابدک ایمرے ، شیخ ادیبالی اور یونس ایمرے جیسے درویش پیدا کئے اور حاجی احمد یسوی رحمۃ اللہ علیہ انہی کے مرشد جانے جاتے ہیں 

❤️ ہ

 💙


#maveraترکش ڈرامہ سیریل 


ڈرامہ کا نام ہے ماورا 

اس ڈرامہ کی جلال الدین خوارزم شاہ ڈرامہ سے مماثلت ہے لیکن اس سے کئی گنا بہترین ہے 


اس ڈرامہ میں حشاشین کے ساتھ مقابلہ ہوتا ہے سلجوقوں کے ساتھ


جال کے اندر جال اور کھیل کے اندر کھیل 

ماورا ڈرامہ میں انتہائی کمال طریقہ سے ایکٹنگ کی گئی ہے


ڈرامہ سیریل ماورا کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے


اس ڈرامہ میں بغداد کا زکر کیا گیا ہے جس میں وزیر جس کا نام عاطف ہے 


اس نے سلجوقوں کے درمیان دراڈ پیدا کر دی 

یہ شخص خفیہ طور پر حشاشین کی طرف سے سلجوقوں میں داخل ہوتا ہے اور حشاشین کے لیے جاسوسی کرتا ہے 

Mavera Turkish Drama is most beautiful 

And now first trailer is uploaded from

Makkitv2.com 









Post a Comment

0 Comments