Type Here to Get Search Results !

ترکی ڈرامہ نظام عالم میں 2 کردار

 ترکی ڈرامہ سلجوقوں کا عروج میں سلطان ملک شاہ


کی 2 بیویوں کے مابین معاملات اور ہمارے لیے سبق

زبیدہ خاتون

ترکان خاتون 

تحریر شاید تھوڑی طویل ہو لیکن پڑھنے کی زحمت فرمائیے گا 

آج میں ان دونوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہا 

اگر میری کوئی بات اچھی لگے یا میری باتوں کے علاوہ ان کے متعلق آپ کے ذہن میں خیالات ہوں تو کومنٹس میں بتایئے گا 

ہم پہلے بات کرتے ہیں زبیدہ خاتون کی 

ویسے آج زبیدہ خاتون اور تارکان خاتون کی لڑائی دیکھ کر مزہ آیا 

زبیدہ خاتون جیسی عورت ہر گھر میں ہونی چاہئے ماشاء اللہ ذہین وسیع ظرف اور باوفا اور زبیدہ خاتون ایسی عورت تھی جو ہمیشہ اپنے سلطان کو حوصلہ دیتی تھی انکی ہمت بڑھاتی تھی اگر ہر گھر میں ایک ایسی عورت موجود ہو تو جوائنٹ فیملی کا سسٹم بہت ہی بہترین ہوسکتا ہے کیونکہ ایسی عورت ان عورتوں کو سیدھا رکھتی ہے جو غلط راستے کا تعین کرتی ہیں  

اللہ زبیدہ خاتون کے درجات بلند فرمائے (آمین)

اب بات کرتے ہیں تارکان خاتون کی اللہ ایسی بیوی اور ایسی ماں کسی کو نہ دے جو عورت اپنی اولاد کو اپنے رشتے داروں کے خلاف بھڑکائے اور اپنے چھوٹے بچے سے یہ کہے کہ مجھ پر بہت ظلم کیا گیا ہے مجھے ہمیشہ دیوار سے لگایا گیا ہے تو آپ خود بتائیں اس بچے کی تربیت خاک اچھی ہوگی ماں اولاد کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے جب ماں  شروع سے ہی اپنی اولاد کے دماغ میں زہر بھرے گی تو کیا خاک اسکے بیٹے بہاد ہونگے؟؟؟ 

اور ویسے ماں ماں ہوتی ہے اپنی اولاد کے لئے غلط قدم اٹھانا پڑے وہ اٹھاتی ہے لیکن یہ بات ضرور ہے کہ ایسا نہیں کرنا چاہئے لیکن بحیثیتِ ماں وہ اپنی جان کو اپنے بیٹے کے لئے خطرے میں ڈال رہی لیکن جو بھی کررہی ہے غلط کررہی ہے کیونکہ اسکی نیت صاف نہیں اور اسکا دل بغض و حسد سے بھرا پڑا ہے اور تارکان خاتون ہمیشہ اپنے شوہر کے سامنے مایوس کُن باتیں کرتی ہے وہ جب بھی پریشانی کی حالت میں ہوتے ہیں انکو مزید پریشان کرنے کے لئے زہر بھری باتیں کرتی ہے  اور انکی بچی ہوئی ہمت کو توڑنے کی کوشش کرتی ہے

اللہ کسی کو ایسی ماں اور ایسی بیوی نہ دے (آمین)

✍️

جزاک اللہ

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area