ترکش سیریز اس سال میں کون کون سی آئے گی

 New Historical Turkish🇹🇷 Dramas


coming this Year 2021.

اس سال آنے والے کچھ تاریخی ترکی ڈرامے:


-------------------------------------------


Kuruluş Osman-

1)✅کورولوش عثمان - سیزن 3

جو "سلطنت عثمانیہ" کے بانی ⚔عثمان غازی پر مبنی ہے....

      ⬅️🗓اس ڈرامہ کے سیزن-3 کی شوٹنگ "اکتوبر" میں شروع ہو گی اور "نومبر" میں یہ ریلیز کی جائے گا.


-------------------------------------------


Uyanis Büyük Selçuklu-

2)✅عظیم سلجوقوں کا عروج - سیزن 2

جو "سلطان الپ ارسلان" پر مبنی ہے....

       ⬅️🗓یہ ڈرامہ "اگست" یا "ستمبر" میں ریلیز کیا جائے گا.


-------------------------------------------


Barbarõslar

3)✅باربروسلار - سیزن 1

جو سلطنت عثمانیہ کے بحری کمانڈر "خیر دین باربروسہ" پر مبنی ہے....

     ⬅️🗓یہ ڈرامہ "ستمبر" میں منظر عام پر آئے گا.


-------------------------------------------


Mendirman Jaloliddin

4)✅میندرمان جلال الدین - سیزن 2

جو خوارزم کے "سلطان جلال الدین" پر مبنی ہے، جس نے چنگیز خان کو کئی مرتبہ شکست دی....

      ⬅️🗓یہ ڈرامہ "نومبر" میں نشر کیا جائے گا.


-------------------------------------------


Yavuz🔱

5)✅یاووز - سیزن 1

یہ ڈرامہ سیریز سلطنت عثمانیہ کے "سلطان سلیم(اول)" پر مبنی ہے. اس میں جنگیز جوشقون(ترگت) سلطان کا کردار ادا کریں گے.


-------------------------------------------

تشکیلات مخصوصہ سیزن 2 

یہ ڈرامہ بھی نومبر میں آئے گا


ملازگرت ترکش مووی

اس کا مرکزی کردار ترگت کے نام سے مشہور اداکار ادا  کریں گے

Comments

Popular posts from this blog

الپ ارسلان سیزن 2 قسط نمبر 1 اردو سبٹائٹل

Teskilat Episode 1 In Urdu Subtitles

Mind Map Mastery pdf