السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
باربروسہ ڈرامہ سیریز کے پہلے سیزن کی پہلی قسط کا
✅Assalam-O-Alaikum!
Today is Thursday,🔥😍 #BarbaroslarAkdenizinKılıcı Season-1 🔘Bölum-01 will be "LIVE" on Turkish Channel 🔘TRT-1 at 🔘10:00pm according to Pakistani🇵🇰 Time and at 🔘10:30pm according to Indian🇮🇳 time......
السلام علیکم! آج جمعرات ہے،
باربروسلا: "بحیرہ روم کی تلوار" سیزن-1 کی 🔘پہلی(1st) قسط ترکی کے چینل #TRT_1 پر 🔘پاکستانی🇵🇰 وقت کے مطابق رات🔘10:00 بجے جبکہ 🔘انڈیا🇮🇳 کے وقت کے مطابق رات 🔘10:30 بجے "براہ راست" نشر کی جائے گی.....😘❤️
🔘نوٹ:
مکمل قسط#1 "اردو سبٹائٹل" کے ساتھ دیکھیں
کلپرومو جاری کر دیا گیا ہے