Type Here to Get Search Results !

تشکیلات سیزن 2 قسط 1 اردو سبٹائٹل

 پہلی قسط میں یہ تینوں شیر ترگت کو قبیلے لائیں گے لیکن ان پر راستے میں  حملہ ہوگا ان کو بہت مشکلات


کا سامنا کرنا پڑے گا، 

 یہ تینوں ترگت کا دفاع کرنے میں ناکام ہوتے دیکھائی دیں گے ، اور  یہ سب دیکھتے ہوئے جب پاکستانیوں کا خون جل رہا ہوگا 

تب ایک اور شیر آکر ان کافروں پر ٹوٹ پڑے گا 

اور چن چن کر تن تنہا ایک ایک کو جہنم واصل کرے گا 😁 

اور وہ شیر ہوگا اپنا عثمان بے 😍

 ویسے بزداغ انکل نے عثمان بے کو نا صرف منگولوں اور صلیبیوں کے مقابلے میں اتارا بلکہ وہ اس سیزن میں بابا عروج (باربروسہ) کا بھی مقابلہ کریں گے ریٹنگ کے لیئے

 عثمان بے یاد رکھنا ارتغل بے کی بات  

 ارتغل بے نے عثمان کو بتایا تھا کہ کبھی بھی دو حریفوں کا ایک ساتھ مقابلہ مت کرنا 😁🤣

اس لیئے میرا بھی مشورہ ہے کہ صرف کافروں کا مقابلہ کرو  بابا عروج کے ساتھ نہ کر پاؤ گے 😁

خیر ہم تو دونوں کے ساتھ ہے  😍😍

ہمارا دیکھنے کا مقصد صرف تاریخ ہونا چاہیئے نہ کہ دوسرے ایکٹیویٹز

  ہر قسط آپ کی امیدوں پر پورا نہیں اترسکتی  کیوں کہ دیکھایا وہی جائے گا جو تاریخ ہوگی اور تاریخ کے ساتھ آپ کے پسند کے مطابق چیڑ چھاڑ نہیں ہوسکتی اور نہ ہی یہ کوئی اچھی بات یے،

 ہاں پروڈیوسر یہ تجرب رکھتا ہے کہ کب کہاں اور کیسے تھوڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے اور میرا خیال ہے کہ ان کے اس تجربے کا احترام بھی کرنا چاہیے کیونکہ نہ چاہتے ہوئے بھی وہ لوگ کچھ نہ کچھ تبدیلیاں لاتے ہیں کیونکہ ان کی نظریں ہمارے ریویز پر ہوتی ہیں

تو پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ پروڈیوسز جو تاریخ دیکھاتے ہیں اس پہ گزارا کریں اور برداشت کریں اپنے اندر کا ننھا سا پروڈیوسر یا رائٹر باہر نکالنے کی ضرورت نہیں ہے

ان تاریخی ڈراموں کو دیکھتے رہے، ان کو فیسبک، یوٹیوب اور گوگل پر بھی سرچ کرتے رہے تاکہ وہاں بھی ان کی ریٹنگ اچھی رہے   ہر جگہ ان کی ویز زیادہ سے زیادہ ہونے چاہیئے

ایک بار پھر بتاتا چلوں کہ 

جتنے بھی تاریخی ڈرامے ہیں ترکی کے سارے دیکھتے رہیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area