اظرین کرام ! خیرالدین پاشا مسلم بحری تاریخ کے ایک بہترین امیر البحر گزرے ہیں، جن کی ذات سے بہت سے کارنامے وابستہ ہیں. بدقسمتی سے ان کے کارناموں اور معرکوں کے بارے میں اردو میں بہت کم مواد دستیاب ہے. اس لئے آج ہم نے کوشش کی ہے کہ مواد اکٹھا کرکے آپ سب کے لئے تفصیلاً آرٹیکل بنایا جائے۔
عروج باربروسہ کی تاریخ |
خیر الدین باربروسا ایک ترک تاجر تھے جو بعد ازاں سلطنت عثمانیہ کی بحری افواج کا كماندر مقرر ہوا اور کئی سالوں تک بحیرہ روم میں اپنی طاقت کی دھاک بٹھائے رکھی۔ اس سے پورا بحریہ روم ڈرتا تھا۔ وہ یونان کے جزیرہ مڈیلی ( لیسبوس) میں پیدا ہوا۔ اس کا انتقال استنبول میں ہوا۔ اس کا اصل نام خضر یعقوب اوغلو (خضر ابن یعقوب) تھا۔ خیر الدین کا لقب اسے عظیم عثمانی فرمانروا سلطان القانونی نے دیا تھا۔ یہ وہی سلطان سلیمان القانونی ہیں جن پر میرا سلطان ڈرامہ بنایا گیا ہے(جس میں تاریخ نہیں بلکہ صرف فیکشن دکھایی گئی ہے). باربروسا کا نام اس نے اپنے بڑے بھائی بابا عروج (عروج رئیس) سے حاصل کیا تھا جو الجزائر میں ہسپانویوں کے ہاتھوں شہید ہوا تھا.
٭باربروسہ٭ ڈرامہ 16 کو آرہا ہے لیکن باربروسہ ہے کون اللہ کے دین کا وہ مجاھد جس نے دنیا میں دین اسلام کی دھاک بٹھائی اور دشماناں اسلام کو نست و نابود کیا آخر کیا وجہ تھی کہ عیسائی باربروسہ کو دیکھ کر کھسک جاتے اور اپنا لاکھوں روپے پر مبنی جھاز اور سامان اسی طرح چھوڑ کر بھاگ جاتے باربروسہ کو بحیرہ روم کی تلوار کس نے کہا یورپ کیوں ان کے نام سے لرزتا تھا کیا وجہ تھی کہ انہیں باربروسہ کا لقب دیا گیا عروج باربروسہ کا بازو کیسے کٹا کس طرح عروج باربروسہ کے ایک سپاہی نے پورا بحری جھاز فتح کیا کیسے باربروسہ برادران نے لاکھوں مسلمانوں کو عسائیوں کی قید سے چھڑوایا یہ سب باتیں جانیں ہماری 8 اقساط پر مبنی ویڈیوز میں باربروسہ کی فتوحات تاریخ کارنامے اور دین اسلام کے لیے کی گئیں خدمات ایک ہی لنک پر 8 اقساط دو ماہ کی محنت سے تیار کی گئیں ان اقساط میں ایسا سحر ہے کہ آپ یقینا بنانے والے کو داد دیے بغیر نہیں رہ سکتے
دوستو اصل تاریخ کیا ہے اور انگریز کیوں باربروسہ کو ڈاکو اور لٹیرہ کہتے ہیں اس پر ہم نے 8 اقساط پر مبنی تاریخی حوالاجات کے ساتھ ایک مکمل ڈاکومنٹری تیار کی ہے جس پر دو ماہ سے بھی زائد عرصے کا وقت لگا ہے اس ڈاکمنڑی کے تمام لنکس یہاں نیچے موجود ہیں دیکھئے یہاں سے