*جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے...!
🌹♥️🌹*
*جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا...!*
*پھر چاہے وہ چیز رزق ہو، محبت ہو، سکون ہو یا کچھ بھی ہو...!*
""""""""چار عدد کا کمال"""""""
ایک شیرنی کا مالک سینہ تان کے چلتا ھے سوچو چار شیرنیاں رکھنے والا کتنا بہادر ہوگا😎
پاکستان کے چار صوبے ہیں ہر صوبے سے ایک شیرنی ہو تو قوم میں اتحاد و اتفاق کی فضاء قائم ہوجائے یوں لسانیت و قوم پرستی جڑ سے اُکھڑ جائے گی🙃
موسم چار ہیں ایک شیرنی بہار کی طرح ہو ایک خزاں کی طرح ایک گرمی جیسی اور ایک سردی جیسی تاکہ ایک ہی گھر میں جنت کا مزہ ملے☺
چار سمتیں ہیں ایک شیرنی آگے ہو ایک پیچھے ایک دائیں ایک بائیں جانب ہو تاکہ لومڑیاں دور رہیں😳
بیوی ویسے بھی ایمان کی محافظہ ہوتی ہے تو کیسا مضبوط و محفوظ ایمان ہوگا کہ اگر چاروں جانب محافظ ہوں☺
انسان چار چیزوں سے مرکب ہے آگ"ہوا"پانی"مٹی
چار بیویاں اِن چاروں جیسی ہوں ایک آگ سی جو جلا دے ایک پانی سے جو بجھا دے ایک ہوا سے جو اڑا دے ایک مٹی سے جو دفنا دے😍
اعضاء اربعہ دو ہاتھ دو پاؤں بھی کل چار ہیں
ایک بیوی ایک ہاتھ دبائے دوسری دوسرا ہاتھ تیسری ایک پاؤں کی مالش کرے چوتھی دوسرے پاؤں کی مالش کرے
یوں بندہ پرسکون رہے😘😍😘
اصولِ دین چار ہیں قرآن"سنت"اجماع"قیاس
ایک بیوی قرآن کی ماہرہ ہو دوسری حدیث کی عالمہ تیسری اجماعِ امت کی چوتھی قیاس و عقل کی ماہرہ ہو
یوں اولاد محدث و فقیہ پیدا ہوں گے☺
فقہ چار ہیں حنفی شافعی مالکی حنبلی
تو ایک حنفیہ ہو دوسری شافعیہ تیسری مالکیہ چوتھی حنبلیہ تاکہ اصول و فروع ایک چھت تلے جمع ہوں☺
طریقت کے سلسلے بھی چار ہیں چشتی سہروردی نقشبندی قادری
بیویاں بھی چار ہوں قادریہ"چشتیہ"نقشبندیہ"سہروردیہ
تاکہ ایک ہی گھر میں مراقبہ و محاسبہ اور فیض عام ہو جائے🥰
لیکن یہ سب تب کریں جب شوقِ شہادت ہو🤩
No comments:
Post a Comment