تشکیلات سیزن 2 قسط 2 اردو سبٹائٹل


 ارجنٹینا کو پاکستان اگر طیارے نہ فروخت کرے 

تو پھر ساری ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہو جائینگی، 

جیسے کشمیر کو ہم جنت مانتے ہیں اور انڈیا کیلیے بھی کشمیر اہمیت رکھتا ہے 

اسی طرح برطانیہ اور ارجنٹینا کیلئے سب سے اہمیت کہ جگہ فالک لینڈ falk land ہے، 

فالک لینڈ جزیرہ ہے اور یہ بالکل ارجنٹینا کیساتھ ہے لیکن انگلینڈ سے دور ہے جبکہ اس پر برطانیہ قابض ہے، 

اجنٹینا یہ سمجھتا ہے کہ یہ علاقہ ہمارا ہے اس علاقے کی خاصیت یہ ہے کہ تیل اور گیس کی دولت سے مالا مال ہے یعنی سونے کی چڑیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ انگلینڈ نے اج تک یہ قبضہ نہیں چھوڑا 

اس فالک لینڈ تنازعہ پر 1980 میں دونو ممالک کی آپس میں جنگ بھی ہو چکی ہے جبکہ ارجنٹینا کو شکست ہوی ناکام رہے 

اور مزے کی بات جنگی طیارے نہ ہونے کیوجہ سے 2015 میں ارجنٹینا کی ائر فورس ختم ہو گئی بامشکل ایک طیارہ رہ گیا تھا، طیارے نہ ہونے کیوجہ یہ تھی کہ جتنے بھی ممالک ارجنٹینا کو طیارے دیتے ہیں وہ یہ شرائط طے کرتے ہیں کہ آپ برطانیہ کیخلاف یہ طیارے استعمال نہیں کرسکتے،،،،،،، 

اب ہوا کچھ یوں ہے کہ پاکستان اور ارجنٹینا کی ڈیل طے ہوئی ہے کہ پاکستان ارجنٹینا کو 3 جے ایف 17 طیارے دیگا اور جنکی مالیت 111 ارب روپے کے لگ بھگ ہے 

پاکستان کو اس بات سے بھی اعتراض نہیں ہے کہ آپ انکو انگلینڈ کیخلاف استعمال کرو یا پھر نہ کرو، 

اور یہ ڈیل اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان آج انگریزوں کی غلامی سے نکلنے کا فیصلہ کرچکا ہے اور اب ہم ایک آزاد ملک ہونے کی حیثیت سے اپنے فیصلے خود کررہے ہیں، 

ہماری چیز ہے اور ہم تو بیچیں گے آپ بیشک اسٹریلیا کی ٹیم کا دورہ بھی منسوخ کروا دو ہمیں اب فرق نہیں ہڑتا، 

اس وقت برطانیہ پاکستان کو اپنے دشمن ملک کا دوست محسوس کررہا ہے تکلیف تو ہوگی پھر،

No comments:

حج بہترین عبادت

حج - ایک روحانی سفر حج - ایک روحانی سفر حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے۔ ہر مسل...